PakWeather is now Weatherwalay. Pakistan's first private weather company with over 300 weather stations across Pakistan. HQ in Islamabad.

Joined September 2012
8,746 Photos and videos
Pinned Tweet
🛑 پاکستان کی پہلی 'ویدر والے' (نجی موسمیاتی کمپنی) ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور 250 سے زائد آٹومیٹک ویدر اسٹیشنز کی مدد سے ملک بھر میں موسم کی درست پیشن گوئی اور اپڈیٹس فراہم کرتی ہے۔  یہاں "Weather on the Way" (راستے کا موسم) سروس کا مقصد سفر کے دوران راستے میں ہمارے فالوورز ہر طرح کے موسم سے آگاہ رہیں، تاکہ آپ پریشانی سے بچا جا سکے۔ دیکھیے سماء ٹی وی کی خصوصی رپورٹ!
9
72
567
54,804
🛑 لاہور میں اگلے دو گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک ⚡⚡ کے ساتھ موسلادھار بارشُ کا امکان
9
12
175
6,101
🛑 اگلے چند گھنٹوں کے دوران جھنگ، فیصل آباد، ساہیوال اور سرگودھا سمیت گردو نواح میں ⚡⚡ آندھی کے ساتھ بارش کا امکان کہیں کہیں طوفانی بارش⛈️ بھی ہوسکتی ہے!
6
8
140
4,406
🛑 ملتان اور گردوں نواح میں طوفانی بارش شروع ⚡
3
20
195
5,423
وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب والے تیار رہیں
9
6
184
10,342
ملتان اور گردونواح کے لئے موسلادھار بارش کا امکان
3
65
3,426
جنوب مغربی پنجاب کے علاقوں میں شدید طوفان بعض علاقوں میں طوفانی بارش بھی جاری۔
2
5
66
3,443
🌦️ Weather myths are everywhere but the atmosphere doesn't follow assumptions. From the hottest hour of the day to dark clouds and lightning strikes, some of the most common weather beliefs don't always match reality. #WeatherMyths #WeatherFacts #ClimateAwareness #PakWeather
2
35
2,025
چکوال اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ⚡
1
6
134
3,893
🛑 Widespread rain and thunderstorms affected northern and central Pakistan. Sheikhupura recorded the highest rainfall (58.6 mm), followed by DGKhan (35.6 mm) and Pindi Gheb (33.6 mm). Good rainfall also occurred across Pindi, Islamabad, Swat, Abbottabad, Murree & nearby areas.
6
56
3,088
شیخوپورہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سپیل مریدکے کے مغرب میں موجود آئندہ چند گھنٹوں کے دوران لاہور اور گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔
6
97
5,068
🛑 کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور ہلکی بارش ⚡⚡ آپکے علاقے کی کیا صورتحال ہے؟
8
8
116
3,996
🔴 ملک کے کئی علاقوں میں بارشیں! موسمی نظام کے باعث جہاں اچھی بارش اور طوفانی ہوائیں چلیں وہاں درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے
6
69
2,713
چشتیاں اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ بارش⚡
1
21
206
5,747
Rainfall Report 🔔 | Dated: June 16, 2026 Daily Rainfall ⛈️ Recorded in (mm) in Sialkot Region 📍 Tibba Kake Zaiaan, Sialkot — 82.0 📍 Hajipura, Sialkot — 78.2 📍 Mianapura, Sialkot — 70.8 📍 Quaid-e-Azam Street, Sialkot — 58.6 📍 Jodhaywali, Sialkot — 38.8
2
1
35
2,704
اٹک شہر اور گردونواح میں شدید ژالہ باری
5
92
2,746
تیاری کرلیں! بارشیں ہی بارشیں 20 جون تک!
🛑 Heavy rain⚡ is expected across northern Pakistan, including KP, Kashmir, Gilgit-Baltistan, and upper Punjab, with risks of flash flooding and landslides.Few rains in Southern region as well,including Sindh and Balochistan,Karachi may experience isolated drizzle & sea breeze.
3
12
144
6,593
Non filter image! Beautiful evening of Karachi, sea clouds everywhere, drizzling night expected!
1
83
2,496
Pakistan contributes just 1% of global emissions yet remains among the world's most climate-vulnerable nations. 🌍⚠️ From the 2022 mega floods to recurring deadly heatwaves, extreme weather is no longer a future threat it's Pakistan's present reality. linkedin.com/posts/pakistan-…
1
5
15
1,379
کراچی شہر میں سمندری بادلوں سے بوندا باندی، سومالین ٹھرسٹ فعال ہونا شروع، آنے والے دن مزید بہتر ہوں گے۔ نیچے ویڈیو عظیم پورہ شاہ فیصل کی ہے۔ ویڈیو: احمد رضا
6
93
5,507