Joined February 2019
11,077 Photos and videos
Never expect anythhing from anyone i repeat never never never this break you destroyed you from the inner side never never never plzzzzzzz
19
35
120
۔______💭🌼. اجازت دو خود کو سانس لینے کی اپنی باتیں سننے کی اپنے تخیل پہ مسکرانے کی بارش کے بعد خاموش ہو جانے کی اور قبول کرلو ان چیزوں کو جن سے انکار کیا جاتا ہے.... کیونکہ ہماری "کہانیوں" میں پُرمسرت انجام کہیں طے نہیں کیے گئے.... • تحریم امان اللہ بخاری •
2
3
7
57
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Mandatory Meme
15
15
50
3,748
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
اے دِل ناداں آرزو کیا ہے جُستجو کیا ہے ہم بھٹکتے ہیں کیوں بھٹکتے ہیں دشت و صحرا میں ! ایسا لگتا ہے موج پیاسی ہے۔۔۔اپنے دریا میں ! کیسی اُلجھن ہے ... کیوں یہ الجھن ہے ایک سایہ سا ۔۔۔ روبرو کیا ہے ! یہ زمیں چُپ ہے آسماں چُپ ہے پھِر یہ دھڑکن سی ۔۔ چار سُو کیا ہے !
2
2
20
192
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💚
5
10
12
250
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے جو آپ کا نہیں ہو اسے جانے دیجئے
1
3
9
155
Does Running from Reality count as Cardio?
1
3
34
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر میری جند میری جان 🌹
1
2
7
198
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Replying to @you_zee_me
زندگی میں ہمیشہ ہی کوئی ولن نہیں ہوتا… کبھی کبھی اصل مسئلہ صرف الجھنیں، اندازے، اور وہ سوال ہوتے ہیں جوکبھی پوچھے ہی نہیں گئے۔
1
2
13
149
دن کے اختتام پر آپ کا الگورتھم ایک اعتراف ہے۔
37
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Replying to @AzadPiranda
دو سو بڑھا کے 69 کم کر دیں تو بھی یہ عوام بھنگڑا ڈالے گی نہ بھی کم کریں تو کونسا کسی نے کچھ کرنا 😂
1
1
1
54
پیٹرول 69 روپے کم ہو گا ؟؟
1
3
125
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
میں جانتا تھا پرندے ہیں، اڑ ہی جائیں گے کبھی ڈرا ہی نہیں خوابوں کی رائیگانی سے
2
15
177
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
قائدے میں رہو گے تو فائدے میں رہو گے 😏
4
2
22
876
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Replying to @AzadPiranda
خوبصورت خیالات شئیر کرتے ہیں۔
1
1
1
42
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
حُر کی تاخیر سے یہ ثابت ہے بخت پچھلے پہر بھی آتے ہیں
1
1
4
50
انسان کے احساسات اِس قدر نازک ہیں کہ اُسکا سارا دن ایک لفظ ، آواز کے تیز لہجے ، یا آنکھ کی ایک نظر سے برباد ہو سکتا ہے
3
7
70
کسی حسینہ سے سیاسی اختلاف پہ بلاک ہونا دکھ دیتا شدید دکھ دیتا 😔
3
5
67
سب سے پہلے مسلمان
آپ پنجابی سرائیکی سندھی پٹھان بلوچی یا کشمیری ہیں؟
3
102