Joined May 2023
2,419 Photos and videos
😭
پہلے دن سے کہہ رہی ہوں پاپا کی پری ماورائے عدالت قتلوں پر گھر جائیگی
1
7
82
922
انٹرنیشل میڈیا پر چرچے بھی بطور ثبوت نکلیں گے اور تختہ دھڑن ہوگا
آخر میں ماورائے عدالت قتل پر چنتخب وزیراعلی گھر جائیں گی ۔
11
45
362
11,856
White for sure 🤍 ♥️
Black 🖤
7
36
2,033
Morning 😋🙆🏻‍♀️ Happy weeeeekends
4
21
653
Jasmine the great 🔥

9
5
79
6,983
سالگرہ مبارک @SharinKousar 🙊
5
1
41
1,103
گنجی نہائے گی کیا اور نچوڑے گی کیا ؟ کل بجٹ 771 18 ارب روپے صوبوں کو منتقلی 8848 ارب سود ادائیگی 8054 ارب دفاع 3000 ارب گرانٹس 2680 ارب پنشن 1169 ارب سبسڈیز 1091 ارب ترقیاتی بجٹ 1000 ارب بے نظیر انکم سپورٹ 815 ارب ٹیکس وصولی کے سوا آمدن بڑھانے کا پلان ہی نہیں، ملک خاک چلناہے۔
4
9
78
2,213
چڑیل 😁
41
1
183
3,384
ادھر یوٹیوب بنانے کا سوچتی ہوں ادھر حکومت کبھی پیکا لے آتی ہے یا ٹیکس لگا دیتی ہے۔ میں کیا کروں 🙄😰
14
98
3,612
Azba Abdullah retweeted
GenZ rejects this budget.
4
4
27
2,457
وزیرخزانہ سے گزارش ہے کہ بجٹ میں ثاقب چدھڑ کے حلقے کا بجٹ نہ رکھیں 😭🤣😂
14
8
185
5,894
17ارب ٹیکس پورا کیسے ہوگا پتہ ہے نا 😁
16
4
101
6,488
آج بجٹ پیش ہونا ہے مسلط شدہ ٹولے نے بڑے بڑے وعدے اور دعوے کرنے ہیں اور حالات یہ ہیں کہ ایک بارش کے بعد لاہور میں اب تک بجلی نہیں ہے۔ باقی علاقوں کا کیا حال ہے کوئی پتہ نہیں لیکن گلبرگ میں رات 12 کے بعد اب تک بجلی غائب ہے۔ بارہ سے پہلے دوچار گھنٹے آتی جاتی رہی لیکن اب تو اللّہ حافظ کہہ چکی ہے۔
2
14
146
3,471
Anyone interested in buying this single floor bed (by habbit) in 15k dm.
4
23
1,844
ساڈی یجے وی نئیں آئی
توبہ ۔۔ ساڑھے چھے گھنٹے بعد لائٹ آئی ہے۔ ابھی موبائل کھولا ہے تو افواہوں کا بازار گرم ہے ہر طرف!😟
3
57
2,488
مجھے بارشیں پسند نہیں ہیں... لوگ کہتے ہیں بارش رحمت ہوتی ہے محبت ہوتی ہےیادوں کی خوشبو ہوتی ہے۔ لوگ پہلی بوند گرتے ہی خوش ہو جاتے ہیں کھڑکیاں کھول دیتے ہیں چائے بنا لیتے ہیں تصویریں کھینچتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں۔ مگر میں؟ میرے لیے بارش صرف پانی نہیں لاتی وہ ایک رات واپس لے آتی ہے... ایسی رات جس نے میری پوری زندگی بدل دی تھی۔وہ رات بھی بارشوں کی تھی۔ کئی دنوں سے آسمان برس رہا تھا۔ بادل جیسے زمین پر اتر آئے تھے۔ ہوائیں چیخ رہی تھیں درخت کانپ رہے تھے اور رات اپنے اندر ایک عجیب سی وحشت سمیٹے ہوئے تھی۔اور پھر انہی راتوں میں سے ایک رات میرےابا چلے گئے۔ مجھے آج بھی یاد ہےبارش کی بوندیں چھت پر ایسے گر رہی تھیں جیسے کوئی بے آواز ماتم کر رہا ہو۔ آسمان گرج رہا تھا اور میری دنیا خاموش ہو رہی تھی۔اس رات کے بعد بارش کبھی بارش نہیں رہی۔ وہ ایک خبر بن گئی۔ ایک جدائی بن گئی۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ ٹھیک کر دیتا ہے۔شاید ان لوگوں نے کبھی باپ نہیں کھویا ہوتا۔شاید انہوں نے کبھی اپنے سر سے وہ سایہ اٹھتے نہیں دیکھا ہوتا جس کے نیچے پوری دنیا محفوظ لگتی ہے۔ سال گزرتے جا رہے ہیں۔ کیلنڈر بدلتے جا رہے ہیں۔ مگر ہر بارش والی رات میں پھر وہی چھوٹی سی لڑکی بن جاتی ہوں جو اپنے اباکو ڈھونڈ رہی ہوتی ہے۔جب بادل گرجتے ہیں تو مجھے ایسا لگتا ہے جیسے آسمان میری طرح رو رہا ہو۔جب تیز ہوا چلتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی میرے دل کے بند دروازے کھول کر پرانی یادوں کو آزاد کر رہا ہو۔اور جب بارش کی بوندیں کھڑکی سے ٹکراتی ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے وقت مجھے واپس اسی رات میں دھکیل رہا ہو۔ اس بارش کے بعد میں کبھی پہلے جیسی نہیں رہی۔دنیا کہتی ہے مضبوط بنو۔دنیا کہتی ہے زندگی چلتی رہتی ہے۔مگر دنیا یہ نہیں جانتی کہ بعض لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر ان کا ایک حصہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو جاتا ہے۔میرا ایک حصہ بھی اباکے ساتھ چلا گیا تھا۔وہ حصہ جو بے فکر تھا۔جو ہر مشکل میں کسی ایک آواز پر یقین کر لیتا تھا۔جو جانتا تھا کہ دنیا کتنی بھی ظالم ہو جائے ابا ہیں۔ مگر پھر دنیا نے اپنا اصل چہرہ دکھایا۔لوگ بدل گئے۔رشتے بدل گئے۔لہجے بدل گئے۔اور میں نے جان لیا کہ باپ صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا وہ پوری کائنات کا دوسرا نام ہوتا ہے۔جب وہ چلا جائے تو دنیا پہلے جیسی نہیں رہتی۔ آج بھی جب بارش ہوتی ہے تو لوگ خوشی ڈھونڈتے ہیں اور میں اپنے ابا۔۔۔۔
17
5
118
5,485
اک بارش، اک آگ، کئی خط اور اک میں 🥳🙆🏻‍♀️
6
27
1,199
اصل ڈٹ کر تو مومنہ کھڑی رہی 😁😂🤣
انشاء اللّہ تعالیٰ پنجاب کی عوام کے حقوق کے لیے سی ایم پنجاب مریم نواز ڈٹ کر کھڑی ہے اور انشاء اللّہ تعالیٰ رہے گی۔
5
8
175
5,153
LHR rn 🥳😍
4
46
780
ریاست اور عوام اور نظام کے درمیان اس قدر خلیج آچکی ہے کہ ایک بیٹا اس نظام سے متنفر ہوکرکہہ رہا ہے کہ ہم آیف آئی آر کروائیں گے تو کورٹ کچہری روز بلائیں گے کام کون دیکھے گا؟سرکار نے والد کو سزا دینی ہے جو کرنا ہے کردے ہم بہن بھائی ابے کو بھی معاف نہیں کررہے۔ بیچارہ جانتا ہے ام رباب کیطرح یہ بھی عدلاتوں میں چکر ہی کاٹتا رہے گا اور نتیجہ صفر۔ عدالتوں اور عدالتوں کی تاریں ہلانے والے ایک نظر اس والے پاکستان پر بھی ڈالیں۔ x.com/aliimranabbasi/status/…

1
2
34
1,043