💡Success Starts with the Right Skills!
زمانہ بدل چکا ہے، اور کامیاب وہی ہیں جو نئی Skills سیکھ کر خود کو آگے بڑھاتے ہیں۔🚀
🎯 Learn Digital Marketing and turn your skills into opportunities.
📞 0305-5600612 | 0332-1913276
🌐 maqboolsolutions.com#Itcourse#MaqboolSolutions
ٹاؤن چیئرمین اورنگی جناب جمیل ضیاء کی جانب سےبینظیر بنو پروگرام کے تحت خوشخبری اورنگی ٹاؤن کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیےٹی ایم سی (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی میں آئی ٹی کورس ایم ڈی کیٹMDCATکا باقاعدہ آغاز #OrangiTown#BenazirBano#FreeCourses #ITCourse#MedicalTechnician
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں آئی ٹی انقلاب لائیں گے، ہر نوجوان کو جدید تعلیم سے آراستہ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کراچی سے کشمور تک سندھ کو آئی ٹی حب بنانا میرا خواب ہے، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت سندھ میں آئی ٹی تعلیم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی امن کے لیے افواجِ پاکستان کی خدمات قابلِ فخر ہیں، خطے میں امن کے قیام کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
#TOKAlert#Karachi#ITCourse
India's First Time Smart Hours Launched FCP program , we provide this additional programs to our learners at free of cost , If you join any course from Smart Hours you can avail this programs to launch your career Today.
#SmartHours#fcp#india#OnlineLearning#courses#ITCourse
🚀 Join Level 3 IT at Bolton College
💻 Learn real-world tech skills
🧠 Study coding, networking & more
🎓 Great for uni or career paths
📍 Friendly campus, expert tutors
Start your future today!
#BoltonCollege#ITCourse#TechReady
گورنر ہاؤس سندھ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کورس کرنے والے طلبہ کا نیا امتحان شروع ہوگیا۔گورنر ہاؤس سے آئی ٹی کورس کرنے والے طلبہ کو سرٹیفکیٹ کےلیے جامعہ کراچی کا امتحان پاس کرنا ہوگا۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق آئی ٹی کورسز کے سرٹیفکیٹ کےلیے کچھ لازمی شرائط ہیں، جن کو پورا کرنا ہوگا۔ترجمان نے مزید کہا کہ سرٹیفکیٹ صرف اسی امیدوار کو ملے گا، جس کی تعلیم کم از کم انٹر ہو، انٹر سے کم تعلیم کے حامل امیدوار کو سند نہیں دی جائے۔
#TOKAlert#ITcourse#KarachiUnivercity