"ہولناک مناظر میں سے ایک"
ایک بچہ جو اپنی جگہ پر ساقط ہوگیا، نہ چیخنا، نہ رونا، کیونکہ وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر تھا جو اس کی آنکھوں نے ابھی دیکھا تھا۔
جب اسرائیل نے غزہ میں اس کے والدین کو اس کی آنکھوں کے سامنے مار ڈالا،🇵🇸
آپؓ فرمایا کرتی تھیں کہ اگر لوگوں کو اس جگہ نماز ادا کرنے کی فضیلت اور اجر کا مکمل علم ہو جائے تو یہاں نماز پڑھنے کے لیے قرعہ اندازی تک کی نوبت آ جائے۔
اسی وجہ سے اس ستون کو **"ستونِ عائشہ"** اور **"ستونِ قرعہ"** بھی کہا جاتا ہے۔ وہاں اخلاص کے ساتھ عبادت اور رسول اللہ ﷺ کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
ﷺ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
غزہ میں ایک چھ سالہ بچے کو اسرائیلی فوجیوں نے اغوا کر لیا، شدید مارا پیٹا گیا اور اس کے کچھ اہم اعضاء چوری کر لیے گئے۔ بچے کو زخمی حالت میں گھر والوں کے پاس واپس کر دیا گیا۔🇵🇸💔
حسبنا الله ونعم الوكيل☝🏻
جسم پر زخموں اور جلنے کے نشانات کے باوجود وہ اب بھی بار بار اپنی ماں اور والد کے بارے میں پوچھتی ہے، وہ اس حقیقت سے بے خبر کہ ظالم اسرائیل کی سفاکی نے ایک ہی لمحے میں اس سے اس کی پوری دنیا چھین لی۔