Joined May 2011
18,568 Photos and videos
تاریخ کے صفحات جب بھی پلٹے جائیں گے، "بیان المرصوص" کا ذکر سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ لیکن آج جو بات سامنے آئی ہے وہ عقلوں کو دنگ اور ایمان کو جلا بخشنے والی ہے۔ وہ سپہ سالار جو خود حافظِ قرآن ہے، جس کے ماتھے پر سجدوں کا نور ہے، اس نے پوری قوم کے سامنے گواہی دے دی ہے کہ: "خدا گواہ ہے، بیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی، ہم نے اسے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا!"​جب مادی وسائل دم توڑ رہے تھے، جب پوری دنیا کے تجزیہ نگار کہہ رہے تھے کہ پاکستان کے لیے یہ محاذ مشکل ہوگا، تب آسمانی طاقتیں حرکت میں آئیں۔ یہ صرف ایک عسکری آپریشن نہیں تھا، بلکہ یہ حق اور باطل کا وہ معرکہ تھا جہاں نصرتِ الٰہی خود سبز ہلالی پرچم کی محافظ بن کر اتری۔​نصرتِ الٰہی کے وہ 3 مناظر جنہیں "محسوس" کیا گیا​دشمن کی اندھی بصارت جدید ترین ٹیکنالوجی رکھنے کے باوجود دشمن کے ریڈار اور ہتھیار پاکستان کے "مارخور" کو دیکھ نہ سکے، جیسے ان کی آنکھوں پر پردے پڑ گئے ہوں۔​فولادی ہمت شدید ترین حالات میں بھی پاکستانی جوانوں کے حوصلے ایسے تھے جیسے ان کے دلوں کو سکینہ سے بھر دیا گیا ہو۔​قدرتی حالات کا حق میں ہونا موسم سے لے کر زمینی حالات تک، ہر چیز نے "بیان المرصوص" کے شیروں کا ساتھ دیا، جو کہ صرف اللہ کی مرضی سے ممکن ہے۔ #Pakistán #PakArmy #PakistanZindabad
48
470
1,459
21,451
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
مایوس عناصر یاد رکھیں! فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور عسکری قیادت کا موقف اور پیغام پہنچانے کا واحد معتبر اور آئینی ذریعہ صرف ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) ہیں۔ ان کے علاوہ جو بھی آرمی چیف کا ترجمان بننے کی کوشش کر رہا ہے، وہ صریحاً جھوٹا اور پروپیگنڈا کا حصہ ہے۔
1
4
9
232
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
ایران امریکہ امن معاہدہ اس صدی کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی ہے، جس میں پاکستان اور وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کلیدی کردار (Driving Seat) ادا کر رہے ہیں۔ جو عناصر پاکستان کو معاشی اور اسٹریٹجک طور پر کمزور دیکھنا چاہتے ہیں، ان سے پاکستان کا یہ عالمی عروج ہضم نہیں ہو رہا۔
2
8
16
319
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
THREAD ایک منظم اور سوچی سمجھی سازش کے تحت فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مثالی ورکنگ ریلیشن شپ میں دراڑیں ڈالنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ ففتھ جنریشن وارفیئر کا حصہ ہے، جس کا مقصد ملک میں سیاسی و عسکری قیادت کے اتحاد کو نشانہ بنانا ہے۔
17
33
67
1,255
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
مخصوص نشتوں پر آئی خواتین ایم این ایز کی سلیکشن بطور ٹیکنوکریٹ ہونی چاہیے جنہیں ایشوز پر عبور ہو، محض شور شرابہ کرنے میں سبقت لے جانے کے حوالے سے پہچان نہ ہو بلکہ تیاری کر کے پارلیمانی بحث میں حصہ لیں۔ بجٹ پر آمنہ بتول جیسی پڑھی لکھی رکن اسمبلی کی تقریر سن کر خوشی ہوئی جن کا تعلق نون لیگ سے ہے اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن ہیں۔
20
104
288
8,896
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
ساڈی ببر شیرنی لیڈر چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں 💚 💚 💚 🇵🇰 🇵🇰 💚 💚 @MaryamNSharif @MNS_Updates @TareenP10265 @MaryamNShrif1

3
15
26
241
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
پوری قوم کو امریکہ۔ایران امن معاہدے پر مبارکباد! پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ امن، مذاکرات اور سفارت کاری کے فروغ میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہتے ہیں۔ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر اور وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں پاکستان نے امن، استحکام اور عالمی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #Pakistan #Peace #IranUSA #Diplomacy #PakistanZindabad @SMtvGlobal
3
11
17
304
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
ہم نے ہمیشہ یہ درس دیا کہ دوسروں کا ہاتھ بٹانا بڑے بھائی کا فرض ہے۔ لیکن جن کے سامنے ہم نے یہ فرض ادا کیا، کیا انہوں نے چھوٹے بھائی ہونے کی ذمہ داریاں نبھائیں؟ کیا انہوں نے ذمہ داریاں پوری کیں؟ یہ تو درست ہے کہ پنجاب اپنا پیٹ کاٹ کر بلوچستان کی مدد کرے مگر یہ کہاں درست ہے کہ بلوچستان میں بسوں سے شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کر پنجابیوں کو قتل کیا جائے۔ ان سے نفرت کا سبق بچوں کو پڑھایا جائے۔ اختلاف کے بجائے ریاست سے انحراف کا درس نئی نسل کو دیا جائے۔ یہ تو درست ہے کہ 2013 کے انتخابات میں ن لیگ چاہتی تو کے پی کے میں اپنی حکومت بنا سکتی تھی مگر نہیں بنائی کہ بڑے بھائی نے فرمایا کہ چھوٹے بھائی نے جس جماعت کو اکثریتی ووٹ دیا اسی کو حکومت بنانے دی۔ لیکن چھوٹے بھائی نے کیا؟ سب سے زیادہ گالی پنجاب کو دی۔ عمران خان نے صوبائی تعصب کو ہوا دی۔ پنجاب میں رہنے والوں نے آج تک پاکستان کے سوا کسی اور خطے کو وطن نہیں کہا۔ اور کے پی کے میں ایسے گروہ موجود ہیں جو افغانستان کو فخر سے وطن کہتے ہیں۔ وہاں اب بھی لر و بر کے فلسفے سمجھانے والے موجود ہیں۔ wenews.pk/news/474079/
2
30
74
2,012
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
میں اپنی پوری ٹیم کو شاباش دینا چاہوں گی جس کے اندر ہمارے منسٹر فنانس ہیں بہت بہترین کام کرتے ہیں، سنئیر منسٹر جنہوں نے دن رات محنت کی ہے میری معاونت کی ہے، چیف سیکٹری صاحب، عوام دوست بجٹ بنانے پر سینئر صوبائی وزیر، وزیر خزانہ اور تمام افسران کو شاباش #PunjabBudget2026 @MaryamNSharif @ZahraBilal099
1
32
37
324
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
کائنات کا سب سے خطرناک اور جادوئی پتھر... جو انسان کو پگھلا سکتا ہے! ​کیا آپ یقین کریں گے کہ زمین کی گہرائیوں میں ایک ایسا پتھر چھپا ہے، جس کا صرف ایک چھوٹا سا ٹکڑا پورے شہر کو مہینوں تک بجلی دے سکتا ہے، لیکن ایک چھوٹی سی غلطی م/وت کا سبب بن سکتی ہے؟ ​آئیے جانتے ہیں یورینیم (Uranium) کے بارے میں!
8
19
37
1,274
آج میں یہاں 67 فیصد آبادی کی نمائندہ کے طور پر کھڑی ہوں، جو کہ نوجوان ہیں۔۔ حکومت نے 12 جون کو صرف ایک مالیاتی دستاویز پیش نہیں کی بلکہ انہوں نے ہمیں آگے بڑھنے کا ایک راستہ دیا ہے یہ بجٹ نوجوانوں کے لیے ہماری حکومت کی محبت کا عملی ثبوت ہے ۔
1
12
22
180
جیسے پیسوں اور حقیقی مواقع کی شکل میں پیش کیا گیا ہے ہم یہاں ان کو ختم کرنے آئے ہیں۔ ہمیں ایک ایسی معیشت ملی جو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں پڑے مریض کی طرح تھی لیکن سچی قیادت کا امتحان اچھے دنوں میں نہیں ہوتا امتحان تب ہوتا ہے جب چاروں طرف آگ لگی ہو۔ آمنہ بتول رکن قومی اسمبلی
2
81
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس_ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ،وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے شرکت کی
3
9
71
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
سپریم لیڈر آف پاکستان قائد میاں محمد نواز شریف سعودی عرب سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے 💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اللّٰہ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💚💚💚🇵🇰🇵🇰 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif

7
35
63
699
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
امن معاہدہ کامیابی سے سیل ہو گیا🇵🇰
3
8
25
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
Pakistan warmly welcomes the understanding reached between the United States and the Islamic Republic of Iran. This significant breakthrough reflects the power of sustained diplomatic engagement and the collective resolve of friendly nations to choose dialogue over confrontation. It also sends a reassuring message to the international community and provides much-needed confidence and stability to global markets and the world economy, particularly for developing countries that are most vulnerable to regional instability. Throughout this period, Pakistan remained actively engaged with all concerned parties and consistently advocated restraint and constructive engagement, maintaining that dialogue and diplomacy remain the only viable means for the resolution of all issues. We appreciate the trust reposed in Pakistan by the leadership of both the United States and Iran and commend their commitment to remaining engaged in pursuit of a peaceful and negotiated outcome. We are also grateful for the support and sincere diplomatic efforts of our brotherly countries, including #SaudiArabia, #Qatar,#Türkiye, #Egypt , and others, as well as the #UnitedNations and our international partners who remained closely engaged throughout this process and helped achieve this important milestone. As negotiations continue on the outstanding matters, Pakistan stands ready to support every endeavour aimed at consolidating this progress. We look forward to the formal signing ceremony on 19 June in Geneva and remain confident that this positive development will pave the way for enduring peace, stability and shared prosperity for the region and beyond, InshaAllah.
173
707
2,743
113,937
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
گلبرگ لاہور کا امتیاز سٹور کیونکہ یہ کراچی کے کاروباری ہیں اور ان کو عادت کراچی کی لگی ہوئی ہے پیسے دو جان بچاؤ جو مرضی عوام کے ساتھ کرو لیکن یہ بھول گئے یہ سندھ نہیں پنجاب ہے یہاں مرتضیٰ وہاب نہیں سلمہ بٹ صاحبہ مریم نواز کی ہدایات پہ کام دیکھ رہی ہیں ۔۔۔۔
3
4
179
ہم نے آج جیتا ہے وہ امتحان، دنیا میں گونجتا ہے نامِ پاکستان۔ جب ہم پر کوئی حملہ کر دے تو دشمن کو دھول چٹاتے ہیں ہم، اور امن کی بات ہو، تو آگ میں پھول کھلاتے ہیں ہم۔ پاکستان پائندہ باد!
5
24
210
السلام علیکم ورحمةللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🩵 🩷 اے اللّٰــه ہـم گـنہگاروں کـے سـروں پـر عـزت کـا تـاج رکـھنے والـے رب العـالمیـن ہـم سے راضـی ہـوجـا ہـم سے راضـی ہـو جـا ایسـا راضـی کـہ پھـر کبھی نـاراض نـہ ہـونـا۔ آمیــن ثم آمیــن یـا رب العالمیــن
24
5
38
614
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweeted
پنجاب بجٹ پیش کرنے کے لیے کل صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا 💚🇵🇰
1
21
21
95
پنجاب میں قائم پینک بٹن کس طرح کام کرتے ھیں اور خواتین کو انکا استعمال کرنا سیکھنا چاھئیے۰ یہ نظام آپکی حفاظت اور کسی بھی ایمرجنسی کے لئے قائم کیا گیا ھے۰
17
161
332
13,479