People of Pakistan stand with the women of Afghanistan 🇦🇫 🤝 🇵🇰
Nation demands the Government of Pakistan to ensure women rights in Afghanistan & raise voice at all the national & international forums.
سی ایم ایچ راولاکوٹ کے اوپر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ بہت سارے لوگ زخمی ہیں اور کچھ شہید ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
#AJK
سی ایم ایچ راولاکوٹ کے اوپر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ بہت سارے لوگ زخمی ہیں اور کچھ شہید ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
#AJK
"اسرائیل اب ترکی کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ اسرائیل ترکی کو ایران سے بھی بڑا خطرہ سمجھتا ہے کیونکہ ترکی ایک تو اسرائیل کے قریب ہے اور دوسرا ترکی کا اثر و رسوخ شام میں بہت بڑھ رہا ہے۔"
לשר הפנים הטורקי שמאיים וחולם למשול בירושלים - אומר כך: ירושלים היא לא קונסטנטינופול ומדינת ישראל איננה האימפריה הצלבנית המתפוררת, אלא מדינה חזקה ונחושה שהוכיחה את יכולתה להגן על עצמה מול כל איום.
ירושלים היא בירת העם היהודי מזה 3,000 שנה ותוסיף להיות בירת ישראל לנצח, בעוד שהאימפריה העות'מנית שעליה אתה וארדואן חולמים קרסה ולא תשוב לעולם.
חבל שלא למדתם כלום ממורשת אטאטורק שפעל להפוך את טורקיה למדינת מודרנית, ופועלים להחזיר את טורקיה לעידן החושך והנחשלות.
@RTErdogan@mustafaciftcitr@kilicdarogluk@ekrem_imamoglu@mansuryavas06
عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی پہلے ہی بینڈ ہے، لیکن اب کی بار ان کا شافی علاج ہونا چاہیے کیونکہ یہ ہر دوسرے دن نئے مطالبات لے کر سامنے آتے ہیں اور بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر میں حقوق اور عوامی مسائل کی بات تو کرتی ہے، لیکن جب پاکستان کے خلاف زبان استعمال کی جاتی ہے تو ان کے اصل مؤقف پر سوالات اٹھتے ہیں۔
کیا حقوق کی جدوجہد پاکستان دشمنی کے بغیر نہیں ہو سکتی؟
#کشمیر#پاکستان#عوامی_ایکشن_کمیٹی