Viele wollen diesen Krieg beendet sehen, wer Putins Rede in St. Petersburg zur Kenntnis genommen hat, muss wissen, dass Putin aber numl Interesse an einem Waffenstillstand hat.
Insofern: Welch eine Aufregung im Wasserglas
دانیال ناصر، NUML کا ایک گریجویٹ طالب علم، 16 فروری 2026 کو کراچی میں NCCI ہسپتال کے قریب سے مبینہ طور پر CTD کے اہلکاروں کے ہاتھوں لاپتہ کیا گیا۔ اگر ریاست کے پاس ان کے خلاف کوئی قانونی ثبوت موجود ہے تو انہیں فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
دانیال ناصر کوئی مجرم نہیں بلکہ ایک طالب علم ہیں جو شدید کمر اور ریڑھ کی ہڈی کے درد کے علاج کے لیے ہسپتال گئے تھے۔ انہیں مہینوں تک نامعلوم مقام پر رکھنا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ قانون کی حکمرانی پر بھی سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
ریاست کو چاہیے کہ دانیال ناصر کی فوری بازیابی یقینی بنائے، ان کے اہلِ خانہ کو معلومات فراہم کرے اور انہیں عدالت میں پیش کرے۔ انصاف خفیہ حراستوں سے نہیں بلکہ شفاف قانونی عمل سے قائم ہوتا ہے۔
#ReleaseDanialNasir#SaveBalochStudents#BalochMissingPersonsDay#EndEnforcedDisappearance