This is also how it works in Higher Education in Pakistan (what a misnomer though!): no matter which subject you take admission in, you graduate as a Bachelors in Islamiat!
کل ایک iT کا سیمنار لیا یقین کریں وہاں بیٹھ کر ایسا ہی محسوس ہو رہا تھا جیسے آپ کسی مذہبی اجتماع میں بیٹھیں ہیں،
اگر ایوریج نکالی جائے تو دو گھنٹے میں سپیکرز نے صرف 20 منٹ iT پر بات کی ہوگی،
باقی ایک گھنٹہ چالیس منٹ صرف مذہب کے نام۔۔۔
ڈاکٹر عبدالسلام نے جب پاکستان میں تھیوریٹیکل فزکس کا سنٹر بنانا چاہا تو یار لوگوں نے شور مچا دیا کہ قادیانی ہے پاکستان کے سائنسی راز بیچے گا۔
اس پر گجرات کے ایک وکیل اصغر علی گھرال مرحوم جو اخبار میں کالم لکھتے تھے۔ انھوں نے لکھا کہ ایک گاوں سے رمضان میں درزی غائب یا فرار ہوگیا۔ سب پریشان تھے کہ میرے عید کے ایک ، دو یا تین سوٹ کا کپڑا لے کر غائب ہوگیا ہے۔ میراثی کا رونا دھونا سب سے بلند تھا۔ کسی نے پوچھا تمھارا کیا لے گیا ہے؟
بولا: میرا ناپ لے گیا ہے۔
تو گھرال صاحب نے لکھا کہ پاکستان کی سائنس اور سائنسی راز ناپ سے آگے کبھی بڑھ نہ پائے۔
اب آواز آئے گی کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے ۔۔یقینا ہے لیکن اس کی ایجاد بہت پہلے ہو چکی تھی ہم نے ادھر ادھر سے پرزے اور اوزار و آلات جمع کرکے کامیابی سے اسمبل کر لیا ۔۔
یہ ایک عام پاکستانی نوجوان ہے، ملڑوں ، مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کی کتابوں سے تیار شدہ دماغ
" تاریخ بتانی ہے تو شروع سے بتائیں، سب سے پہلے حضرت ادم علیہ السلام آئے اور وہ مسلمان تھے۔۔ یوں پوری دنیا میں سب سے پہلا حق مسلمانوں کا ہے ۔۔۔
جہاں تک یروشلم کا تعلق ہے سب سے پہلے حضرت ابراہیم ائے اور وہ مسلمان تھے۔۔ یوں یروشلم پر سب سے پہلا حق مسلمانوں کا حق ہے
In my humble opinion, the 3 x impediments in the takeoff of Pakistan, in the order of priority, despite some serious efforts by all the political leadership are:-
1. Population Explosion.
2. Lack of Education.
3. Climate Change.
List yours!
This is beyond painful. Children should never be separated from their mothers. Best interest of the child always lies first and foremost with the mother.
تیزاب سے زیادہ خطرناک خاموشی
کوئٹہ المناک واقعے پر @NKMalazai نے اہم نکتہ اٹھایا ہے۔ خاتون کو پہلے سے ہراساں کیا جا رہا تھا مگر اس نے کسی کو ڈر کے مارے نہیں بتایا۔
یہاں اصل ملزم صرف وہ شخص نہیں جو تیزاب لے کر آیا تھا۔ اصل ملزم وہ سماجی ماحول بھی ہے جس میں لڑکیوں کو اکثر یہ خوف رہتا ہے کہ شکایت کے بعد مجرم کے بجائے ان کی اپنی آزادی کٹہرے میں کھڑی ہو جائے گی۔ ہمارے ہاں اکثر بیٹیوں کو تحفظ دینے کے نام پر ان کی نقل و حرکت محدود کر دی جاتی ہے، جبکہ اصل خطرہ آزاد گھومتا رہتا ہے۔
independenturdu.com/node/186…