Very impressive series win at Rawalpindi … I hope this victory will take Pakistan cricket forward. It was an impressive comeback after losing the toss but strategy of employing spin pitches in the last two Tests worked. As a former player I feel hurt at a defeat … so happy that a great win has come about. #pakvsend
سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندربخت نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میچ کی پچ پر تجزیہ کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضٰی وہاب کو مشورہ دیا۔ سکندر بخت کا جیو نیوز پر کہنا تھا کہ وہ تو میئر کراچی کو مشورہ دینے والے تھے کہ وہ کراچی کے روڈز کو اس سے بنوائیں جس نے ملتان کی پچ بنائی ہے جو کہ ٹوٹ ہی نہیں رہی تھی لیکن پاکستانی بیٹرز نے غیرذمہ داری سے بیٹنگ کی۔ ایک اور بیان میں سکندربخت نے کہا تھا کہ وہ حیران ہیں یہ پچ کس نیت سے بنوائی گئی ہے۔
#TOKAlert#SikanderBakht#PAKvsEnd