Joined November 2011
1,191 Photos and videos
یاد رکھیں ‼️ دلوں کو صاف کر کے ۔۔۔ سبکو معاف کر کے ۔۔۔ سب کے لیے دعا گو رئیں ۔۔۔ خوش رہیں۔ سلامت رہیں ♥️ #Life_Lesson
1
3
یاد رکھیں ‼️ نماز سے کبھی بھی محروم نہ رئیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں ♥️ #Life_Lesson
1
10
یاد رکھیں ‼️ نماز سے کبھی بھی محروم نہ رئیں خوش رہیں، سلامت رہیں ♥️ #Life_Lesson
9
یاد رکھیں ‼️ نفرت ہر بیماری کی جڑ ہے۔ نفرت کینے بغض حسد سے جان چھڑائیں اور خوشحال ہو جائیں 😊 #Life_Lessons
1
12
Azmat Murad🇵🇰 retweeted
آپ اس قوم کو شکست نہیں دے سکتے اس میں نظریہ عمرانی بستا ہے #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
44
2,534
7,602
43,429
My Grand Pa, Mr. Abdul Ghafoor Khan, in c. 1900, was just 18 years old, a precious family portrait of 126 years. This treasured photograph remains a valuable family's history & heritage. May Allah SWT shower His mercy upon him. Ameen.🌷 #grandfather #family #heritage & #mercy
1
42
Azmat Murad🇵🇰 retweeted
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
5,176
83,837
103,276
7,268,260
May Allah Almighty bless all of you, my friends, with the blessings of the Day of Arafat. Ameen 💐 A request for prayers. Stay happy and stay safe ♥️ #DayOfArafah #Hajj
1
47
یاد رکھیں ‼️ ذہنی سکون ، خوشی کی اعلی ترین شکل ہے۔ #Life_lessons
1
28
Azmat Murad🇵🇰 retweeted
My message to all Patwarans... More: youtube.com/live/JiKfJ7yxhNA
371
1,704
5,242
107,455
The other explained: If you enrich it with truth, honesty and integrity, then flowers upon flowers will bloom in it. Then there was a complete silence 3/3
9
ایک دوست نے کہا۔۔۔ ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ، پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے ؟؟ دوسرا بولا: اچھی بات ہے آو پتا کریں ایسا کیوں ہے ؟ پہلے دوست نے کہا: ہم بنجر ہیں۔۔۔ دوسرے نے پوچھا: اسے زرخیز کیسے بنایا جائے ؟ پہلا دوست: اسے الٹا لٹا کر چھترول کی جائے تو سیدھا ہو جائے گا۔ 1/2
1
1
55
دوسرا بولا: کیا پھر اس میں پھول کھلنے لگے گے ؟ پہلا دوست: نہ جی جھاڑ ہی نکلے گی پھولوں کا موسم گزر چکا۔ دوسرے نے بتایا: اسے سچائی سے، ایمانداری سے اور دیانتداری سے زرخیز بنائے جائے تو اس میں پھول ہی پھول کھلتے ہیں۔ پھر خاموشی کا عالم رہا۔۔۔ 2/2 #Human #Life #Earth
30
Azmat Murad🇵🇰 retweeted
May 15
آپ انتخابی نشان تو چوری کر سکتے ہیں، مگر نہ نظریہ چوری کر سکتے ہیں اور نہ ہی عوام کا جذبہ! سکردو، گلگت بلتستان عمران خان کا!

74
5,000
14,182
67,735
یاد رکھیں ‼️ دل کے صاف لوگ۔ اختلاف رائے رکھتے ہیں۔ نفرت نہیں۔۔۔ #LifeLesson
1
22
آسانیاں تقسیم کرنا دراصل ۔۔۔ عزت دینا، احساس رکھنا، اور محبت بانٹنا ہی ہوتا ہے۔ #LifeLesson
1
22
Don't compare your journey with others, #ALLAH writes unique story for every soul 🚻
1
18
Azmat Murad🇵🇰 retweeted
217
5,454
11,508
125,196
Azmat Murad🇵🇰 retweeted
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration. Please share if you can. 1) His conditions in jail
2,013
39,471
63,426
2,339,169
یاد رکھیں ‼️ آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو۔۔۔ مشکلیں جمع ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
1
5
56