Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. speakernews.co.uk Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford

Joined January 2015
Photos and videos
Pinned Tweet
17 Jul 2024
گواہی نصف ہے لیکن سزا تو پوری ہے میری مرا خاتون ہونا جرم ہے، مجبوری ہے میری (اسماءاعظم)
124
36
336
90,861
یہ آنکھ میں نمی ہے یا مرے ہی خواب بکھرے ہیں یہ بالوں میں ہے چاندنی کہ حادثات اترے ہیں غرور تیری چال میں نہ جانے کیسے رہتا ہے کئی ہزار تیرے جیسے تجھ سے پہلے گزرے ہیں (اسماءاعظم)
14
89
991
چپ چاپ منتظر ہیں کسی حادثے کا سب یہ خون رنگ سائے تو اب ٹل نہیں رہے آنگن میں دھوپ کا وہ کہاں روپ رنگ ہے ہو بھی تو الگنی پہ ہی آنچل نہیں رہے (اسماءاعظم) #urdushayari #urdupoetry
6
286
Asma Azam retweeted
خوبصورت خیال خوبصورت اشعار 💞💖💝
مرے سوال کا ممکن ہے کچھ جواب نہ ہو مجھے بتایا گیا ہے جو وہ نصاب نہ ہو تو کس امید سے تکتی ہے آسماں کی طرف خدا تو نام ہے اس کا جو دستیاب نہ ہو ( اسماءاعظم )
4
1
7
432
مرے سوال کا ممکن ہے کچھ جواب نہ ہو مجھے بتایا گیا ہے جو وہ نصاب نہ ہو تو کس امید سے تکتی ہے آسماں کی طرف خدا تو نام ہے اس کا جو دستیاب نہ ہو ( اسماءاعظم )
7
6
33
4,883
مری خطاوں میں کچھ حصہ دار تو بھی تھا شریکِ جرم بھی تھا، ذمہ وار تو بھی تھا نقب زنی کے لیے ہے جواب دہ تو بھی کہ میری بستی کا اک پہرے دار تو بھی تھا (اسماءاعظم) #rawlakotajk
2
8
191
Asma Azam retweeted
میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو سمجھنے کے لیے یہ خبر دیکھ لیں، پھر فیصلہ کریں کہ نعرہ یا مطالبہ درست ہے یا نہیں! #femicide #GBV
اپنی 58 سالہ اہلیہ کو محض ہمبستری سے انکار پر جان سے مارنے والے 64 سالہ ملزم علی اصغر کا انکشاف، اس قدر مطمئن نظر آیا کہ پولیس بھی حیران، گرفتاری خود دی، باڈی اور آلہ بھی خود برآمد کروایا ملزم نے تشدد کر کے جان لی ہے #ZarayeNews #Karachi
2
7
954
سایہ بن جائے جو ہر کڑی دھوپ میں ہے زمیں پر خدا باپ کے روپ میں (اسماءاعظم)
9
2
43
1,841
باپ کی زمیں بیٹے بانٹ لیں گے آپس میں اور بوجھ غیرت کا بیٹیوں میں بٹ جائے (اسماءاعظم)
6
24
68
16,111
میں حیراں ہوتی ہوں جب کہتے ہو جنت نہیں دیکھی کیا تم نے کبھی ماں باپ کی صورت نہیں دیکھی؟ (اسماءاعظم)
30
15
314
9,332
اقرار الحسن اگر سیاست کے لیے سنجیدہ ہیں تو سرعام کی پوشاک سے نکلنا ہو گا۔ یوں گرج برس کر وہ اپنا ہی نقصان کر رہے ہیں۔
3
3
31
1,801
This is how we celebrate sunshine in the UK! 😅😅 #summer
6
522
ماں اور سفاک دونوں الفاظ ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ماں سفاک نہیں ہو سکتی ہے اور جو سفاک ہو اسے ماں مت پکاریں۔
5
5
31
2,117
ارشاد بھٹی وہ مکھی ہے جو ہمیشہ گند پر ہی بیٹھتی ہے۔ میرا نے جس تہذیب کا مظاہرہ کیا ہے یہ بھٹی جیسے نام نہاد تجزیہ نگاروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
3
7
37
1,209
نہیں بیٹی! گناہ تو تم سے ہوا ہے۔ تمہارا پہلا گناہ بیٹی پیدا ہونا تھا پھر اس سے بڑا گناہ اپنی پسند کا اپنی مرضی کا اظہار کرنا تھا۔ تم نہیں جانتی تھیں کہ یہاں اپنی مرضی مرد کی ہوتی ہے خاتون کی ہو تو مرد کی غیرت پر حملہ ہوتی ہے جس کا ازالہ تمہاری سانسیں چھین کر ہی ہونا تھا۔ رب تمہاری روح کو سکون دے۔ خدا سے ملاقات ہوئی تو اس سے سوال کریں گے کہ یہ عورت ہونے کا گناہ ہم پر کیوں تھوپا؟ یہاں تو مرد خدا ہے ہی بس دعا کرو آگے خدا مرد نہ ہو۔
1
2
10
853
آج سب نظریں اس جھنڈے پر ہیں۔ خدا ہمیں سرخرو کرے۔ #PakistanZindabad
1
2
28
724
میں نہ تو کوئی سیاسی تجزیہ کار ہوں اور نہ ہی انٹرنیشنل افئیرز کے بارے میں بہت گہرائی سے جانتی ہوں۔ بس اتنا جانتی ہوں کہ وحشت کی لڑائی کے دوران امن کے خانے میں پاکستان کا نام آئے تو ہم جو ملک سے باہر بیٹھے ہیں ان کا خون سیروں بڑھ جاتا ہے۔ پاکستان زندہ باد! ❤️❤️🇵🇰 #PakistanZindabad
2
7
77
1,180
The one who should be in an asylum is governing America!!
3
307
Asma Azam retweeted
This is a brazen pre-admission of genocide against the Iranian people, which would obviously be a war crime. Madness.
11,509
21,425
118,229
8,408,290