میں عبدالجلال آزاد، عمران خان کے قافلے کا ایک کارکن ہوں، مجھے میرے قائد نے آخری گیند تک لڑنا سکھایا ہیں۔

Joined December 2018
4,575 Photos and videos
Pinned Tweet
میں زمینی حقائق کو نہیں مانتا۔ میں غلام نہیں رہ سکتا۔ بتاؤ #گولی_کیوں_چلائی ورنہ یہ انسان جہنم تک تمہارا پیچھا کرے گا۔
22
1,100
2,702
92,389
My Name is Abdul Jalal Azad. I ask the state of Pakistan, where is @ImranKhanPTI
3
2
20
Abdul Jalal Azad retweeted
نواز شریف پر مشرف کے طیارے کو اغوا کرنے کا کیس تھا جس میں انکو عمر قید ہوئی تھی، نواز شریف پر سیاست میں حصہ لینے پر 20 سال کی پابندی لگائی گئی تھی، بریف کیس بھر کے مہران بنک اسکینڈل، سپریم کورٹ پر حملہ، سندھ میں گورنر راج بھی تاریخ کا حصہ ہیں، راناعاطف
1
488
1,840
23,071
Abdul Jalal Azad retweeted
وقتِ حاضرہ کے مطابق اس وقت 5 بج کر 27 منٹ ہو چکے ہیں اور ملاقات کا مقررہ وقت گزر چکا ہے تاحال محمود خان اچکزئی صاحب اڈیالہ نہیں پہنچے اور نہ ہی سلمان اکرم راجہ میری گنہگار آنکھوں کے سامنے جلوہ گر ہوئے ہیں البتہ عوام کی تعداد آپ خود ملاحظہ کر سکتے ہیں
43
1,368
4,681
42,653
Abdul Jalal Azad retweeted
🚨🚨 شہباز گل واحد بندہ ہے جس کے لیے عمران خان خود ریلی کا کہہ رہے ہیں....❤ @SHABAZGIL

28
1,666
7,067
144,144
کوئی بات نہیں حافظ صاحب اس بار سانس بند کر دیں گے اُنکی 🥹
1
2
18
لا الہ الا اللہ کے ماننے والوں کی طاقت دیکھ لی۔ پہلے افغانستان اور اب ایران۔ دونوں نے امریکہ کو جنگی میدان میں شکست دی۔
1
1
20
امریکہ کو دو دفعہ شکست ہوئی، پہلے افغانستان نے مار کھلایا، اور اب ایران کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔ ہمارے ہاں چند غدار اور منافق ابھی بھی امریکہ کو سجدے لگا رہے ہیں اور سوپر فاور مانتے ہیں۔ دونوں کمزور ملک، پھر کیسے ہوا؟ کیونکہ وہ لا الہ الا اللہ کے ماننے والے ہیں، امریکہ کے نہیں۔
1
2
15
Abdul Jalal Azad retweeted
فارم 47 کے مطابق جیت امریکہ کی ہوئی مگر فارم 45 کے مطابق غیرتمند ، بہادر ، دلیر ایران جیت چکا ، الحمدللہ ایران نے ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ، شکر الحمد للہ
86
1,181
7,371
86,819
Abdul Jalal Azad retweeted
عمران خان پر من گھڑت کرپشن کے الزامات لگانے والے یہ ویڈیو دیکھ کر چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے۔
8
487
1,285
12,610
Abdul Jalal Azad retweeted
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئی ہیں 80 ڈالر فی بیرل تک قیمتیں عالمی منڈی میں آ گئی ہیں پاکستان میں تیل کی قیمتیں 150 روپے لیٹر پر لائی جائیں یہ حکومت تو 150 روپے لیٹر سے بھی سستا تیل کرنے کے لیے لائی گئی تھی ۔ عمران ریاض خان
12
1,160
2,758
19,563
Abdul Jalal Azad retweeted
لیڈر عمران خان کا دور بہترین تھا!!❤️ اب جن لوگو کو اس دور میں کیڑا تنگ کرتا تھا!!
8
165
492
4,956
Abdul Jalal Azad retweeted
ایران امریکہ سے جنگ جیت گیا❤️🔥 نا کسی جرنیل کو سنا, نا کوئی جرنیل سامنے آیا, عباس عراقچی مزاکرت کو لیڈ کرتے رہے!! جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی، اپنی جانیں قربان کردی, لیکن کسی نے فیلڈ مارشل یا استثنی نہیں لیا!!❤️
78
2,094
6,908
67,584
Abdul Jalal Azad retweeted
عمران خان جیل میں ڈیل نہیں کرے گا، انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ عمران خان کو رہا نہیں کروائے گی کیونکہ عمران خان جھکتا نہیں ہے، ایک صورت حال ہے کہ یہ سسٹم نہیں چل پا رہا، معیشت نہیں چل پا رہی۔ یہ وجہ ہے کہ اس ایک نقطے پر بات چیت جاری ہے اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے، صدیق جان
11
81
325
16,077
اس دفعہ انہوں نے بہت غلط بندے کا انتخاب کر لیا ہے۔ خان صاحب وہ بندہ ہے جس نے چالیس سال جس نظریہ کا بھاشن دیا اب 600 دنوں سے وہ اس کوجیل میں جی رہا ہے شہزاد اکبر نے اپنے نپے تلے انداز میں سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
9
282
1,013
20,235
مریم نواز کو کوئی کینسر نہیں ہوا، وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں، اس لئے رانی صاحبہ آرام فرما رہی ہیں۔ رہی بات کینسر کی تو وہ اس پر ہمدردی حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ کینسر سروائیول تو ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ بھی ہے، جو رانی صاحبہ نے بےگناہ جیل میں قید کیا ہوا ہیں۔
1
3
29
Abdul Jalal Azad retweeted
اگر یہی منظر تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے سامنے آتا، تو شاید اسے فوری طور پر قانون و امن کا مسئلہ قرار دے کر سخت کارروائی کا جواز بنایا جاتا۔ لیکن جب معاملہ پسندیدہ سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کا ہو تو خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے۔۔!! سوال یہ ہے کہ قانون اور ریاستی اداروں کا معیار سب کے لیے یکساں کب ہوگا؟؟ دوہرے معیار اور منتخب احتساب سے عوام کے اعتماد کو مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے۔۔!! #FascismUnderAsimLaw
16
1,643
3,312
40,040
Abdul Jalal Azad retweeted
😂😂😂😂
97
262
898
16,186
Abdul Jalal Azad retweeted
اصل چیز یہ ہے امریکہ نے ۳۰۰ بلین ڈالر کے نقصانات پورے کرنے کی تائید کر دی ہے - بھریں گے بیچارے عرب
BREAKING: 🇺🇸🇮🇷 JD Vance confirms that Iran will get $300 billion for war damages
36
804
2,890
31,018
Abdul Jalal Azad retweeted
اگر یہ چار وزرائےاعلیٰ اور وزیراعظم اتنے ہی نااہل اور کرپٹ ہیں تو انہیں کون لیکر آیا؟ کس نے انہیں مسلط کیا؟ شاہد خٹک کا سوال
37
598
3,770
93,768
Abdul Jalal Azad retweeted
شہباز گل بازی پلٹ گیا.... 🔥🔥🔥 شہباز گل نے اسٹیبلشمنٹ کا پورا اندرونی نیٹ ورک چاروں طرف سے گھیرے میں لیا-- مزمل اسلم پتلی گلی سے سرپلس بجٹ دینے جا رہے تھے شہباز گل کے شوہر نے کام روک لیا
122
1,828
6,081
79,356