Well done, boys! Lifting the trophy after a stellar campaign and dominating the final. Big credit to Saifi Bhai, whose experience shaped this triumph. Keep the hunger going ✌🏻
پاکستانی عوام کا ایک خوبصورت مقولہ ہے:
“مصیبت میں کام آنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے۔”
آذربائیجان آج بھی اپنے برادر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور یہ ازلی بھائی چارہ کبھی نہیں ٹوٹے گا۔ 🇦🇿🤝🇵🇰
کہتے ہیں کہ مودی کو کئی لوگوں نے سمجھایا بھی تھا کہ ۹ مئی تک پاکستانی فوج کسی کو چھیڑتی نہیں اور ۱۰ مئی کو کسی کو چھوڑتی نہیں خواہ کالیں امریکہ سے آئیں یا برطانیہ سے، لیکن مودی بھی ضد کا پکا ہے اب پچھتا رہا ہوگا
بھارت کاپہلا رافیل اس شیردل شاہین نے گرایا جس اکیلے نے لاہور کے محاذ پر سات بھارتی طیاروں کو انگیج کیا ہوا تھا، ڈرون اس کے علاوہ تھے، اعتماد کا یہ لیول تھا کہ جیسے ہی اس نے رافیل پرفائر کیا تو ساتھ ہی اس کی آواز گونجی، یہ میری ماں کے نام۔ ،،،،،،،،،،جہاز کی اندرونی ساونڈ آج بیاسی ممالک کے دفاعی اتاشیوں کو جی ایچ کیو بلا کر سنائی گئی تو انہوں نے اس پائلٹ سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تو انہیں بتایا گیا کہ وہ شہزادہ ابھی بھی فضاوں میں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایہہ پتر ہٹان تے نئیں وکدے