دَشت کو مُعلی بنانے حُسین ابن علی کربلا کے قریب پُہنچ چُکے۔ اس مُحرم مولا سے بس معرفت مانگیے گا اور مولا (ع) کی موددت اور مُحبت میں اضافہ بھی۔ باقی سب وہ خُود عطا کر دیں گے۔ مولا(ع) آپ سب کے پُرسےاور حاضریاں قُبول کریں۔ میری والدہ کو اپنی دُعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔
#لبیک_یاحُسین
محرم الحرام کے دنوں لوگوں سے بحث نہ کیا کریں .غم حسینؑ دماغ میں سلجھنے والے مسئلے کا نام نہیں ۔دل میں ابھرنے والے جذبے کا نام ہے .دودھ کے ہر قطرے کا مقدر ملائی بننا نہیں ہے ۔یہ شرف صرف گنے چنے قطروں کو حاصل ہوتا ہے،
#محرم_١٤٤٨ه#لبیک_یاحُسین
پچھلےآدھے گھنٹے میں ۵۰ لوگوں نے مجھے میسجیز کیے ہیں کہ آپکی فیک آئ ڈی بنی ہے ۔ اِبّے کنجر آئ ڈی تو اُسکی بنا جسے کوئ جانتا نہ ہو۔
Pls feel free to report this id
ن لیگی دوستو اینٹوں کی پریکٹس شروع کردیں۔۔۔۔ اب تو ن لیگ کے خلاف اصل اثاثہ بھی لانچ کردیا گیا۔۔۔۔
ایک صوبے کی وزیراعلی وزیراعظم بننا چاہتی ہے،ایک صوبے کے پرانے وزیراعلی کو ہٹا کر ایک اور بندہ اپنے آپ کو پیش کر رہا ہے، ان سب کی کرپشن کے سکینڈلز آنے ہیں، انکی ذاتی سکینڈلز بھی آنے ہیں اور انٹرنیشنل سکینڈلز بھی آنے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
مرحب کل علی(ع) سے ہارا تھا مرحب کی اولادیں آج اولاد علی(ع) سے ہاری ہیں۔
فتح مُبین مُبارک ایران کے لوگو۔
تُم نے ثابت کیا حُسینی سَر تو کَٹا سکتے ہیں پر ظالم سے نہ ڈرتے ہیں نہ ظالم کے آگے جُھکتے ہیں۔
یونیورسٹیز بھی پرائیوٹائز ہونگی۔
پنجاب حکومت نے سرکاری یونیورسٹیز کی کمرشلائزیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے لیے اعلیٰ سطحی 13 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔
کمیٹی جامعات کے اثاثوں اور زمینوں کی کمرشلائزیشن کی رپورٹ بنا کر حکومت کو پیش کرے گی۔