نئی سوچ، نئے ٹیکس۔
مبارک ہو عظیم قوم!
گوبر ٹیکس تو صرف ٹریلر تھا، اصل فلم اب شروع ہوئی ہے۔ ویسے فکر نہ کرو، گھر کا واش روم فری ہے 😏 ٹیکس صرف ہوٹل، ریسٹورنٹ، دکان، ورکشاپ کے واش روم پر لگے گا۔
ترقی کا سفر جاری ہے۔✌️
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
@TeamPakPower