Nazar is soo real! But reading these will make you untouchable from Nazar.
1. Surah Al-Ikhlaas 3x
2. Surah Al-Nas 3x
3. Surah Al-Falaq 3x
4. Surah Al-Fatiha
5. Ayatul Kursi Make it a habit!
May Allah protect us from all sorts of evil. 🤲🏻
پی ٹی آئی کی قیادت نے قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی سے درخواست کی ہے کہ اگر اڈیالہ جیل کے باہر ہونے والے اجتماع کے لیے ایک مقررہ وقت دیا جائے تو وہ 10,000 افراد کو متحرک کر سکتے ہیں۔ ہم اس تجویز کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ان کی درخواست قبول کرتے ہیں۔
منگل، 16 جون کو سہ پہر 3:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر اجتماع کیا جائے گا۔
اڈیالہ جیل کے باہر 10,000 افراد کا مضبوط اجتماع عمران خان کی طویل تنہائی کے خاتمے کے لیے ضروری دباؤ پیدا کر سکتا ہے اور اس بات کو یقینی بنا سکتا ہے کہ ان کی آنکھوں کے مسئلے کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد میں ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالج کی موجودگی میں مناسب معائنہ اور علاج کیا جائے۔
یہ ایک انسانی اور قانونی مطالبہ ہے۔ ایک سابق وزیرِ اعظم اور سیاسی قیدی کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
علیمہ آپا
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
سالانہ 822 ارب روپے فوج کی پنشن میں جارہے ہیں۔ فوج کے باقی دفاعی اخراجات ، موجودہ تنخواہیں اور عیاشیاں اپنی جگہ۔ 822 ارب روپے سالانہ ازخود خطیر رقم ہے۔ اسکے بدلے پاک فوج نے پاکستان کو کیا دیا ہے؟
چار مارشل لاء لگائے ہیں
ملک توڑ دیا ہے
کشمیر آزاد نہیں کروا سکے
امریکی سائفر کے آگے لیٹ گئے
ملکی معیشت تباہ کردی
کبھی لاپتہ کرتے ہیں کبھی لاشیں مسخ
ڈیڑھ لاکھ لوگ بم دھماکوں میں مر گئے
بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک زوروں پر ہے
پختونخواہ میں دہشتگردی عروج پر ہے
پورا کشمیر احتجاج کررہا ہے
اشرافیہ اور انکے سہولت کار دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہے ہیں، بس عوام کا کوئی پرسان حال نہیں
جو لیڈر بھی مظلوم اہل وطن کیلئے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے اس پر 300 سے زائد جعلی مقدمات قائم کرکے نہ قید تنہائی میں ڈال دیا جاتا ہے
کیا یہی حب الوطنی ہے؟
آخر کب تک؟
#پاکستان_کو_جینے_دو
#پاکستان_کو_جینے_دو
1947 میں ہزاروں جانوں کی قربانی دے کر حاصل کیاگیا پاکستان!
کلمے کے نام پر بنایا گیا پاکستان!
ہمارا قومی نصب العین ایمان،اتحاد اور تنظیم
غور کریں تو ہم کہاں کھڑے ہیں
اسلامی جمہوریہ میں نا اسلام بچانا جمہور
وسائل سے بھرے دو صوبے آگ میں جل رہے
ایک صوبہ جہالت کی نظر ہو گیا
اور پنجاب کا خون ن لیگ کی جونکیں پی گئیں
گلگت کا الیکشن چوری کر لیا
اور پاکستان کی شہہ رنگ کی شہ رنگ کاٹنے کی کوشش جاری۔۔
کب تک خاموش بیٹھے گے؟
کب تک مرتے رہیں گے؟
کب تک پاکستان کولٹتے دیکھیں گے؟
اب نہیں تو کب؟
حکمران اتنے شریف نہیں ہیں کو ہمارے کہہ دینے سے مان جائیں گے اس عوام کو آپس میں اتحاد قائم کرنا ہوگا اس ظالم طبقے کے خلاف پھر ہی کچھ حاصل ہو گا
#پاکستان_کو_جینے_دو
جب سے پاکستان بنا ہے عوام قربانیاں دے رہے ہیں جبکہ حکمران اشرافیہ، طاقتور حلقے اور بیوروکریسی اقتدار کے کھیل میں مصروف ہیں۔
معیشت تباہ ہے، مہنگائی بے قابو، عوامی مینڈیٹ متنازع، مقبول رہنما جیلوں میں، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مسائل نظرانداز اور ووٹ کی طاقت مسلسل کمزور کی جا رہی ہے
لیکن ان اقتدار کے پجاریوں کو اور پیچھے بیٹھے ان کی ڈوریاں ہلانے والے اصل کرداروں کو یہ معلوم نہیں طاقت سے نتائج تو حاصل کیے جا سکتے ہیں مگر عوامی قبولیت نہیں۔
وقت آ گیا ہے کہ اقتدار کے تمام مراکز اپنی غلطیوں کا جائزہ لیں، عوام کی آواز سنیں اور پاکستان کو مسلسل بحرانوں، تجربات اور طاقت کی کشمکش سے نجات دیں۔
پاکستان کو سانس لینے دو، پاکستان کو آگے بڑھنے دو اور پاکستان کو جینے دو۔
#پاکستان_کو_جینے_دو
یہ صرف جاہل نہیں بلکہ جاہلیت کے اعلی رتبے پر ہیں - یعنی 8,483 روپے ماہانہ اور روزانہ 282 روپے کمانے والا غریب نہیں ہے؟ اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لیئے اور غربت ختم کرنے کا دعوی کرنے کے لیئے ایک بیہودہ ترین فارمولہ لگا دیا ہے- انہتائی افسوسناک اور شرمناک