Filter
Exclude
Time range
-
Near
Rko Lee retweeted
First Degree Bsc: Archaeology and Anthropology Science Second Degree BnSc: Nursing (First class3:69 ) MPH: Public Health (Distinction) Cert:Pre-operative nursing Cert: Licensed nurse 🇬🇭 🇳🇬 CEO: AmokeEleja seafood & co A Barbie 🤭🎀
Hi women, can you post pictures or talk about your academic achievements? I need some motivation this month. If you see this tweet, share it so women can see it.
7
34
152
5,346
بھوپال: مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کی سڑکوں پر درجہ دوم اور درجہ سوم کے امیدواروں کا کئی دنوں سے مسلسل احتجاج جاری ہے۔ 2025 میں مکمل ہونے والی سلیکشن کے عمل کے باوجود انہیں اب تک تقرری کے احکامات نہیں ملے، جس کے خلاف ہزاروں امیدواروں نے ڈی پی آئی آفس کا گھیراؤ کیا، چنار پارک سے ڈی پی آئی تک پیدل مارچ کیا اور حکومت سے واضح مطالبہ کیا ہے کہ درجہ3 میں 25 ہزار جبکہ درجہ دوئم میں بھی مناسب تعداد میں اضافی پوسٹس بڑھائی جائیں تاکہ ہزاروں منتخب امیدواروں کو نوکری مل سکے۔ امیدواروں کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں لاکھوں سیٹیں خالی ہیں مگر حکومت انتہائی کم پوسٹس نکال کر ان کے مستقبل سے کھیل رہی ہے۔ #MPTeachersProtest I #BhopalTeacherProtest I #Class2 I #Class3 I #TeacherAppointment #MadhyaPradeshJobs I #UNI I #UNIUrdu I @digvijaya_28 I @jitupatwari
25