❎NO DM Please❎

Joined September 2015
5,314 Photos and videos
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے دھی رانی ڈی جی خان MNA محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ کو سیاسی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر ویمن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ #PTI_Folllowers @zartajgulwazir
77
55
203
11,339
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
عمران خان کہتا ہے مزاحمت ہی آخری حل ہے پوری قوم کہتی ہے مزاحمت ہی آخری حل ہے سوشل میڈیا کہتا ہے مزاحمت ہی آخری حل ہے عمران کی بہنیں مزاحمت کا درس دیتی ہے لیکن افسوس پولیٹیکل کمیٹی کے ممبران اور قیادت مزاحمت کرنے کی جرات نہیں کر رہے ۔احمد حسن بوبک @ahmad__bobak
2
38
70
2,028
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ایرانی ہیڈکوارٹر تباہی کابدلہ 7امریکی جہاز۔۔۔ کشمیر حالات اپڈیٹس۔۔بلوچستان سے خیبر تک معاملات آوٹ آف کنٹرول۔ نیا اسرائیلی حامی پاکستان آگیا۔ خان کی سپریم کورٹ جیت۔۔ youtu.be/HCVS3YnKsGQ
2
6
49
3,578
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ہماری سیاسی تاریخ میں تمام پارٹیوں کے لیڈر قید میں رہے اور جلا وطن ہوئے لیکن ہم نے کبھی سسٹم کو داؤ پر نہیں لگایا۔ ن لیگ کی تمام قیادت جیلوں میں گئی لیکن پچھلے 2 سوا 2 سالوں میں پی ٹی آئی کی اس ہاؤس میں گفتگو کا محور عمران خان کی رہائی ہے، خواجہ آصف
12
9
118
15,253
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
Jun 11
راولاکوٹ میں رینجرز کی فائرنگ سے شہید ہونے والا نوجوان شعبان کشمیری۔ نہتے پرامن شہریوں سے اپنی بقا کی جنگ لڑتی ڈائن نما ریاست نے اس ملک کا ایک اور دلیر ہیرا نگل لیا۔ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
87
2,468
5,847
30,847
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
خاران بلوچستان بھی جاگ گیا ہے۔اللہ پاک ذہنی مریض عاصم منیر فرعون کے غضب سے بچاۓ۔۔!! آمین ثم آمین #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
2
34
162
4,065
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
منڈہول کی عزت مآب بیٹیاں میدان میں نکل آئی ہیں انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب کسی تحریک میں خواتین اپنے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو جائیں تو اسے کسی بھی جبر و طاقت کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا۔ #RightsMovementAJK #کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
4
133
352
5,989
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
کشمیری مائیں، بہنیں اور بچے آج منڈہول میں اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ نہتے اور پرامن مظاہرین پر فائرنگ اور شیلنگ قابلِ مذمت ہے۔ کیا اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #گولی_کیوں_چلائی
43
100
3,164
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
” عدالت کے سامنے میں نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ میری اب تک عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک مقدمہ، جو خود عمران خان کے خلاف ہے، اس میں ان سے مشاورت ہی نہ کی جائے؟ بریسٹر گوہر کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ یہ کیس کسی پارٹی کے خلاف نہیں بلکہ براہِ راست عمران خان سے متعلق ہے، اس لیے جو بھی موقف ہوگا وہ صرف عمران خان ہی کا ہوگا۔” جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف @salmanAraja کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #ReleaseImranKhan
33
69
4,362
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے ایم کیوایم کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی چئیرمین شپ پر سوال اٹھا دئیے، خالد مقبول صدیقی کی پارٹی پر رٹ ہی نہیں ہے الیکشن کمیشن سے چار بار ایکسٹینشن لے چکے ہیں اپنی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے، مصطفیٰ کمال
2
10
60
11,342
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کے قیام اور پولیس فورس کو مضبوط بنانے کے لیے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے متعدد منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں جبکہ کئی دیگر منصوبے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پولیس فورس کی آپریشنل استعداد بڑھانے اور دہشت گردی کے خلاف صلاحیتوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے جدید اسلحہ، آلات اور دیگر ضروری وسائل کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے بے مثال قربانیاں دی ہیں، اور انہی قربانیوں کو مضبوط پولیس انفراسٹرکچر اور جدید سہولیات کے ذریعے مزید تقویت دی جا رہی ہے۔ ضلع کرم میں پولیس انفراسٹرکچر کی مضبوطی کے لیے 589.66 ملین روپے کی لاگت سے درج ذیل اہم منصوبے مکمل کیے گئے ہیں. ▪️پولیس اسٹیشن آگرہ ▪️پولیس اسٹیشن پیوار ▪️پولیس اسٹیشن پاڑہ چنار ▪️پولیس اسٹیشن سیوک ▪️پولیس اسٹیشن مرغان ▪️سی ٹی ڈی آفس لقمان خیل ▪️اسپیشل برانچ آفس لقمان خیل یہ تمام اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ ضم شدہ اضلاع میں امن وامان کے قیام کیلئے صوبائی حکومت سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے۔ #Kurram #MergedDistricts #KPPolice #PeaceAndSecurity #CounterTerrorism
5
24
440
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ہمیں گورنمنٹ سے بڑی امیدیں ہیں کہ ہماری نسوں میں جو خون کے چند قطرے بچے ہیں وہ بھی نچوڑ لیے جائیں گے۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
1
36
130
3,668
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
کشمیر کے مہاجرین نے پاکستانی سرزمین پر آنے کی قیمت ادا کی ہوئی ہے۔ ہمارے دریا ان کے خون سے سرخ ہو گئے اور آپ کہتے ہیں ان سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے؟ یہاں 25 کروڑ پاکستانیوں کا کشمیر میں اسٹیک ہے۔ حامد میر کی نانی وہاں رہ گئیں، ہر گھر میں کہانی ہے کیا وہ لوگ کشمیری نہیں ہیں؟ جو لوگ آزاد کشمیر میں رہتے ہیں ان کا اس میں کچھ نہیں لگا ہوا، خواجہ آصف
13
8
75
20,661
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
Jun 11
کوٹلی لہولہان نہتے کشمیریوں پر اصلی گولیوں سے سٹریٹ فائرنگ کرتی اپنی بقا کی جنگ لڑتی ریاستی بربریت کے مناظر پر مبنی تھریڈ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
🚨 Video 🧵 on state terrorism in Kotli, Kashmir! Rangers, under direct command of Maj General of Pak Army, fired on civilians killing three of them. The injured were brought to a clinic but Rangers killed three people INSIDE the clinic! Raise your voice! 1/4
54
942
1,632
18,939
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
کشمیر کے مہاجرین نے پاکستانی سرزمین پر آنے کی قیمت ادا کی ہوئی ہے۔ ہمارے دریا ان کے خون سے سرخ ہو گئے اور آپ کہتے ہیں ان سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے؟ یہاں 25 کروڑ پاکستانیوں کا کشمیر میں اسٹیک ہے۔ ہر گھر میں کہانی ہے کیا وہ لوگ کشمیری نہیں ہیں؟ جو لوگ آزاد کشمیر میں رہتے ہیں ان کا اس میں کچھ نہیں لگا ہوا، خواجہ آصف
20
12
118
34,379
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
چینیوٹ پاور پلانٹ کس کا ہے ؟ محسن نقوی پر مقدمات درج کیوں نہیں ہوۓ ؟ گندم سیکینڈل ،دبئی لیکس پر کیا کاروائی ہوئی ؟ کیاماوراۓ عدالت سی سی ڈی قتل کر سکتی ہے ؟ 97 ہزار ارب روپے پیسہ جو قرضہ لیا کدھر لگایا ؟ نواز شریف اور سب کے کیسسز کیسے ختم ہو گئے ؟نعیم حیدر پنجوتھہ کے لیگی رہنما سے سوالات
2
206
593
6,213
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ذہنی مریض کو اب پورے کشمیر میں للکارا جا رہا ہے۔۔۔
88
4,116
12,693
91,986
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
بدکردار ڈکٹیٹر جرنیل نے انہیں غدار قرار دیا تھا۔۔۔۔
50
1,375
3,705
30,405
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
راولہ کوٹ رات بارہ بجے بعد کے مناظر
5
257
916
7,909
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ہمارے لیئے نا بجٹ اہم ہے ، نا ہی حکومت اہم ہے ہمارے لیئے صرف عمران خان کی صحت اہم ہے اس وقت خان سے مُلاقات اور اُس کی رہائی کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے,فلک جاوید خان
5
190
729
4,639
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔ محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
345
4,458
13,817
100,080