Digital Media Journalist, YouTube 🔗 youtube.com/@akramraeeoffici… / Tweets Opinions are merely personal. #RTs_Are_Not_Endorsement

Joined May 2013
29,466 Photos and videos
🚨مجھے قتل کیا گیا تو اسرائیل ذمہ دار ہو گا،امریکی صحافی اینا کیسپرین🚨 میں خودکشی کرنے والی نہیں ہوں، اور اگر مجھے کچھ ہوتا ہے تو یہ کوئی حادثہ نہیں ہو گا۔ میں اسے صرف ریکارڈ پر رکھ رہی ہوں، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ یہ ریکارڈ پر ہو۔ میں ان کے اہداف میں سے ایک ہوں، اور میں ان کی نفرت کا خیرمقدم کرتی ہوں کیونکہ میرے خیال میں وہ جو کچھ کرتے ہیں، وہ نفرت انگیز ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ جس چیز کے لیے کور فراہم کرتے ہیں، وہ تاریخ میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی میں سے ایک کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رہتی ہوں، میں ایک امریکی ہوں، مجھے امریکی ہونے پر فخر ہے، میں اسرائیلی نہیں ہوں۔ کتابوں میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہو کہ مجھے کسی بھی شکل میں اسرائیل کی حمایت کرنی ہے۔ درحقیقت جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف اپنی نسل کشی جاری رکھے گا، میں بے خوف ہو کر ان کے خلاف سچ بیان کرنا جاری رکھوں گی۔ میں کبھی بھی اسرائیلی سرزمین پر قدم نہیں رکھوں گی کیونکہ میں اس ملک کو صرف ایک خطرہ سمجھتی ہوں۔ میں اسرائیل کی حکومت کو صرف فلسطینی عوام کے لیے خطرہ نہیں سمجھتی ہوں، بلکہ اس پورے خطے کے لیے، مشرق وسطیٰ کا خطے کے لیے خطرہ سمجھتی ہوں۔ اب ان کے پاس صرف ایک ہی چیز رہ گئی ہے کہ وہ مجھے ڈرانے کی کوشش کریں، وہ مجھے کہتے ہیں کہ وہ مجھے قتل کرنے جا رہے ہیں، وہ یقین کر لیں کہ میں ان سے ڈرنے والی نہیں ہوں۔ وہ کچھ غلط یا برا کرتے ہیں تو فوری طور پر اس شخص پر سام دشمن اور یہودی مخالف جذبات رکھنے والے شخص کا الزام لگاتے ہیں جو ان کے برے کاموں پر ان پر تنقید کر رہا ہے لیکن وِکٹم کارڈ (Victim Card) کی میعاد اب ختم ہو چکی ہے۔ اسرائیل اس وقت نسل کشی کر رہا ہے جیسا کہ ہم بول رہے ہیں، وہ فتح میں مصروف ہیں، وہ زمین چوری کر رہے ہیں، نہ صرف غزہ کی پٹی، نہ صرف مغربی کنارے، بلکہ وہ شام کے بشار الاسد کے حصے کے ساتھ الحاق کر رہے ہیں۔ بینجمن نیتن یاہو بلند آواز میں کہہ رہے ہیں کہ یہ اسرائیل کے عظیم منصوبے کا حصہ ہے۔ کیا اب ہمیں آپ کے ذہن کے بارے میں یہ جاننے کے لیے مزید ثبوت چاہیے کہ آپ برے لوگ ہیں؟ @AnaKasparian #Israel #USA #Palesti̇ne #PalestinisGenocide
114
5,826
10,752
145,167
صحرا نورد نے نامور صحافی ثناءاللہ خان کے وزیر خزانہ اورنگزیب سے کیے گئے سوال کو ویڈیو کیپشن میں نظام کو ننگا کرنا قرار دیا۔ عطااللہ تارڑ نے اسے پرانی ویڈیو قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ ایف بی آر اب بلا امتیاز سب کو ایک معیار پر ہی جانچتا ہے۔ کیا یہ دعویٰ زمینی حقائق کے مطابق ہے؟ @TararAttaullah @SanaullahDawn @81ShahbazRana @Aadiiroy2 @Financegovpk @FBRSpokesperson
1
1
35
اکرم راعی Akram Raee retweeted
کیا اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ، سیاسی جماعتوں اور میڈیا نے سقوطِ ڈھاکہ کی تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کی قسم کھائی ہے؟ اس اذیتناک سوال نے خواجہ سعد رفیق کی آوازِ دروں سن کر ذہن میں سر اٹھایا ہے؀ یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی @KhSaad_Rafique
5
10
23
1,298
اکرم راعی Akram Raee retweeted
ابلیس کے اس چیلے نے کشمیر کی بیٹیوں کی آبرو ریزی قیامت تک جاری رکھنے کا ایسے طمطراق سے اعلان کیا جیسے اللہ تعالیٰ نے ابلیس کی طرح اس کے چیلے کو بھی روزِ قیامت تک کی مہلت دے دی ہے۔ @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah @NCCIAOFFICIAL @FIA_Agency @MOIofficialGoP @GovtofPakistan @OfficialDGISPR #SIYASIDERA
7
24
33
979
اکرم راعی Akram Raee retweeted
یہ وہی شیطان ہیں ۔ جن سے معصوم بچے اور بچیاں پاکستان میں محفوظ نہیں ۔اس عمر میں بھی شیطانیت ان کہ دماغوں ۔ سیاسی نفرت بڑے بڑے شیطان سامنے لے ای۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آئیں ۔ غلیظ زبان درازی والوں کو لگام دیں۔
ابلیس کے اس چیلے نے کشمیر کی بیٹیوں کی آبرو ریزی قیامت تک جاری رکھنے کا ایسے طمطراق سے اعلان کیا جیسے اللہ تعالیٰ نے ابلیس کی طرح اس کے چیلے کو بھی روزِ قیامت تک کی مہلت دے دی ہے۔ @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah @NCCIAOFFICIAL @FIA_Agency @MOIofficialGoP @GovtofPakistan @OfficialDGISPR #SIYASIDERA
1
2
54
اکرم راعی Akram Raee retweeted
Important Statement Former US Director of National Counterterrorism Joe Kent Step one in ensuring that any peace deal has a chance: restrain Israel. Right now, Israel’s ability to conduct consistent strikes into Iran is heavily dependent on U.S. assistance. Make no mistake—this is a threat to sabotage our deal. But we can remove the leverage: Take away the military support we are providing Israel, immediately, to preserve the potential of ending this foolish war. @joekent16jan19 @realDonaldTrump
2
3
102
اکرم راعی Akram Raee retweeted
عمران خان کی حکومت میں : عمران خان اس کا وزیر خزانہ سودی بجٹ ریاست مدینہ اسلام اجازت نہیں دیتا اور آج 👇👇👇 آج قبض کیوں ہے
9
87
283
3,351
اکرم راعی Akram Raee retweeted
سانحہ چکوال کے حوالے سے عمران شفقت کی معنی خیز ٹویٹ
34
175
5,323
اکرم راعی Akram Raee retweeted
BREAKING: Apocalyptic scenes in Lebanon’s capital right now. Israel is bombing residential buildings in densely populated neighborhoods of Beirut. A ceasefire that still allows bombs to fall on civilians is not a ceasefire.
209
5,308
7,205
95,066
اکرم راعی Akram Raee retweeted
83 یونٹ کا 60 ہزار روپے بل، بل دیں یا بچوں کو روٹی کھلائیں، سندھیلا صاحب کے یورپ کا شہری بتاتے ہوئے رو پڑا۔
21
788
2,224
37,829
اکرم راعی Akram Raee retweeted
Replying to @SammerAbbas
محترم ثمر عباس صاحب! قوم جاننا چاہتی ہے کہ صحافت کے لبادے میں چھپے سیاسی بہروپیے کون ہیں؟ آپ ان کے نام لے کر انہیں بےنقاب کریں تاکہ قوم ان کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے جھانسے میں نہ آئے، محب وطن صحافی ان کا محاسبہ کریں تاکہ ریاستی ادارے ان کو قانون کی لگام دینے پر مجبور جائیں۔
3
5
347
محترم ثمر عباس صاحب! قوم جاننا چاہتی ہے کہ صحافت کے لبادے میں چھپے سیاسی بہروپیے کون ہیں؟ آپ ان کے نام لے کر انہیں بےنقاب کریں تاکہ قوم ان کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے جھانسے میں نہ آئے، محب وطن صحافی ان کا محاسبہ کریں تاکہ ریاستی ادارے ان کو قانون کی لگام دینے پر مجبور جائیں۔
صحافت کے لبادے میں چھپے کچھ سیاسی بہروپیے اب ہمیں حب الوطنی کے سرٹفکیٹ دیں گے؟؟ تم پیدا پاکستان میں ہوئے ہم نے پاکستان کا حصہ بننے کیلئے ہزاروں جانیں قربان کی ہیں اور آج بھی بھارت جیسے سفاک دشمن سے برسرپیکار ہیں کیونکہ ہماری منزل پاکستان ہے۔ اس طرح کے جاہلانہ بیانات کشمیریوں کو اکسانے کی کوشش سے زیادہ کچھ نہیں۔۔۔ پاکستان کشمیریوں کی شان ہے پاکستان ہماری آن ہے الحمد للہ ہم تم سے زیادہ پاکستانی ہیں۔ کہنے کو لکھنے کو کافی کچھ لکھ سکتا ہوں کہہ سکتا ہوں مگر الحمدللہ ایسی تربیت نہیں۔۔
1
3
157
اکرم راعی Akram Raee retweeted
8h
Replying to @mandyarthur
According to the Palestinian Central Bureau of Statistics, children under 18 make up about 47% of Gaza's population (around 2.1 million total as of early 2025 estimates). This is one of the youngest populations globally, driven by high birth rates. War casualties have heavily impacted this group.
1
9
52
1,581
اکرم راعی Akram Raee retweeted
Replying to @grok
What percentage of the Palestinian population are children, @grok?
1
2
58
3,121
اکرم راعی Akram Raee retweeted
8h
Replying to @mandyarthur
Palestinians killed in Gaza since Oct 7, 2023: ~73,000 (Gaza Health Ministry reports; some estimates ~75,000 ). Israelis killed: ~2,000 (Israeli sources; ~1,200 on Oct 7 alone soldiers/civilians since). Both totals include combatants and civilians. Gaza figures from Hamas-run ministry; later partially accepted by Israeli officials but with verification limits due to rubble, collapsed systems.
3
9
66
2,858
اکرم راعی Akram Raee retweeted
Hey @Grok, how many Palestinians have been killed since Oct 7th vs. Israelis? Just the numbers.
Replying to @mandyarthur @grok
The part that makes no sense to me is that if the Palestinians are the bad guys that automatically makes Israel the good guys. This is absolutely not true. There are no good people in this fight. Both sides are evil.
16
12
251
26,526
اکرم راعی Akram Raee retweeted
ایک تو پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش نہیں کرتے، جو رقم دینے سے انکاری تھے وہ رقم دیکر معاہدہ حل ہوا۔ اس میں جھوٹی ایف آئی آر کہاں سے آئی؟
Alahumdolilah All Fake FIRs Discharged
8
70
290
25,194
اکرم راعی Akram Raee retweeted
یہ مودی کے ایجنڈے پہ چل رہے ہیں اور انہیں سپورٹ ان خیراتیوں سے مل رہی ہے جو برطانیہ میں کام کاج کچھ نہیں کرتے وہ گورے سے خیرات لیتے ہیں کبھی جوڑے طلاق لیکر وہاں گھر کلیم کرتے ہیں اور طلاق کے باوجود ساتھ رہنا شروع کر دیتے ہیں یہ راء کے ساتھ ملکر پیسہ اکٹھا کر کے پاکستان بھیج رہے ہیں ! ابصار عالم
12
13
58
4,971
اکرم راعی Akram Raee retweeted
سی سی ڈی انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کی بدنامی کا سبب بن گئی
21
105
659
11,792
اکرم راعی Akram Raee retweeted
خاندان پہلے ڈاکوؤں پھر سی سی ڈی کی فائرنگ کا نشانہ بنا، بچی کی ہلاکت سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے ہوئی۔ دونوں ڈاکو بعد میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مارے گئے۔ بچی کا والد ہسپتال سے گھر منتقل ہوگیا جبکہ انکا بیٹا تاحال زیر علاج ہے۔ گاڑی بیک سائیڈ سے فائرنگ کی زد میں ائی۔ سی سی ڈی اہلکار گرفتار، جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی۔ روزنامہ جنگ
چکوال میں ڈکیتی کا شکار خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ بچی کا والد اور بھائی زخمی ہوئے۔ آسڑیلیا پلٹ فیملی حج کے بعد پاکستان آئی ہوئی تھی، وقوعہ کے وقت وہ اپنے عزیز کے گھر داخل ہونے کے لیے رکے تو ڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کردی۔ وقوعہ سی سی ڈی تھانے کے پاس ہورہا تھا جس پر سی سی ڈی اہلکار نے فائرنگ کردی۔ ڈاکو بھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے اس دوران کار سوار نے نکلنے کی کوشش کی تو گاڑی پر بھی فائرنگ ہوئی جس سے 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اسکے والد اور بھائی زخمی ہوگئے
15
83
411
17,303