Joined September 2010
6,515 Photos and videos
Pinned Tweet
موجودہ حالات میں کس قدر واضح بیان اور پیغام تھا اللہ سبحانہ و تعالی پروفیسر ڈاکٹر اعجاز اکرام صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ئے آمین
ذرا سنیں ڈاکٹر اعجاز اکرم صاحب کو۔۔۔ ایک انتہائی نفیس انسان، انتہائی نظریاتی مسلمان۔۔۔ بالکل وہی وجود جیسے قائد اعظم کے بارے میں کسی نے کہا تھا کہ یہ اسلام کی تلوار تھے لیکن ظاہرا سیکولر نظر آتے تھے۔۔۔ عمران ذرا سا بھی امریکی دباؤ برداشت نہیں کر سکا اور facebook.com/share/v/eZ6xAfA…
9
62
99
39,014
⚡️Faisal🤺 retweeted
پاک فوج کو سید زید زمان حامد صاحب بار بار نصیحت کر رہے ہیں کہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کریں۔ پاکستان کا صدقہ نکالیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس قوم کو غزوہ ہند کے لیے تیار کریں اس کے نوجوانوں کو مجاہد بنائیں یہ قوم بہت بدکاری، عیاشی اور آرام طلبی میں پڑ چکی ہے۔ اب اگر جنگ آئی تو یہ برداشت نہیں کر سکیں گے اور شیور چوزوں کی طرح مارے جائیں گے۔ ہم اپنا فیصلہ کر چکے ہیں میرے مالک گواہ رہنا کہ ہم سیدی رسول اللہ ﷺ اللہ کے حکم اور بشارتوں کے مطابق غزوہ ہند کی نیت کر چکے ہیں، پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور سبز ہلالی پرچم کو بلند رکھے ہوئے ہیں۔ ہم مشرکین اور خوارج کے خلاف سیدی رسول اللہ ﷺ کے سپاہی ہیں۔ میرے مالک وہ بشارتیں اور وعدے جو سیدی رسول اللہ ﷺ نے اپنی امت کو عطا فرمائے ہیں ہم اس کی خواہش رکھتے ہیں اور اس کی راہ میں کوشش کرتے ہیں۔ ہمیں اس کفر اور دجل کے نظام میں شامل نہ کرنا ؛ ہم اس کے خلاف جہاد میں صف آراء ہیں۔ ہمارا شمار ظالموں میں نہ کرنا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
1
4
5
582
⚡️Faisal🤺 retweeted
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کا آج جمعہ کا خطبہ دربار نبوی ﷺ سے سپہ سالار کیلئے پیغام Welcome to "Allah Kay Banday". This is the digital battlefield where truth meets courage. Led by Syed Zaid Zaman Hamid — a respected defense analyst, thinker, and ideologue — this channel is your frontline for unapologetic commentary on geopolitics, national security, ideology, spiritual revival, and the challenges facing the Muslim Ummah. ⚔️ Exposing global conspiracies 📡 Decoding hybrid war against Pakistan 🛡 Defending the ideological and geographical frontiers 🔥 Awakening the spirit of resistance, revival, and unity Zaid Hamid has spent decades studying the mechanics of global power, Zionism, media warfare, and psychological operations. Through bold analysis and deep insights, this channel offers a unique perspective that mainstream media won't dare touch. 🎙 Featured content includes: BrassTacks Series Strategic Threat Updates Ideological Training & Youth Guidance Special Message to the Pakistani Nation and Armed Forces Talks on Iqbal, Khilafat & the Islamic World Order Join the movement. Defend the truth. Prepare for Ghazwa-e-Hind. 🇵🇰 Pakistan Zindabad | Takmeel-e-Pakistan | Mission Takbeer #allahkaybanday #zaidhamid #pakistan #ghazwahind #urdu #PakArmy
1
14
27
650
⚡️Faisal🤺 retweeted
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس غزوہ ہند اب پاکستان کی دہلیز پر پاکستانی قوم نے اپنے اوپر کس طرح ظلم کیا ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کے بار بار تلقین کرنے کے باوجود اور ہمارے سید زمان حامد صاحب کے اوپر پابندیاں لگائی گئی جو اب بھی موجود ہیں نقصان کس کا ہوگا؟ سنیے ہمارے سید زید زمان حامد صاحب سے
2
9
13
340
⚡️Faisal🤺 retweeted
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس دربار نبوی ﷺ سے سپہ سالار کیلئے پیغام
12
25
349
⚡️Faisal🤺 retweeted
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس دربار نبوی ﷺ سے سپہ سالار کیلئے پیغام
21
45
1,012
⚡️Faisal🤺 retweeted
اللہ کے بندوں کا پیغام اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف سے ایک نصیحت ہوتی ہے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی امت کے بہترین اللہ کے بندے یہ پیغام ہر زمانے میں پہنچاتے آئے ہیں اب یہ ذمہ داری سید زید زمان حامد صاحب پر ہیں غور سے سنیں کہ اللہ سبحانہ و تعالی نے کیا فرمایا اپنے بندوں کے لیے خاص طور پر پاکستان کے حکمرانوں کے لیے اب اللہ تعالی تمہیں آگ اور خون کی بھٹی میں سے گزار کر تم کو دوبارہ زندہ کرے گا کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد بابا اقبال رحمت اللہ علیہ نے جو فرمایا تھا کہ یہ پلٹ کر جھپٹنا یہ جھپٹ کر پلٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے ایک بہانہ اللہ تمہارے لہو کو گرم کرائے گا تم پلٹو گے اور جھپٹو گے اور جھپٹو گے اور پلٹو گے دشمن تم پر چاروں طرف سے حملے کرے گا تمہیں شہادتیں اور قربانیاں دینی پڑیں گی کہ خون ست ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا تم نے اللہ سے کیے ہوئے وعدے کی خلاف ان میں خیانت کی یہ تو اللہ کا احسان ہے کہ یہ پاکستان اتنا قیمتی ہے کہ تم کو بار بار موقع دیا تم اپنی اس تقدیر سے فرار اختیار نہیں کر سکتے تم کو اللہ نے تقدیر یہی دی ہے کہ تم نے غزوہ ہند کرنا ہے تم نے امت کی قیادت کرنی ہے جتنا جلدی تم اس سعادت کو اپنے سر کا تاج بنا لو گے اتنی جلدی تمہیں اللہ عزت دے گا جتنا تم اس سے فرار اختیار کرو گے اتنا ہی اللہ تم کو ذلیل کر کے مار مار کے اسی طرف واپس لے کر آئے گا آخر میں تم نے کرنا وہی ہے جو تمہاری تقدیر ہے آخر میں تم سرکاری پالیسی بناؤ گے غزوہ ہند کی آخر میں تم قبول کرو گے کہ لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا آخر میں تم تسلیم کرو گے کہ امت مسلمہ کی حفاظت کی ذمہ داری اس پاک فوج کو دی گئی ہے پہلے کیوں نہیں مان لیتے ضروری ہے ایک مار کھا کے ذلیل ہو کے خوار ہو کے کرو یہ سب اللہ اپنا کام کروائے گا آخر میں ہوگا وہی جو اللہ کی مرضی ہے تم کیوں مزاحمت کر رہے ہو پاکستان ہمیشہ زندہ باد
1
8
7
337
⚡️Faisal🤺 retweeted
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کے جمعہ کے خطبے سے اتباس لوگ ہمارے سید زید زمان حامد صاحب سے کہتے ہیں کہ آپ ان کے لیے اتنا سخت الفاظ بار بار جہنم کے کتے کیوں کہتے ہیں آپ ان کو گالی کیوں دیتے ہیں اوہ بدبختوں یہ لفظ میرے نہیں ہیں سیدی رسول اللہ ﷺ نے بھی ان کو اتنے سخت الفاظ میں بیان فرمایا ہے آپ ﷺ نے بھی صرف یہ نہیں فرمایا کہ یہ جہنمی ہے آپ ﷺ نے ان کو جہنم کے کتے فرمایا ہے كلابُ النَّارِ یہ ساری نشانیاں یہ ساری ہدایات یہ سارے احکامات قرآن میں مسلمانوں کے لیے دیے ہیں کہ تم اپنی جنگی حکمت عملی ان کو بنیاد بنا کر کرو خاص طور پر پاکستان کے مسلمانوں کے لیے کیونکہ ہم کو ہر فتنے کا سامنا ہے ہماری دشمنی ہندو مشرک کے ساتھ بھی ہے روز ہم اس کے ساتھ حالت تصادم میں ہیں اور آج جب یہ جمعہ کا خطبہ ہم دے رہے ہیں کسی بھی لمحے بھارتی فوج پاکستان میں داخل ہو سکتی ہے آج اپریل کے 24 تاریخ اور پورے پاکستان کی سرحد کے ساتھ بھارتی فوج جو ہے سول ڈیفنس ٹریننگ کر رہی ہے بلیک آؤٹس کی ٹریننگ ہو رہی ہے بھارتی فوج ڈپلوئڈ ہے خود پاکستان کے اندر تشویش لوگ پریشان و فکر مند ہیں کہ بھارت کیا کرنے جا رہا ہے
1
8
12
256
⚡️Faisal🤺 retweeted
در آن دریا کہ او را ساحلی نیست دلیل عاشقان غیر از دلی نیست تو فرمودی رہ بطحا گرفتیم وگرنہ جز تو ما را منزلی نیست عشق سمندر کی طرح ہے جس کی کوئی حد نہیں اہل عشق کی دلیل دل کے سوا کچھ نہیں یارسول اللہﷺ! آپﷺ نے فرمایا تو ہم نے مکہ کی راہ لی ورنہ آپﷺ کے علاوہ ہماری کوئی منزل نہیں! (ارمغان حجاز) The ocean that Iqbal is speaking of is the boundless sea of Love and Absolute Reality—where the shores of reason come to an end, and only the heart serves as a guide. By “the proof of the lovers” is meant that inner certainty and guidance of the heart by which the lover continues the journey without questioning—love itself becomes its own proof.
1
7
10
143
⚡️Faisal🤺 retweeted
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس انتہائی اہم پاک فوج کے نام پیغام۔ ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کا دربار نبوی ﷺ سے سپہ سالار کیلئے پیغام
15
24
299
روح بلالؓی ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب کا جمعہ کا خطبه ۲۵ در بار نبوی ﷺ سے سپہ سالار کے لیے پیغام ۔۔۔ جب ہم کہتے ہیں کہ آنے والی جنگوں کے لئے تیاری کریں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے کہ ہتھیار اور خوراک کے ذخائر جمع کئے جائیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس نصیحت کا سب سے اہم اور توجہ طلب پہلو یہ ہے کہ اپنے آپ کو آنے والی مشکلات اور جنگوں کے لئے روحانی طور پر تیار کیا جائے۔ دنیا کے بڑے بڑے ہتھیار رکھنے کا کیا فائدہ کہ جب آپ آزمائش پڑنے پر نفسیاتی دباؤ کے زیر اثر ٹوٹ جائیں، خوفزدہ ہو کر پیٹھ دکھا دیں۔ اس روحانی و نفسیاتی زوال کی کیفیت میں آپ کے بڑے سے بڑے جنگی ہتھیار بھی کباڑ کا ڈھیر ہی ثابت ہونگے۔ یہ پاکستان بہت قیمتی ہے، اس لیے اللہ اس کو براہ راست آفات سے گزارنے کی بجائے آپ کے سامنے دوسرے ملکوں کو بطور مثال بنا کر دکھاتا ہے تا کہ آپ کو عبرت ہو۔ یوکرین، غزہ، ایران، شام، لیبیا، اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے سب کچھ تمہاری آنکھوں کے سامنے کھول کر رکھ دیا ہے تا کہ کل جب تمہارے اوپر یہ آزمائشیں آئیں تو تم اللہ کو یہ نہ کہہ سکو، مالک ! ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا کہ کیا تیاری کرنی ہے۔ غزہ کے مسلمانوں سے سیکھیں ۔ شیخ یاسین رحمۃ اللہ علیہ وہ اللہ کا ولی اور درویش جس نے یہ پوری تحریک مزاحمت کھڑی کی ۔ انہی کے نام پر حماس نے اپنے ٹینک شکن راکٹ کا نام یاسین راکٹ رکھا ہے۔ اس معذور بابے نے 1987 میں حماس کی بنیاد رکھی۔ اس نے سترہ سال لگا کر ایک نسل تیار کی ۔ اس سے پہلے کہ وہ ہتھیار بناتے انہوں نے ہتھیار استعمال کرنے والے شیر اور دلیر تیار کیے۔ وہ بچے جو اسرائیل کے ٹینکوں پر پتھر پھینکا کرتے تھے، اُن بچوں کی انہوں نے تربیت کی ۔ شیخ یاسین رحمۃ اللہ علیہ نے انہیں با کردار، با اخلاق، پر اسرار غازی، حافظ ناموس زن اور صداقت و امانت کا علمبردار بنایا۔ پھر اس نسل کے زور بازو پر انہوں نے خندقیں کھودیں اور پورے غزہ کے اندر اسلحے کے کارخانے لگائے۔ پورے غزہ کو حافظ قرآن بنایا۔ قرآن سے اس کی نسبت اور تعلق قائم کیا۔ چار چار سال کے بچے بھی اسرائیلی بمباری کے دوران بدحواس ہونے کی بجائے اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔ اسی لیے جب ان پر سات ایٹم بم کے برابر بمباری کی گئی تو کسی ایک نے بھی یہ نہیں کہا کہ ہتھیار ڈال دو یا اسرائیل کو تسلیم کرلو۔
1
4
4
64
میں نے جنرل مشرف سے چار گھنٹے آرمی ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ان کو سمجھایا کہ فوج کو ڈی سینٹرلائز کریں اور بلوچستان کے پہاڑوں میں ذخائر بنا ئیں ، سرنگیں بنائیں، وہاں فیکٹریاں لگائیں ۔ عجیب بات ہے کہ میری یہ نصیحت کسی طرح ایران نے سن لی حالانکہ میں نے ایران کو نہیں کی تھی۔ ایران نے یہی کام کیا کہ اپنی پوری فوج کو ڈی سینٹر لائز کر دیا۔ انہوں نے اکتیس کو رز بنائیں اور پورے ایران میں پہاڑوں کو کھود کھود کر زیر زمین سیکیورٹی کا پورا نظام بنایا اور اسلحہ ساز فیکٹریاں لگائیں۔ جنرل مشرف نے ہماری ایک بات مان لی کہ فوج کوڈی سینٹرلائز کر دیا۔ ناردرن کمانڈ ، سدرن کمانڈ سینٹرل کمانڈ ہمارے اس مشورے کے بعد بنی ہے۔ وہ بات ان کو پسند آئی ۔ ہم نے ان سے اس وقت کہا تھا کہ آپ جی ایچ کیو میں بیٹھ کر آنے والی جنگیں کنٹرول نہیں کر سکیں گے لہذا مختلف کمانڈ زبنائیں۔ ہر کمانڈ کے پاس خود مختارانہ طور پر جنگی فیصلے کرنے کا اختیار ہو، اپنی اپنی فوج ہو جو اپنے طور پر جنگ کو سنبھال سکے۔ ان کو یہ بات تو سمجھ آگئی لیکن سرنگیں کھودنے والی اور پہاڑوں میں فیکٹریاں بنانے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ میں ایئر چیف کلیم سعادت سے بھی ملا۔ ان کو بھی سمجھایا۔ ان کو بھی بات سمجھ نہیں آئی ۔ ہمارا بہت بڑا نقصان ہو گیا۔ آپ نے دیکھا کس طریقے سے ایران کے ایئر بیسز پر کھلے حملے ہوئے۔ شاید اسی لئے ایران نے اپنی ایئر فورس کو بڑھانے پر کم توجہ مرکوز رکھی کہ اس کو پتا تھا کہ اب دور غیر روایتی جنگوں کا ہے اور اسرائیل اور امریکہ کے لیے ان کی فضائیہ کو تباہ کرنا بہت مشکل نہیں۔ ایران بھی اسرائیل کے تمام ایئر بیسز اور نظام کو تباہ کر رہا ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ جنگ اب پھر سے ان کے انفراسٹرکچر پر آگئی ہے۔ ایران اسرائیل کے بجلی گھروں ، آئل ریفائنریز اور پانی صاف کرنے کے پلانٹس پر حملے کر رہا ہے۔ آپ سوچئے ، اگر اسرائیل کے پانی صاف کرنے کے پلانٹ تباہ ہو جاتے ہیں تو پھر آپ کو اسرائیل کے خلاف جنگ کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ یہ یہودی بھو کے پیا سے مرجائیں گے۔ اسرائیل بھی ایران کے ساتھ یہی کچھ کر رہا ہے۔ وہ بھی ایران کے پانی کے ذخائر اور بجلی گھروں کو نشانہ بنارہا ہے۔ سوچیں اگر پورا ایران گھپ اندھیرے میں چلا جائے، پھر ایران کیا جنگ کر سکے گا۔ کیوبا دنیا کا واحد ملک ہے جس میں پچھلے دو مہینے سے بجلی نہیں ہے۔ امریکہ تجربہ کر کے دیکھ رہا ہے کہ اگر وہ کیوبا کی تیل کی سپلائی روک دے، جو کہ اس نے روکی ہوئی ہے، تو پھر کیوبا کیسے بجلی بنائے گا، کتنے عرصے کے بعد فسادات ہوں گے قتل و غارت ہوگی، حکومت کا تختہ الٹے گا۔ وہ دیکھنا چاہتا ہے کہ بغیر گولی چلائے ، صرف پورے ملک میں بلیک آؤٹ کر کے وہ کیا تباہی مچا سکتا ہے۔ اب جنگیں بدل چکی ہیں ؛ جنگوں کے اصول بدل چکے ہیں۔ اب جنگوں کا مزاج اور معیار بالکل تبدیل ہو چکا ہے۔ اب بھارت کے ساتھ ہماری جو جنگ ہوگی ، اس میں بھارت وہی ہتھکنڈے استعمال کرے گا جو ایران اور اسرائیل ایک دوسرے کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ بھارت نے یوکرین سے بھی سیکھا ہے۔ وہ نئے دور کے تقاضوں کے مطابق اپنی حکمت عملی کو تبدیل کر رہے ہیں اور ان کو آزما رہے ہیں۔ پوری دنیا میں تیل کی قلت اور بڑھتی ہے ہوئی قیمتوں کے باوجود بھارتی فوجوں نے اپنی جنگی مشقیں نہیں روکیں ۔ جبکہ ہم نے اپنے ملک میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا لیا اور فوجی نقل و حرکت بھی محدود کر دی تا کہ پٹرول بچایا جا سکے۔ بھارت نے ڈرون وار فیئر پر بہت زیادہ کام کیا ، انہوں نے یوکرین اور روس کی جنگ سے سیکھا ہے۔ ابھی تازہ رپورٹ کے مطابق بھارت دو ارب ڈالر صرف ڈرون پر سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ دوسری طرف ہم نے اپنی قوم کی نظریاتی اور روحانی تربیت بھی نہیں کی۔ پوری قوم غافل ہے۔ کہیں ناچ گانے کی محفلیں ہو رہی ہیں، کہیں کرکٹ کھیلی جارہی ہے، کہیں بسنت منائی جارہی ہے، قومیت ، لسانیت، فرقہ واریت ہے۔ ہماری قوم ایک متحد قوم نہیں ہے۔ اور نفسیاتی اور روحانی طور پر اتنی کمزور ہے کہ اگر بجلی کا بل زیادہ آجائے تو خود کشی کر لیتے ہیں۔ سوچیں اگر کل بھارت کے ساتھ ممکنہ جنگ میں پاکستان کے گرڈ اسٹیشنز ، کمیونیکیشن ٹاورز، تیل کے ذخیرے تباہ ہو جائیں تو یہ قوم کیسے ان سہولیات کے بغیر گزارہ کر سکے گی ۔ ان سے اگر فون چھین لیا جائے، یا کچھ دیر کے لیے نیٹ بند کر دیا جائے تو ان کو ہسٹیریا ہو جاتا ہے۔
1
1
1
29
ہم سپاہ سالار سے کہیں گے کہ جہاں اس پاکستانی قوم کی نظریاتی اور روحانی تربیت کی بات ہے، یہاں بھی آپ کمانڈ سنبھال لیں ۔ یہ حکومت کے حوالے نہ کریں۔ یہ پاک اور نظریاتی لوگ نہیں ہیں۔ یہ پورے پنجاب کو غیر مسلح کر رہے ہیں تا کہ بھارتی فوج داخل ہو تو اس کو کسی مزاحمت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ میں سپاہ سالار سے کہوں گا کہ یہاں بھی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری سنبھالیں ۔ قوم کو جنگ کے لیے تیار کریں۔ اسلحے اور خوراک کے ذخیرے جمع کریں۔ پوری قوم کو جنگ اور جہاد کی تربیت دیں ، نظریاتی روحانی طور پر اس کی تربیت کریں۔ اس قوم کو بتائیں کہ تم غزوہ ہند کی فوج ہو تم پر اللہ اور اسکے رسول ﷺ کا کرم اور فضل ہے۔ قوم کی تربیت کریں کہ یہ آنے والے وقتوں میں فوج کی ساتھی بنے۔ اس پاکستان نے آگے ڈیوٹی کرنی ہے۔ ہم سپاہ سالار سے کہیں گے کہ بہت بھاری ذمہ داری آپ کے اوپر ہے۔ آپ سے بھی بہت غلطیاں سرزد ہوئی ہیں ، آپ سے فلسطین کے معاملے پر کوتا ہی ہوئی ہے۔ لیکن آپ کو بار بار دربار نبوی ﷺ سے معاف کیا جا رہا ہے، کیونکہ آپ پاکستان کے سپاہ سالار ہیں ۔ اگر آپ کسی اور ملک کے سپاہ سالار ہوتے تو اب تک آپ قذافی اور صدام حسین کی طرح فارغ کر دیئے گئے ہوتے ۔ آپ کی حفاظت کی جا رہی ہے اس لیے کہ آپ اس پاک سرزمین کے سپاہ سالار ہیں۔ اس کی قدر کریں۔ آپ کے پاس بھی ہمیشہ تک کا وقت نہیں ہے۔ اس پاکستان کو غزوہ ہند کے لئے تیار کریں ، اس فوج کو غزوہ ہند کے لئے تیار کریں ، اس قوم کو نظریاتی اور روحانی تربیت کی طرف لے کر آئیں ، اس ملک کے اندر نو جوانوں کو مجاہد بنائیں ، ان کی عسکری تربیت کریں، ان کو مسلح کریں ، ان کے جانباز فورس ، مجاہد بٹالینز اور ومنز گارڈ ز بنائیں ، ان کو میڈیکل فرسٹ ایڈ کی تربیت دیں، ان کو ہر قسم کی ٹیکنالوجی سیکھائیں ، ڈرون اڑانے کی اور دیگر چیزوں کی تربیت دیں تا کہ یہ پاک فوج کو سپورٹ کر سکیں ۔ یہ پوری نوجوان نسل آپ کو تیار کرنی ہے جسے عمران نے ہائی جیک کر کے خراب کر دیا ہے۔ آپ ان کو فوج کے ساتھ رکھیں ، ان کی از سر نو ذہن سازی کریں۔ ہمیں پورے ملک سے دس بیس لاکھ نوجوان ایسے تیار کرنے ہیں جو عسکری اور نظریاتی تربیت یافتہ ہوں اور وقت آنے پر پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑ سکیں ۔ ایران کی طرح پہاڑوں اور زیر زمین سرنگوں میں اپنی فوجی تنصیبات اور اسلحے کے ذخیرے کو محفوظ کریں۔ جہاں تک ہمارا تعلق ہے یہ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہمارے سپاہ سالار سیدی رسول اللہ ﷺ ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے سپاہ سالار کے سپاہ سالار بھی سیدی رسول اللہ ﷺ ہیں۔ آپ نے بھی انہی کو رپورٹ کرنا ہے۔ آپ کی اصل اے سی آر روز در بار نبوی میں لکھی جاتی ہے۔ بہت احتیاط کریں کہ کہیں کوئی رپورٹ آپ کے خلاف نہ لکھ لی جائے۔ ایک سید کی حیثیت سے ایک سید کی جانب یہ پیغام ہے۔ اسے بہت محبت اور پیار کے ساتھ آپ کو دیا جا رہا ہے۔ اس وقت نہ آپ سپاہ سالار ہیں اور نہ میں ایک عام پاکستانی ، آپ بھی سید ہیں اور اللہ کے فضل سے یہ فقیر بھی سید ہے۔ پاکستان کی حفاظت کا یہ پیغام در بار نبوی ﷺ کی طرف آپ کو دیا جا رہا ہے۔ اس پر عمل کریں ورنہ اس پاکستان کے نقصان کے ذمہ دار آپ ہوں گے۔ گواہ رہے گا کہ ہم نے اپنا پیغام بہت واضح طور پر آپ تک پہنچا دیا ہے۔ آپ پر حجت تمام ہوگئی ہے۔
20
ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب کے خطبۂ جمعہ سے ایک فکر انگیز اور اہم اقتباس پیشِ خدمت ہے۔ کشمیر بزور شمشیر اب ہم صاف صاف حکومت پاکستان اور پاک فوج اور فیلڈ مارشل سے کہتے ہیے یہ مذاق بند کریں جو ہم لوگوں نے پاکستانی ریاست نے خود کھڑا کیا ہوا ہے کہ کشمیر کو ایک الگ ملک بنا کر پیش کرتے ہیں اس کا الگ صدر ہے الگ وزیراعظم ہے الگ جھنڈا ہے الگ سٹیٹ ہے کہا جاتا ہے کہ کشمیر از آ فارن ٹیریٹری قانونی طور پہ یہ سب بنایا ہوا ہے یہ سب خرافات اور بکواس اب بند کریں کشمیر کو براہ راست پاکستان کا صوبہ بنائیں یا اس کو فیڈرل ٹیریٹری بنائیں یہ سب خرافات بند کریں کہ وہ الگ ملک ہے وہ الگ جھنڈا ہے اسی بات کو یہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ والے یہ بدزات کشمیری ایکسپلائٹ کر رہے ہیں کہ ہم اپنا الگ ملک بنائیں گے کیا مقبوضہ کشمیر کے مسلمان جو پاکستان کے جھنڈے میں دفن ہوتے ہیں کیا وہ اس آزاد کشمیر کے جھنڈے اور اسٹیٹ کو؟ اس وزیراعظم کو تسلیم کرتے ہیں؟ جانتے بھی نہیں ان کو یہ مقبوضہ کشمیر میں کوئی جانتا بھی نہیں آزاد کشمیر کا جھنڈا کیا چیز ہے وہ صرف پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کو جانتے ہیں الرايات السود کو جانتے ہیں پورے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں صرف ایک پرچم ہوگا وہ پاکستان کا پرچم ہوگا سبز ہلالی پرچم ہوگا یہ فیڈرل ٹیریٹری کریں اس کو جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہو جائے گا تو وہ پاکستان کا ایک نیا صوبہ بن جائے گا یا آزاد کشمیر کو صوبہ بنائے یا فیڈرل ٹیریٹری بنائیں یہ بہت چھوٹا علاقہ ہے صوبہ نہیں بن سکتا اس کو فیڈرل ٹیریٹری بنانا پڑے گا جیسے آپ گوادر کو بنا رہے ہیں یا فاٹا کو بنائیں گے
3
4
93
ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب کے خطبۂ جمعہ سے ایک فکر انگیز اور اہم اقتباس پیشِ خدمت ہے۔ کشمیر بزور شمشیر پاکستان کے حکمرانوں سے ہم کہتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کے لیے اب وہی کریں جو اقبال رحمتہ اللہ علیہ اور قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے کیا تھا جو بابا اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے نصیحت کی اور قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اس پر عمل کیا کہ کشمیر صرف بزور شمشیر ہوگا کسی اقوام متحدہ کی قرارداد کے ذریعے آپ کو کشمیر نہیں ملے گا آپ اس بات کو کھل کر اعلان کریں کشمیر کے مجاہدین کی سو فیصد مدد کریں اسی طرح کریں جیسے 80 کی دہائی میں ہوا کرتی تھی جیسے جنرل ضیاء رحمۃ اللہ علیہ نے کی تھی جنرل ضیاء رحمۃ اللہ علیہ کے دور میں آپ بھارت توڑنے کے نزدیک پہنچ چکے تھے کشمیر بھی ان کے ہاتھ سے نکل رہا تھا اور خالستان بھی ان کے ہاتھ سےنکل رہا تھا جنرل ضیاء رحمۃ اللہ علیہ کو اسی لیے شہید کیا گیا تھا اس کے بعد بے نظیر اور دوسری سول حکومتیں اور دس سال کا پیریڈ صرف انارکی اور فساد کا تھا جس میں بھارت بھی ہمارے ہاتھ سے نکل گیا اور افغانستان بھی ہمارے ہاتھ سے نکل گیا اور وہ سارے فساد اور نقصانات جو آج ہم اٹھا رہے ہیں یہ اسی 90 کے پیریڈ جنرل ضیاء رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کے بعد جو فساد پھیلایا ان ظالموں نے ان سیاست دانوں کے ذریعے آج پورا پاکستان جو خون بہہ رہا ہے ہمارے اندر اسی وقت کی غلطیاں اور کوتاہیاں ہیں اتنی بڑی بڑی کامیابیوں کو ہم نے اپنے ہاتھ سے ضائع کر دیا
1
1
1
37
⚡️Faisal🤺 retweeted
ہم نے پورا پاکستان خطرے میں ڈال دیا کشمیر کے لیے اور ان بدذات پہاڑیوں کو یہ نظر نہیں اتا۔۔ انہوں نے کیا کیا ہے پاکستان اور مسلمانوں کے لیے؟ ان کا کیا حق ہے؟ بدذات کہیں کے۔
7
28
55
506
⚡️Faisal🤺 retweeted
اج کشمیری مسلمان جو پاکستان سے وابستہ ہیں دنیا میں ایک ایٹمی طاقت ہے اور پوری دنیا ان کی پاکستانی ہونے کی حیثیت سے عزت کرتی ہے۔۔ بھارتی کشمیریوں کا کیا حال ہے؟ اور یہ ازاد کشمیر کے بدذات پاکستان سے الگ ہو کر صرف بھارت کے پاس جائیں گے۔۔ کیا یہ الگ ملک بنا سکتے ہیں؟ یہ صرف یہ خطہ بھی بھارت کے حوالے کرنا چاہتے ہیں غدار۔
7
43
68
525
⚡️Faisal🤺 retweeted
کشمیر بزور شمشیر
1
19
36
300
⚡️Faisal🤺 retweeted
اس وقت پاکستان میں دہشت گردی کرنے والا ہر فسادی اور دہشت گرد لندن میں بیٹھا ہے اور برٹش حکومت اور انٹیلیجنس اس کو پناہ فراہم کر رہی ہے۔۔
23
44
324