Joined September 2023
33 Photos and videos
Ahmar retweeted
یہ وہ پرچی ہے جس سے اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ پاکستانی باشعور عوام کو مطمئن کیا جا سکتا ہے کہ عمران خان کو طبی سہولیات میسر ہیں۔ اس قسم کی پرچیاں امپورٹڈ ٹولے کو سپلائی کی جا سکتی ہیں، ججوں تک پہنچائی جا سکتی ہیں اور اڈیالہ جیل کے جیلر و حکام ان کے تابع ہو سکتے ہیں۔ لیکن عمران خان کی عوام کو حقائق چاہییں اور ان کے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کسی باشعور معاشرے میں ایسی میڈیکل اپ ڈیٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔ پریس ریلیز کرنے والے کا نام تک نہیں۔ پمز کی انتظامیہ کس کے اشاروں پر اتنی نپی تلی بریفنگ دے رہی ہے؟ کس بات کے انجیکشن لگ رہے ہیں جبکہ مرض کا نام تک نہیں بتایا گیا۔ شاید پچھلی سکرپٹ سے یہ پکڑا گیا تھا کہ پمز میں CRVO کا علاج میسر نہیں اور نہ ہی اسپیشلسٹ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ جیل میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہے تو کیا یہ پرچی بھی انہی کے حکم پر جاری ہوئی ہے؟ ایک آزاد شخص کہتا ہے ڈکٹیٹر کے آگے نہیں جھکوں گا تو اسے توڑنے کے لیے ایک #ذہنی_مریض اس کی صحت سے کھیلے گا؟ فیصلہ اب عوام کے ہاتھ میں ہے۔ اڈیالہ کے باہر دس ہزار #جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
107
316
782
13,127
متحدہ عرب امارات نے تین ارب ڈالرز تہران پہنچا دیے ہیں۔ ٹوٹل 20 ارب ڈالرز پہچانے کا وعدہ کا ہے۔ یاد رہے یہ ایران کے اپنے پیسے ہیں جو امارت نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے روکے ہوئے تھے۔ تقریبا 300 ارب ڈالرز کے تعمیر نو فنڈز میں امارات اور دوسرے خلیجی ممالک امریکہ کے ساتھ ملکر پیسے ڈالیں گے۔ "تعمیر نو فنڈز" اصل میں ایران کے خلاف جارحیت کرنے کا تاوان ہے جسے اچھا سا نام دیا گیا ہے تا کہ ادائیگی میں ضمیر مطمئن رہے۔
21
591
2,560
48,236
Ahmar retweeted
میری بات لکھ لو پی ٹی آئ کبھی بھی نہیں چاہیے گی کہ عمران خان کی ملاقات ہو جائے انکی بہنوں سے جب بھی ملاقات ہوئ عمران خان نے تمام حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دینا ہے اور جرنیل نہیں چاہتے کیوں کے عاصم منیر نے صدر بننا ہے اور اسی پی ٹی آئ نے اسکو ووٹ دینا ہے اگر عمران خان کو باہر لانا چاہتے ہو تو مکمل پی ٹی آئ ختم کرنی ہوگی تب ہی مرشد باہر آئے گا وہ باہر آ کر جو مرضی پارٹی کا نام رکھے پورا پاکستان اس میں شامل ہو جائے گا موجودہ پارٹی ٹوٹل جرنیلی پارٹی بن چکی ہے پوری انکی سہولت کاری کر رہی ہے آپ دیکھ رہے ھین تین سال ہوگئے آٹھ مہینے سے مسنگ ھین کوئ پتا نہیں انہوں نے کیا اکھاڑ لیا بلکہ اب بجٹ میں مکمل سہولت کاری کر رہےھین
12
228
722
10,446
Ahmar retweeted
اگر ایسی خفیہ ملاقاتیں ہوجائیں تو فریقین عموما خاموشی اختیار کرلیتے ہیں۔ اگر ایسی واضح تردید آجائے تو امکان یہی ہوتا کہ اگلا بندہ اپنی پوزیشن درست واضح کررہا ہے۔ بیرسٹر گوہر کی تردید بتا رہی ہے کہ ان کا کہا درست ہے۔ ایسی ملاقاتیں، مذاکرات اور ٹھنڈی ہوائیں انڈیلنے والوں سے بچ کر رہیں۔
15
345
1,571
24,641
Ahmar retweeted
خان کے فیس بک پیج پر لگی ویڈیو، دس ہزار افراد انشاللہ کل اڈیالہ کے باہر سوال پوچھیں گے کہاں ہے عمران خان ایک ہزار دن سے۔
9
472
1,218
8,476
Ahmar retweeted
علیمہ خان کا انکشاف 🚨 عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں
25
1,891
4,964
33,031
Ahmar retweeted
جو بینائی ۸۵٪ چلی گئی تھی اس کے بارے میں تین ماہ گزرنے کے بعد کوئی بھی رپورٹ منظر عام پر نہیں آئی۔ کیا وہ آنکھ مکمل ضائع ہوگئی یا بہتری آگئی؟
157
383
2,488
Ahmar retweeted
KP میں عمران خان کی چوائس تیمور جھگڑا تھے اس چیز کا کمیٹی میں علی امین اعتراف کر چکے ہیں جرنیلوں کو پیسےکےاوپر اپنا بندہ چاہیے تھا انہوں نے کراچی سے بزنس مین کے پاس کام کرنے والے مزمل اسلم کو KP میں پلانٹ کیا جرنیلوں کو پیسے دینے کا سہیل آفریدی کو مشورہ بھی اسی شخص نے دیا شہبازگل
10
398
1,158
14,045
Ahmar retweeted
پنجاب پولیس سے چُن چُن کر افسروں اور اہلکاروں کو CCD میں رکھا گیا ہے ۔ پاکستانی عدالتیں تو ستو پی کر سو رہی ہیں جبکہ نظام تو ویسے ہی " ہارڈ اسٹیٹ " کے خمار میں ہے ۔ دیکھیں یہ بھی تو سفارتی کامیابی ہے پاکستان کا نام انٹرنیشنل میڈیا میں گونج رہا ہیڈلائنز بن رہیں اور آسٹریلیا کا وزیراعظم بھی انصاف مانگ رہا ۔ ابھی آسٹریلوی وزیراعظم شکر کریں آسٹریلیا میں رہتے ہیں ورنہ ابھی تک سی سی ڈی ایک اور انسانی جان کا میڈل سینے پر سجا چکی ہوتی
9
239
955
13,620
Ahmar retweeted
They probably had these tweets saved in their draft for months, itching to post at the first sign of a deal. The regime agents jumping to hog credit for the Army Chief, making sure not to even remotely credit or mention the efforts of the Foreign Office, the PM, FM, or anyone else in the country who contributed to this effort. Reflects the entirety of what their main interest was in the peace deal: A strengthened military dictatorship at home.
16
135
508
15,953
Ahmar retweeted
اگر آپ یہ بات سن کر حیران ہیں کہ سہیل آفریدی نے عاصم منیر سے کہا کہ ہم بجٹ پر مکمل تعاون کریں گے، تو آپ عاصم منیر کی طرح ذہنی مریض ہیں۔ مزمل اسلم اکیلا فوج کا ملازم نہیں ہے، سہیل آفریدی بھی ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ سہیل آفریدی نے عمران خان کو دھوکہ دے کر بجٹ پر فوج کی سہولت کاری کی ہو۔ پچھلے سال جب گنڈاپور نے ایسا کیا، تو سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور باقی گنڈاپور کے اس کام میں خاص کردار تھے۔ باقی بڑھکیں مارنا اور کرتب بازی جو سہیل آفریدی کرتا ہے، وہ سب بھی فوج کی اجازت سے ہی ہوتا ہے۔ x.com/Waqarkhan/status/20665…

2
15
57
1,752
Ahmar retweeted
ایک بار پھر عمران خان کو رات کے اندھیرے میں علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا اور سرکاری پرچی پر پریس ریلیز کے نام پر رپورٹ شائع کر دی گئی۔ بظاہر پی ایم ایس ہسپتال سے جاری پریس ریلیز محض خانہ پری اور شدید انتظامی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس کی حیثیت ان پرچیوں سے زیادہ نہیں جن پر ہماری عدالتوں کو بنے بنائے فیصلے موصول ہوتے ہیں۔ 15 جون 2026 کو 74 سالہ عمران خان کو پانچویں انٹراوٹرل انجکشن کے لیے ہسپتال لایا گیا اور سطحی معائنے کے بعد ڈے کیئر پروسیجر کے نام پر فوراً فارغ کر دیا گیا۔ نہ مرض کا نام، نہ ڈاکٹر کی شناخت، نہ علاج کی تفصیل۔ رات کے اندھیرے میں عدالتیں لگنے کے بعد وہ کون سی پراسرار قوتیں ہیں جو پی ایم ایس ہسپتال میں ایسی سہولیات مہیا کرتی ہیں جن کا وہاں وجود نہیں۔ پرچی میں آنکھ کی اصل بیماری، کس آنکھ کا علاج، موجودہ بینائی کا معیار، او سی ٹی اسکین کی تفصیلی رپورٹ اور دی جانے والی دوا کا نام تک غائب ہے۔ سب سے خطرناک بات علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی شناخت چھپانا اور مریض کے ذاتی معالجین یا اہل خانہ کو عمل سے دور رکھنا ہے۔ طبی نقطہ نظر سے یہ پریس بریف معلومات دینے کے بجائے اصل حقائق چھپانے کی دانستہ کوشش ہے جو صریحاً طبی غفلت کے زمرے میں آتی ہے۔ سابق وزیراعظم اور زیر حراست شخص کی صحت کے ساتھ یہ کھلواڑ اور پراسراریت برقرار رکھنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بغیر کسی ٹھوس لانگ ٹرم ٹریٹمنٹ پلان کے یہ مضحکہ خیز ہتھکنڈے عمران خان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہیں۔ اسی لئیے اب نہیں تو کب نکلو گے! #جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
9
614
1,341
9,995
Ahmar retweeted
میں پی ٹی آئی ورکرز یا لیڈرز کی ذاتی لڑائیوں کا کبھی حصہ نہیں بنتا مومنہ اقبال ، ثاقب چدھڑ جیسی فضولیات پہ کوئی ردعمل نہیں دیتا کبھی ضروری ہوا تو ایک آدھ ٹویٹ ، ورنہ سو فیصد نظر انداز کر دیتا ہوں ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے جان لیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا طاقت کو تقسیم کیسے کرنا ہے ؟؟ سوشل میڈیا کا استعمال صرف عمران خان کی رہائی اور جعلی حکومت کی ٹھکائی تک محدود رکھو ، باقی فی الحال کچھ بھی اہم نہیں ہے #پاکستان
14
138
430
5,824
Ahmar retweeted
جناب اعلی ایران نے اپنی تباہی بربادی کے بعد اپنی کامیابی کی خبر سنا کر ثابت کیا ہے کہ آپ لڑے بغیر امریکہ کے سامنے لیٹ کر بھی تباہ برباد ہو چکے ہیں ۔نہ آپ کی خوش آمد کام ائی،نہ دوست ملکوں کی سفارت کاری کام آئی ،نہ آپ کی پیش کش کامیاب ہوئی ۔آپ خود دیکھ سکتے ہیں ایران کو جکانے کے لیے کیا کچھ دنیا نے نہیں کیا؟ پاکستان ایران کی حکومت فوج میں فرق ۔ امریکہ نے ایران میں سائفر سے رجیم چینج کی کوشش کی لیکن اس وقت کی فوجی قیادت نے شہادت کا رتبہ لے لیا ،لیکن سائفر پر عمل نہیں کیا، امریکہ نے دوست ممالک کی انفارمیشن غداریوں کی بنیاد پر جرنل سرفراز کی طرح سب کو باری باری بمباری میں شہید کردیا ، لیکن امریکہ سائفرپر عمل کرانے میں ناکام ہوا ۔ امریکہ نے ایران میں پرائیوٹ این جی اوز ،دوست ممالک کی ایجنسیوں کی انفارمیشن کی بنیاد پر عوامی خانہ جنگی بغاوت کرنے کی کوشش کی لیکن امریکہ اس میں بھی ناکام ہوا ۔ امریکہ نے اردگرد ممالک اسرائیل ،امارت ،اردن ،مصر ،پاکستان سے حملے ،سعودیہ سے دھمکیاں لگوائی لیکن اس سےبھی ناکام ہوا ۔ آخری حل امریکہ نے اسرائیل کو اتحادی بنا کر جنگ چھڑی ،جس میں ایشیا کے تمام امریکہ کےاتحادی پردے پیچھے اپنی اپنی ناجائز حرکتیں اپنی زمہ داریاں انجام دیتے رہے ،ہر ممالک نےاپنی قوم معشیت سے بڑھ کر امریکہ کا ساتھ دیا لیکن امریکہ جنگ ہار گیا ناکام ہوا ۔ امریکہ نے پاکستان میں ایک سائفر بھیجا ،مسٹر خان ،نے قوم کو بتایا اور کہا کیا قوم اور ادارہ لڑنے کو تیار ہے قوم نے کہا تیار ہے جب پیچھے موڑ کر دیکھا پورا ادارہ امریکہ کے سامنے لیٹ چکا تھا ؟ صرف ایک ادارہ جس پر قوم کو سب سے زیادہ اعتماد تھا ۔ پھر آپ کہتے ہیں ہم اللہ کی فوج ہیں کیسے ؟ہمُ تو امریکہ کی فوج ہیں جو اس خطے میں اس کے فرائض انجام دے رہی ہے۔ آج یہ حال ہے امریکہ کے آگے لیٹ کر بھی پورا ملک تباہ وبرباد ہو چکا ہے ۔اور ایران تباہ وبرباد ہو کربھی جیت کر دنیا کے آگے کھڑا ہے۔ جناب اعلی اگر مسٹر خان قوم اور ادارے کو لڑنے کا کہ رہا تھا تو آئینی ،قانونی ،اخلاقی ،مہذبی ،معاشرتی سب کی زمہ داری تھی کہ ایک عوامی لیڈر وزیراعظم کی آواز پر لبیک کہتے ؟لیکن جناب اعلی ادارہ اس زمہ داری سے بھاگ گیا ،ادارہ نے وہ کام کیے جو ایک سیاسی پارٹی کے ٹھگوں کے کام ہوتے ہیں ۔ جناب اعلی قوم کی نفرت کا پیدا ہونا زمہ داری کی بجائے غیر قانونی ،غیر اخلاقی ،غیر آئینی سرگرمیوں کی وجہ سے ہے ۔کیا ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ ہم کسی بھی زمانے میں اللہ فوج تھے ہی نہیں ،کیونکہ 1971 کے معاہدے کے تحت سو سالہ امریکہ کے پاس اپنے ادارے کو گروی رکھوانا آج پوری قوم پوری ملک کو بھگتنا پڑ رہا ہے ۔اس کی کیا گارنٹی ہے ترکی کے سو سالہ معاہدہ کے بعد آج بھی ترکی وہ کچھ نہیں کرسکا جو اس کو کرنا چاہیے تھے اسی طرح 2071 تک کیا ہمارا ملک ہمارے ادارے اسی طرح تباہ برباد تھوڑی سی آکسیجن تھوڑی سے ترقی کے ساتھ پھر ریورس گیئر لگاتے رہیں گے ؟ باہر کی طاقتوں نے جب جب ترکی اور دوسرے اسلامی ممالک سے خفیہ معاہدے کیے ہیں وہ دورانیہ پورا ہونے کے باجود ان کو اٹھنے نہیں دے رہے ،آپ کب تک کرسی پر قاقبض رہ سکتے ہیں یہ آپ بھی جانتے ہیں اور خفیہ والے بھی جانتے ہیں کہ ہر کوئی اس کھیل کے حصہ بن کر ریٹائر ہو جاتا ہے ،کب تک ملک پیچھے رہے گا کب تک عوام اورسیاسی پارٹیوں سے بہت کچھ چھپانا ہے ،ہمارے سینئر یہ سمجھتے ہیں وہ جو کر گے کیا وہ اچھا کرگے ہیں ؟ کیوں ہمارے ہر چیف اور آئی ایس آئی کے چیف کی سیلکشن کے لیے امریکہ جانا پڑتا ہے کیوں ریٹائرمنٹ کےبعد اگلے چیف کو پرانا چیف امریکہ کے کر جاتا ہے ،کون سی قسمیں وعدے معائدہ دیکھائے جاتے ہیں کون سے ایسے راز ہیں جو اب بھی چھپا کر صرف چند کو پتہ ہوتے ہیں وہی پوری قوم ملک کی تقدیر کا فیصلہ کرتے ہیں ۔ہم آج بھی یہ کہتے ہیں میسن دنیا سے گی نہیں ہے نہ میسن کبھی ختم ہو گی میسن آج بھی یو این او ،اور اس کے ماتحت اداروں کی شکل اختیار کرچکی ہے ،جس کے اندر مجھے بھی بھیجا گیا ۔کب تک ہم ایسے ہی مر کر سب کو ساتھ لے جائیں گے ۔ جناب اعلی آج یا کل ایران کی طرح لڑ کر قوم کو ساتھ ملا کر ہی ہم دنیا میں اصل مقام اور اس سائیکل سے نکل سکتے ہیں ،ورنہ یہ سسٹم خانہ جنگی ،بربادی تباہی دیتا رہے گا اوردنیا صرف اپنے مفادات دیکھے گی ،اس کے لیے ایک لیڈر مسٹر خان کی رہائی اور ایک پیج پر سب کا ہونا ادارے کا ساتھ ہونا لازمی ہے ۔ایسا کر کے تو دیکھیں جیت کی گارنٹی اللہ دے گا ،لیکن سوال پھر وہی ہے کون رکھتا ہے ایسی حمت کیونکہ ہر کوئی جرنل سرفراز نہیں ہو سکتا ۔ 🥷🏽🪐🥷🏽🪐۶۳۸۳۶/۷۲۸🥷🏽🪐🥷🏽🪐۹۸۲:۷۲🥷🏽🪐🥷🏽🥷🏽🛑🛑🥷🏽✍️۷۲۸۰)۹۲۹(/۵🪐🥷🏽🪐🛑🛑🥷🏽🪐@OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
33
154
511
18,825
Ahmar retweeted
تیس چالیس برس بلوچوں کی “قیادت” سرداروں کے پاس رہی۔ نتیجہ؟ سردار ایک مدت اپوزیشن میں ہوتا اگلی مدت پہاڑوں پر وہاں سے اقتدار میں۔ پھر کچھ وقت بعد عوام نے قیادت اپنے ہاتھ میں لے لی۔ یہ قیادت ایسی شدید کہ اختر مینگل جیسے قوم پرست ختم ہوگئے اور سات لاکھ فوج اس شورش کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ کشمیر میں بارہ نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ نیا نہیں۔ بلکہ دبے دبے لفظوں میں خودمختار کشمیر کا حمایتی بھی ایک بہت بڑا طبقہ ہے۔ بڑی تعداد میں اوورسیز کشمیری اپنا اور پاکستان کا فرق ملحوظ خاطر رکھتے ہیں۔ لیکن اب عوامی جدوجہد عروج پر کیسے پہنچی ؟ کوئی روایتی راجہ ، چوہدری ، سردار اس کا روح رواں نہیں ہے۔ مکمل نئی قیادت۔ مقبوضہ کشمیر میں بھی یہی ہوا۔ مسلح جدوجہد کا آغاز اسی کی دہائی کے آخر اور نوے کی دہائی کے آغاز میں ہوا۔ اگرچہ بہت سارے دوسرے فیکٹرز بھی۔ لیکن کشمیری “ روایتی قیادت “ سے تنگ تھے۔ مکمل نئی نوجوان قیادت نے خلا پُر کیا۔ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کبھی سینٹر تک نہیں بنا رائٹ ونگ کا ہمدرد ووٹر اسے سر پر اٹھا کر لایا۔ برطانیہ میں امیگرینٹس کے خلاف نفرت کا ووٹ ریفارم پارٹی کے کندھوں پر سوار اب اقتدار میں آنے کو تیار ہے۔ ریفارم پارٹی کی قیادت بھی وہی ، غیر معروف اور نئی۔ بینظیر بھی قیادت تھی اور نواز شریف بھی قیادت تھا۔ پھر ان کے گٹھ جوڑ نے خلاء پیدا کیا جو عمران خان نے پُر کیا۔ یہاں بھی یہی ہوگا۔ ایک وقت کے بعد لوگ اس نام نہاد “ قیادت “سے بھی اکتا جائیں گے۔خلا پیدا ہوگا اور عوام اور عوامی قیادت اسے پر کریں گے۔ لیکن پھر وہ اپنی قیمت وصول کرے گا۔ اپنے انتظار کا تاوان لے گا۔ ارتقاء کے اس سفر کی کتنی اور کئی کہانیاں ہیں۔ فوج کیخلاف نفرت مدت سے موجود ہے۔ کبھی وہ دبے لفظوں میں پیپلزپارٹی کیساتھ ہوتی تھی ، کبھی وہ قوم پرستوں کی جھولی میں تو کبھی ووٹ کو عزت دو کے پیچھے چھپتی رہی۔ اب اس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے اور ٹھوک بجا کر بولتا ہے۔ یہ سفر یہاں سے آگے جائے پیچھے نہیں جائے گا۔ کسی منصوبہ بندی یا کسی کی فیصلہ سازی سے نا گیا تو اپنی فطرت پر چلتا ہوا جائے گا۔
15
248
927
10,580
Keep believing in accountability, justice, and peaceful change. @TeamPakPower #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
1
8
24
Strong voices together can inspire a brighter tomorrow. @TeamPakPower #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
1
7
14
Justice, dignity, and hope should belong to every citizen. @TeamPakPower #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
1
10
1
16
The dream of fairness lives through courage and determination. @TeamPakPower #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
1
12
20
Change begins when ordinary people stand for extraordinary values. @TeamPakPower #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
8
14