Joined May 2018
1,097 Photos and videos
Pinned Tweet
Follow me only if you value verified information, zero abuse, and a touch of poetry & humour. If outrage is your hobby, you’ll feel out of place here 😉
6
2
48
9,049
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ مَسَامِعَ قَلْبِیْ لِذِکْرِکَ وَارْزُقْنِیْ طَاعَتَکَ وَطَاعَۃَ رَسُولِکَ وَعَمَلًا بِکِتَابِکَ “اے اللہ, میرے دل کے کان اپنے ذکر کے لیے کھول دے اور مجھے نصیب کر اپنی فرماں برداری اور اپنے رسولؐ کی فرماں برداری اور اپنی کتاب پر عمل”۔ ۔ آمین یا رب العالمین
6
6
40
342
Congratulations @elonmusk on becoming the world’s first trillionaire! 🎉🚀 As a small celebration for the rest of us, how about reducing the Blue Tick subscription fee? 😉✔️ A trillion dollars at the top, a few dollars less at the bottom. Everyone wins!
1
4
17
455
حقیقت یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کو یوتھیوں سے زیادہ پٹواری زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ جس موضوع کو دفن کرنا چاہتے ہیں، دن رات اسی کا چرچا کرتے رہتے ہیں 🤷‍♂️
9
10
61
860
بجٹ پر سہیل وڑائچ صاحب کے معنی خیز تاثرات 😉
8
2
47
795
ایک قانونی سوال ہے کہ ایک سال میں کتنے بجٹ پیش کر سکتے ہیں ؟
26
1
39
2,102
Talented Pakistani Kids. 👌
5
15
126
11,502
عوام ووٹ دے کر پارلیمنٹیرینز کو منتخب کرتی ہے، مگر اقتدار ملتے ہی وہ عوام کے نمائندے کم اور حکمران زیادہ بن جاتے ہیں۔ ان کا استحقاق تو ذرا سی بات پر مجروح ہو جاتا ہے، لیکن عوام کی روزمرہ تذلیل، مہنگائی اور مشکلات کسی کے ضمیر کو نہیں جگاتیں۔
6
49
146
1,076
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔ بجٹ 2026 پیش کر دیا گیا 😉 (منقول)
11
45
203
2,318
دودھاں نال پُت پال کے, پچھوں پانڑی نوں ترسدیاں مانواں 💔 #کنور_گریوال
4
8
44
1,190
Obviously, he called the wrong person
Just got a call from a leading Pakistani-British Member of Parliament, fervent supporter of Pakistan’s Kashmir policy, expressing serious concern/anxiety over developments in Azad Kashmir; made 3 key points: a) this self-inflicted wound based on impulsive decision-making is alienating Kashmiri Diaspora, b) creating unrest in AJK which is base camp for liberation struggle in Indian Occupied Kashmir, c) handing India propaganda points at a time when Pakistani Diplomacy reached highest level of success, while India’s image is at lowest ebb! Urgent need to reverse wrongs & give a healing touch to people of AJK, discarding ham-handed approach that’s proven totally counter-productive! Let’s not give our foes opportunities to exploit!
5
3
25
1,156
بُرا جو دیکھن میں چلا ، بُرا نہ ملیا کوئے جو من کھوجا اپنا تو، مجھ سے برا نہ کوئے #بھگت_کبیر
8
9
60
1,762
پیٹرولیم لیوی حکومت کے لیے آمدن حاصل کرنے کا آسان ترین، مگر عوام کے لیے سب سے غیر منصفانہ طریقہ ہے۔ جو طبقات برسوں سے ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں وہ بدستور محفوظ رہتے ہیں، جبکہ ایندھن استعمال کرنے والا ہر شہری اس کا بوجھ اٹھاتا ہے۔ یہ ایسا محصول ہے جو امیر اور غریب دونوں سے یکساں وصول کیا جاتا ہے، حالانکہ اس کے اثرات کم آمدنی والے طبقے پر کہیں زیادہ شدید ہوتے ہیں۔ ٹیکس انصاف کا تقاضا ہے کہ بوجھ ادائیگی کی استطاعت کے مطابق تقسیم ہو، نہ کہ سب پر یکساں طور پر لاد دیا جائے!
12
58
171
3,101
اب اس حقیقت سے انکار مشکل ہے کہ امریکہ۔ایران تنازعے میں ایران نے اپنی پوزیشن نسبتاً مضبوط رکھی ہے۔ اس کشمکش میں جہاں اسرائیل اپنے مقاصد میں ناکام رہا, وہیں متحدہ عرب امارات بھی اُن ممالک میں شامل رہا جسے سیاسی، معاشی اور سفارتی سطح پر بھاری قیمت چکانا پڑی۔
2
11
100
1,378
اس کلام کو جتنی بار بھی سنا جائے، ہر بار دل و دماغ پر ایک نئی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ اس کے الفاظ، سوز اور تاثیر انسان کو ایک منفرد روحانی و جذباتی احساس میں ڈبو دیتے ہیں۔
21
169
575
25,618
Singer; Shabnam Virmani
5
454
Azhar M Khan retweeted
We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week. We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @araghchi
2,465
3,236
13,419
1,821,371
تاریخ میں بعض معاہدے صرف تنازعات کا خاتمہ نہیں کرتے بلکہ اُن شہروں اور ممالک کو بھی یادگار بنا دیتے ہیں جنہوں نے فریقین کو مذاکرات کی میز تک پہنچانے میں کردار ادا کیا ہو۔ “اسلام آباد میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ” کا نام، اگر اختیار کیا جاتا ہے، تو یہ پاکستان کے لیے ایک سفارتی اعزاز اور عالمی اعتماد کی علامت تصور کیا جائے گا۔
4
15
84
1,921