Edhi Foundation is the largest and most organized social welfare system in Pakistan. Foundation works round the clock, without any discrimination on the basis.
Happy Mother's Day to all the amazing mothers out there, and a special tribute to Bilqees Edhi - a mother to millions.She reminds us that a mother's love is not limited to her own children.
#edhipakistan#edhi#abdulsattaredhi#donate#humanity
اس یوم مزدور پر، ہم ایدھی فاؤنڈیشن کے عملے کی انتھک محنت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو دن رات معاشرے کے پسماندہ اور کمزور افراد کی خدمت کے لیے خود کو وقف کرتے ہیں۔
#edhipakistan#edhi#abdulsattaredhi#donate#humanity
آج ہم بلقیس ایدھی کی یاد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، آئیے ہم بھی ان کی ہمدردی اور سخاوت کی میراث کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے عزم کی تجدید کریں۔ ایک ساتھ مل کر، ہم ضرورت مندوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور بہتر دنیا بنا سکتے ہیں۔
آج ہی عطیہ کیجیے: donate.edhi.org
رمضان کے دوران روزہ رکھنے اور نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ،زکوٰۃ کی اہمیت کو نہ بھولیں آئیے اور ان ضرورت مندوں کی زندگی کو بدلنے اور معاشروں کی تعمیر میں ان بے سَہارا کے لئے سہارا بنیے.
آج ہی عطیہ کیجیے: donate.edhi.org#EdhiFoundation#Donate#Ramzan#AbdulSattarEdhi