اب میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو ایک موقع دینا چاہیے تاکہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کچھ بھی کر سکتی ہے، انہیں معلوم ہو جانا چاہیے کہ سب صرف بڑی باتیں ہیں۔ وہ خاص طور پر کچھ نہیں کر سکتے۔ صرف شور مچانا اور ڈرامہ کرنا۔