Central information Secretary PML N Youth wing ,Central President YMT ( Youth Media Team) 🇵🇰

Joined June 2010
8,896 Photos and videos
Pinned Tweet
My Inspiration My Pride My Leader With @MaryamNSharif
260
450
1,803
158,387
کشمیر ایکشن کمیٹی نے ملک میں یہ تماشہ ایسے وقت میں کھڑا کیا ہے جب پاکستان کی مخلصانہ سفارت کاری کی بدولت ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا ، اور پوری دنیا پاکستان کے امن پسند اور معتبر کردار کی معترف ہے۔19 جون جمعہ کو پاکستان کی تاریخی میزبانی میں ہونے والے ایران امریکہ امن معاہدے سے جہاں عالمی سطح پر ملک کا وقار بلند ہو رہا ہے، وہاں اس سب سے بڑی سفارتی فتح پر اصل تکلیف ہندوستان کو ہو رہی ہے؛ یہی وجہ ہے کہ نئی دہلی نے بوکھلاہٹ میں اپنے تمام بھارتی سپانسرڈ سہولت کاروں بشمول پی ٹی ایم، ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ اور بی آئی وی سی کو یکدم متحرک کر دیا ہے۔ کشمیر ایکشن کمیٹی کا حالیہ تماشہ دراصل اسی بھارتی اسکرپٹ کا حصہ ہے، تاکہ عالمی برادری کے سامنے یہ جھوٹا تاثر دیا جا سکے کہ آزاد کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں اور وہاں مبینہ مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ حقوق کے نام پر شروع ہونے والے اس ڈھونگ کا اصل مقصد پاکستان کی اس عالمی پزیرائی کو سبوتاژ کرنا اور بھارت کو پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے، لیکن بیرونی آقاؤں کے اشارے پر رچایا گیا یہ شرمناک ڈرامہ اب پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔
29
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏 جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ @KhawajaMAsif
2
117
308
6,041
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
Five Thousand Years of History 🥴 Kainat Khan 🇵🇰 Qandi Kochai 🇦🇫
7
28
116
3,433
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
اگر یہی بات کسی غریب صحافی نے کی ہوتی تو آج اسکو معذرت کرنے کے باوجود بھی ٹی وی چینل سے ہٹا دیا جاتا، سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں بلا کر دھمکیاں دی جاتیں، اس پر مقدمے درج ہوتے لیکن چونکہ یہ بات حامد میر کر رہا پے، اسلئے پاکستان میں مکمل خاموشی ہے۔
20
67
171
4,018
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
مشہور ایرانی سنگر رضا بہرامی نے تشکر پاکستان پر خوبصورت گانا بنایا جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر ،شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو خصوصا دکھایا گیا ہے
31
441
1,557
19,310
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
فیصل واوڈا کی مدد سے شہباز شریف کی مقامی اور عالمی ساکھ کو پنکچر کرنے کی کوشش حامد میر کی ہے یا اس کی وجہ وہ ٹویٹ ہے جس میں ایران اور امریکہ والے معاہدے کی خبر بریک کی گئی ہے۔۔۔تہاڈا کیہ خیال اے؟
33
55
394
20,117
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
انڈین پراکسی کالعدم ایکشن کمیٹی دہشتگردوں نے باغ میں ایک گیس فلنگ اسٹیشن پر حملہ کر دیا کیونکہ وہ کھلا ہوا تھا دکاندار کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا اور دکان کو لوٹ لیا ،،
9
29
79
1,538
غداری اور وفاداری کو صوبائیت کے ترازو میں تولنا دراصل اسی ہائبرڈ جنگ کا حصہ ہے جس کا مقصد لسانی نفرتیں پھیلا کر اصل حقائق سے توجہ ہٹانا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ پاکستان کا کوئی صوبہ یا قوم غدار نہیں، بلکہ فرنٹ لائن پر جانیں قربان کرنے والے اور ملکی معیشت کا پہیہ چلانے والے لاکھوں محبِ وطن پختون، بلوچ، کشمیری اور سندھی عوام اس مٹی کے وفادار اور اصل ضامن ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی سب سے بڑی معاشی بینیفشری خود کشمیری اور پختون ہیں ، جنہیں کراچی سے چترال اور بولان سے خیبر تک پورے پاکستان میں آزادانہ کاروبار، روزگار اور جائیداد بنانے کے مساوی حقوق حاصل ہیں اور وہ ملک کے ہر بڑے شہر کی معیشت پر چھائے ہوئے ہیں۔ غدار صرف وہ چند گنتی کے بکاؤ مہرے، دہشت گرد (TTP/BLA) اور علیحدگی پسند ہائی جیکرز ہیں جو بیرونی آقاؤں اور را کے ٹکڑوں پر پل کر عام عوام کے جذبات کا سودا کرتے ہیں۔ ملکی دفاعی ادارے کسی قوم یا خطے کے خلاف نہیں، بلکہ حقوق کے مکھوٹے میں چھپے ان آستین کے سانپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہیں جو ملک توڑنے کا ایجنڈا لیے بیٹھے ہیں؛ لہٰذا جب ریاست ان بیرونی پراکسیز پر ہاتھ ڈالتی ہے، تو مظلومیت کا لبادہ اوڑھ کر لسانی کارڈ کھیلنا اور فوج کو کسی ایک صوبے کی جاگیر بتانا ان کا پرانا، ناکام اور شرمناک ڈرامہ ہے جسے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Replying to @Alikhanyzai
پختون غدار بلوچ غدار کشمیری غدار سندھی غدار لیکن پنجابی فوج کے ٹاوٹ وفادار پنجاب وفادار پنجابی فوج وفادار باقی پوری پاکستان غدار صرف اس نیظام سے بینفیشری وفادار
1
2
12
315
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
سی ایم ایچ راولا کوٹ میں یہ جس پولیس اہلکار کو برہنہ کرکے ماررہے ہیں اُسے یہ لوگ آپریشن تھیٹر سے نکال کر لائے ہیں اور اسے اسکے داماد ہے سامنے اس طرح برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ زندہ کے پیٹ میں خنجر مار کر انتڑیاں نکالی. یاد رہے اس پولیس اہلکار کا تعلق بھی راولاکوٹ سے ہے. دوسرا پولیس اہلکار جاوید مسیحی جو انٹرویو دے رہا ہے یہ اسلام آباد سے تعلق رکھتا یے، دوران ڈیوٹی اسے پتا لگا کہ والدہ کا انتقال ہوگیا ہے، اس نے راولاکوٹ سے بائکیا کیا اور روانہ ہوا، ناکہ پر کھڑے ایکشن کمیٹی (JKLF) کے غنڈوں نے روکا، شناخت ہونے کے بعد اس پر تشدد کیا ٹانگ پر گولی ماری، اس کا بیان بھی وڈیو بناکر ریکارڈ کیا. اب یہ سب پڑھنے کے بعد شوکت نواز و خواجہ مہران کی آڈیو کال ڈھونڈ کر سنیں جس میں وہ کہتے ہیں راولاکوٹ میں بندے مریں گے تو آگے کام چلے گا.
6
36
75
3,479
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
آرمی چیف خود بھی وزیراعظم کے معترف ہیں اس کامیابی میں اور وزیراعظم تو اسمبلی کے فلور پر تقریر میں سارا کریڈٹ چیف کو دے چکے ہیں ۔ جو لوگ تفریق پیدا کررہے ہیں اُن کے اندر دیوار کے پیچھے دیکھنے کی صلاحیت نہیں ۔ میں صرف ایک مقصد پر ڈٹا ہوں کہ ہر اُس شخص کو جوڑ کر رکھوں جو پاکستان بچانے اور آگے بڑھانے کی بات کرتا ہے تفریق پیدا کرنے والے ہر شخص کا میں دشمن ہوں اور کھلے عام للکارتا ہوں انھیں ۔
Replying to @IamHaiderSN
سر آپ سے ایک بات پوچھنی ھے ھمارا سارا میڈیا اور اپوزیشن اور جو حکومت کے اتحادی ہیں یہ سب جمہوریت کی بات کرتے ہیں لیکن کل سے یہ سارے مل کر آرمی چیف کو کریڈٹ دے رھے ہیں وزیراعظم کی کوئی بات نہیں کرتا صرف آپ نے کریڈٹ دیا ھے. ایسا کیوں ھے. 🤔 آرمی چیف کو بھی وزیر اعظم نے لگایا ھے😁
4
23
89
1,635
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
A failed attempt is being made to create differences between the Field Marshal and the Prime Minister under a well thought out conspiracy. The Iran US peace deal is the biggest success of this century, with Pakistan in the driving seat, and those who want to see Pakistan weakened at all costs are unable to digest this. The only credible source for conveying any thought of the Army Chief to the media is DG ISPR, anyone else trying to be the Chief's spokesperson is fake.
15
60
194
16,062
شکریہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب اور انجینئر امیر مقام صاحب بحرین کالام روڈ منصوبے کے لیے 1 ارب روپے کی خصوصی منظوری سوات کے عوام کے لیے ایک تاریخی خوشخبری ہے۔ اس اہم منصوبے پر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب اور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بحرین، کالام اور ملحقہ علاقوں کے عوام طویل عرصے سے اس منصوبے کے منتظر تھے۔ اس سڑک کی تعمیر سے سفری مشکلات میں نمایاں کمی آئے گی، سیاحت کو فروغ ملے گا، کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی اور مقامی معیشت مضبوط ہوگی۔ یہ منصوبہ علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی سہولتوں کے فروغ میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ خصوصی طور پر انجینئر امیر مقام صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے سوات کے عوام کے اس دیرینہ مطالبے کو وفاقی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کیا اور اس منصوبے کی منظوری کے لیے بھرپور کردار ادا کیا۔ اسی طرح وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نے عوام دوست قیادت کا ثبوت دیتے ہوئے اس اہم منصوبے کے لیے خصوصی فنڈز کی منظوری دی۔ بحرین، کالام اور پورے سوات کے عوام کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب، انجینئر امیر مقام صاحب اور وفاقی حکومت کا دلی شکریہ۔ ترقی کا سفر جاری ہے، #شکریہ_وزیراعظم_شہبازشریف #شکریہ_انجینئر_امیر_مقام #بحرین_کالام_روڈ #سوات_کی_ترقی #ترقی_کا_سفر #Pakistan 🇵🇰
1
18
61
682
پاکستان کے خلاف رچائی جانے والی ہائبرڈ جنگ میں پختونخوا اور بلوچستان کے بعد اب کشمیر کا محاذ کھولا گیا ہے۔ ماضی میں جس طرح فقیر آف ایپی سے لے کر ٹی ٹی پی اور پی ٹی ایم تک پختونخوا کی ایک مخصوص پٹی کو استعمال کیا گیا، اور جس طرح بلوچستان میں بھارت نے را اور کلبھوشن یادیو کے نیٹ ورک کے ذریعے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو فنڈنگ کی، بالکل اسی طرز پر اب کشمیر کی جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) اور جے کے ایل ایف (JKLF) جیسے قوم پرست گروہوں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ سب ۱۰ مئی 2025 میں سٹرٹیجک محاذ پر ہندوستان کو ملنے والی عبرتناک شکست کا ردِعمل ہے، جس کا بدلہ لینے کے لیے نئی دہلی نے اپنے ہائبرڈ آپریشن سندور ٹو میں پچھلے ایک سال سے انتہائی جارحانہ تیزی دکھائی ہے۔کشمیر ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ یہ ہے کہ اس نے مفت آٹے اور سستی بجلی جیسے پرکشش اور معصومانہ نعروں کے ذریعے ان پڑھ تاجروں اور عام عوام کو بے وقوف بنا کر پوری تحریک کو ہائی جیک کر لیا ہے۔ یہ علیحدگی پسند تنظیمیں اپنے بل بوتے پر اتنے بندے جمع کرنے کی سکت نہیں رکھتی تھیں، اسی لیے انہوں نے معاشی نعروں کے پیچھے چھپ کر عوام کو استعمال کیا اور اب عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر کھلم کھلا خودمختار کشمیر کے نعرے لگا رہے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ خواجہ مہران جیسے چہرے اب اسٹیج سے پاکستان آرمی میں خدمات انجام دینے والے کشمیری جوانوں کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔کشمیری بزرگوں نے ڈوگرہ راج سے آزادی الحاقِ پاکستان اور تکمیلِ پاکستان کے لیے لی تھی، کسی علیحدگی پسند ڈرامے کے لیے نہیں، لہذا جب یہ تحریک عوامی حقوق کے مکھوٹے سے نکل کر ملکی بقا اور محافظ فوج کے خلاف بغاوت پر اتر آئی ہے تو ریاست کے لیے ان ہائی جیکرز کے خلاف آہنی ہاتھوں سے کارروائی کرنا قانونی اور دفاعی طور پر ناگزیر ہو چکا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان کا لاڈ ختم کیا جائے، ان پر بجلی اور آٹے کا عام ملکی ریٹ لاگو ہو، اور وفاقی بجٹ کی معاونت، خصوصی سبسڈیز اور پاکستان بھر میں کشمیریوں کے تعلیمی و سرکاری کوٹے فوری ختم کر دیے جائیں۔ اسی برس سے جن کے لیے پاکستان نے دشمنیاں پالیں، جنگیں لڑیں اور اپنے ڈیڑھ لاکھ بیٹے سرحدوں پر پھنسائے، اگر وہاں کے چند عناصر ناشکرے بن کر بغاوت کے نعرے لگائیں گے تو پھر ریاستِ پاکستان کو بھی اب اپنی پالیسیوں پر سنجیدگی سے نظرثانی کرنی چاہیے۔
6
25
70
1,140
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
لاہور میں تین صحافی، جنہوں شوکت خانم کینسر ایند ریسرچ ہسپتال کو پہلی اینٹ لگنے سے لے کر اب تک مشاہدہ کیا ہے۔ ان میں جناب نجم ولی خان، جناب فہیم گوہر بٹ اور جناب خاکسار شامل ہیں۔ اور تینوں اس فراڈ کے کو بے نقاب کرنے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔ ان تینوں میں کسی کو نہ تو کینسر ہے اور نہ ہی وہ شوکت خانم نامی کینسر ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس لئے یوتھڑ حضرات سے التماس ہے کہ کوئی نیا بہتان یا جھوٹ گھڑیں۔ ڈپٹی
25
247
920
24,047
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
اللہ اکبر۔ یہ بلوے اس لیے ہیں کہ دوسری طرف سے ہجرت کرکے آنے والوں کا حق راے دہی اور ریاستی امور میں نمائندگی ختم کر دی جاے۔ 🫢🫢🫢🫢🫢🫢🫢
راولاکوٹ کے ان مناظر کو غور سے دیکھیے، پُرامن احتجاج کا لبادہ اوڑھ کر بھارتی پشت پناہی پر پلنے والی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دہشت گرد خودکار ہتھیاروں سے ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ آور ہیں۔ یہ حقوق کی جنگ نہیں، بلکہ سیدھی سیدھی بغاوت اور ریاستی رٹ کو پامال کرنے کی مذموم سازش ہے۔ اب بھی جو لوگ ان مسلح عناصر کو پُرامن مظاہرین کہتے ہیں، وہ آنکھوں پر پٹی باندھ کر دہشت گردی کو جواز فراہم کر رہے ہیں۔
13
58
162
2,043
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
نام نہاد حقوق کی جدوجہد کا ڈھونگ رچانے والوں کے اصل چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے ڈوگرہ مہاراجہ کا پرچم لہرانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان کا مقصد عوامی حقوق نہیں بلکہ تاریخ کو مسخ کرنا اور شہداء کی قربانیوں کی توہین کرنا ہے جس ڈوگرہ راج کے ظلم جبر اور بربریت کے خلاف ہمارے آباؤ اجداد نے بے مثال قربانیاں دی آج اسی کی علامت کو اپنانا شہداء کے خون سے غداری اور قومی غیرت پر حملے کے مترادف ہے ،،
8
23
61
992
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
خیبر پختونخوا کے عوام میں بیداری کی لہر ، سرحد پار کرکے پاکستان میں داخل ہونے والے تین افغان ٹی ٹی پی دہشت گردوں کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا۔
1
10
35
981
راولاکوٹ کے ان مناظر کو غور سے دیکھیے، پُرامن احتجاج کا لبادہ اوڑھ کر بھارتی پشت پناہی پر پلنے والی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دہشت گرد خودکار ہتھیاروں سے ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ آور ہیں۔ یہ حقوق کی جنگ نہیں، بلکہ سیدھی سیدھی بغاوت اور ریاستی رٹ کو پامال کرنے کی مذموم سازش ہے۔ اب بھی جو لوگ ان مسلح عناصر کو پُرامن مظاہرین کہتے ہیں، وہ آنکھوں پر پٹی باندھ کر دہشت گردی کو جواز فراہم کر رہے ہیں۔
8
30
89
3,445
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
جس فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف "علاموں" نے مسلکی مہم چلائی وہ فیلڈ مارشل ایران کا سب سے بڑا خیر خواہ نکلا ۔۔ آج وہ پی ٹی آئی کے ناصر عباس، جواد نقوی اینڈ ہمنوا کدھر ہیں جنہوں نے مسلکی آگ لگا کر شہر جلا دیئے فوجی شہید کروا دیئے مسلک کی بنیاد پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بیان کو تروڑ مروڑ کر شیعہ مسلک کے لوگوں کو اکسانے اور بہکانے کے لیے استعمال کیا ۔۔ ایران میں شیعہ مرتے رہے یہ مجالس کا ایڈوانس پکڑ کر محرم کی تیاری کرتے رہے اور جمعہ کے خطبات میں فیلڈ مارشل پر تبرہ کرتے رہے ۔۔ اور وہ فیلڈ مارشل خاموشی سے ایران اور "مومنین" کو بچانے میں لگا رہا کیا اج ان علاموں سے کوئی جواب مانگے گا؟؟ کردار کشی کا حساب مانگے گا؟؟
پوری مہم جس جھوٹ پر اٹھائی گئی ہے وہ جملہ (جسے ایران پسند ہے /جو ایران کے ساتھ ہے وہ ایران چلا جائے) سرے سے بولا ہی نہیں گیا. اس جملے کو agents of chaos کیطرف سے دراصل اسلئے بار بار دھرایا جارہا تاکہ اصل جملہ "کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بناء پر پاکستان میں انتشار پھیلانا دراصل دشمن ممالک کے ایجنڈے پر عمل کے مترادف ہے" کو دبادیا جائے. اس جملے کو دبانے کے لئے ایک سیاسی جماعت بشمول اسکے سارے agents of chaos مسلکی چوغہ بھی پہن کر وار کررہے ہیں انشاءاللہ پاکستان میں انتشار کی ہر کوشش کو اللہ کی مدد اور عوام کے اتحاد سے شکست دینگے.
9
48
92
2,910
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
فیصل واڈا نے پاکستان کے ایک نمبر چینل کے دو نمبر شو پر بیٹھ کر جو باتیں کی ہیں وہ اگر نمبر دس چینل کے کسی شو میں کسی عام سے تجزیہ کار نے بھی کی ہوتیں تو اسی طرح وائرل ہونا تھیں جیسے یہ ہوئیں کیونکہ قوم کو اس طرح کی باتیں موسیقی کی طرح لگتی ہیں اور وہ خوش ہوتے ہیں۔ اصل امتحان تو یہ ہے کہ اگر آپ واقعی بیانیہ بنانے نکلے ہیں تو حقیقی مدعوں کو کاؤنٹر کرکے دکھائیں چیخ کر کسی کی برائ کرنا تو آسان ترین کام ہے۔ ٭ میر صاحب کے شو کو دو نمبر اس لیے کہا کیونکہ ایک نمبر پر شاہ زیب کا شو ہے۔
41
142
600
25,786