اسلام علیکم فیصل آباد میں آگر کوی خاتون جو بیوٹیشن،سٹیچنگ، کمپیوٹر کورسز (گرافک،سوشل میڈیا،فری لانسنگ،اور بیسک کورس) کوکنگ،بیکنگ ان میں سے کوی ہنر سیکھنا چاہتی ہے اور اس کے پاس فیس نہی ہے تو بغیر فیس کے کورس کر سکتی ہیں
علی بابا فاونڈیشن اینڈ سکلز سینٹر 03005701919