دوہرے نظام پہ اُٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا 200 پیشیاں بمقابلہ 2 پیشیاں
2 سال جیل بمقابلہ فوری بیل،
6 ماہ تک"بیل" نہیں بمقابلہ ایک دن میں چار بیلیں
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا، غیرملکیوں سے فنڈ لینے پر خاموشی!سب چھوڑیں آئین توڑنے پہ تو سزا دیں
#ترازو_کے_پلڑے_برابر_کرو
بڑی بڑی بڑھکیں مار کر کارکنوں کو بیوقوف بنانا عمران نیازی کا وطیرہ بن چکا ہے اس شخص نے ہر اس بات پر یوٹرن لیا جہاں اسے اپنی ناکامی دکھائی دینے لگی یہی وجہ ہے کہ عمران نیازی نے الیکشن میں نہ جانے کا فیصلہ کیا
#عمران_بھگوڑا
اس ملک پر زوال نہ آئے تو اور کیا آئے، جہاں ایک نشئی زنا کرے، فاسق نکاح کیساتھ بیوی رکھے، مردوں اور کھسروں سے بدفعلی کرے، لیکن ایک طبقہ اسے اپنا لیڈر بلکہ نجات دہندا سمجھے۔