#مجھےمیرےانتخاب_پرفخرہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہے ✌️❣️

Joined January 2025
463 Photos and videos
بیوی کو اہلیہ لکھا جاتا ہے جب کہ میاں کو اہل کیوں نہیں لکھا جاتا ہے..🙄 #قومی_زبان
12
3
20
194
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
اپنا رویہ کسی کے ساتھ ایسا نہ رکھے کہ اس کے پوسٹیں یا اس کے سٹوری تمہیں اپنے لیے لگے. ہو سکتا وہ ایسا ہی کر رہا ہو۔ #قومی_زبان
1
2
11
66
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
میری نِگاہوں کا قصور نہیں، یہ دل کا فیصلہ ہے، تُو سامنے ہو تو پھر کون کِتنا خوبصورت ہے، کیا مسئلہ ہے۔ ♥️✨ #قومی_زبان
14
5
28
443
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
8483 ماہانہ کمانے والا غریب نہیں جاننے کے بعد ہر پاکستانی کا لیول آج کل کچھ یوں ہیں 😂 #قومی_زبان
15
12
30
493
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
خمار عشق نے آنکھوں میں وہ حروف بھرے..!! کتاب کوئی بھی ہو مضمون تیرا ہی ہوتا ہے..!! 💞M #قومی_زبان
34
16
56
719
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
میرا دل ہزاروں دھاگوں سے بُنا ہوا ہے، اور یہ سب تُمہاری ہی سِمت جاتے ہیں تُم اس کے ہر گِرہ میں بستی ہو،،،🫰❣️❣️ #محبت_مافیا
38
24
79
711
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
وه جب نرم لہجے سے جی کہتا ہے تو میں شکایت رکھ کر مُحبت اٹھا لیتی ہوں🥰 #SJA
31
10
58
1,086
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
بہاریں جِینے کے لیے ــــــــــــ پھُولوں کو خِزائیں سہنی پڑتیں ہیں ۔۔۔!!!
30
11
66
809
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
دنیا میں امن قائم کرنے کے دعویداروں سے صرف اتنی گزارش ہے کہ اپنے ملک میں بھی امن قائم کر لیں، جہاں پرامن احتجاج کرنے والوں کے مطالبات سننے کے بجائے ان کی آواز دبائی جاتی ہے، اور جواب گولیوں یا جبری گمشدگیوں کی صورت میں دیا جاتا ہے۔ امن کا آغاز اپنے گھر سے ہونا چاہیے۔
9
9
31
352
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جو دروازے زمیں والوں کی سازشوں سے بند ہو جاتے ہیں ان سے بھی بڑے دروازے اللّٰه کے فضل سے کھل جاتے ھیں السلام علیکم حیات بخیر 💜
O Allah, make this morning a beginning of goodness that never ends, a joy that never fades, and a blessing that fills the whole life. ♡ Ameeen Assalamualaikum ! Morning ✨
49
26
77
804
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان 🌹 لاکھوں کروڑوں درود وسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹 اللّٰہ کریم بہت ساری نعمتوں آور خوشیوں سے نوازے آمین ھمارے والدین اور ساری امت کی بخشش فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿💙🌹
33
14
71
670
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
सादगी और सत्य में एक ही समानता हैं, दोनों को सजाने की जरूरत नहीं होती हैं @SrashiBauddh 💛🤍 x.com/i/spaces/1NxarrdpeLnKj
74
214
183
4,184
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
السلام علیکم صبح بخیر اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما آمین @ImranKhanPTI @TeamPakPower #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
26
31
40
437
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
سمندر زمینوں کو جدا کرتے ہیں، روحوں کو نہیں۔♥️🌸 شب بخیر #قومی_زبان
6
12
27
282
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
𝐊𝐞𝐞𝐩 𝐀𝐬𝐤𝐢𝐧𝐠 🚨 𝐖𝐇𝐄𝐑𝐄 𝐈𝐒 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍?
19
39
272
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ
92
54
232
2,321
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب انسان خود کو خود ہی حوصلہ دیتا ہے.
22
4
51
557
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
دل بھی کیا عجیب مخلوق ہے بے قرار ہو تو کسی سے محبت کر لیتا ہے اور پھر محبت کرکے مزید بے قرار ہوجاتاہے۔ #قومی_زبان 🖤🧸 پہلے درد کی راہ گزر تھے اور اب درد کا گھر ٹھہرے ہیں عشق نہ کر کے تنہا تھے ہم کر کے تنہا ٹھہرے ہیں۔
9
14
28
289
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
واپس تو آئے گا ،انشاءاللہ
32
32
139
2,543
😎 عــــــــاطـــــــف retweeted
The best revenge isn't getting even, It's getting better. Focus on your growth, your goals and Your peace of mind. While others are busy looking back, and keep moving forward. Success, happiness, and self-improvement speak louder then any response ever could.
49
7
69
947