بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

Joined April 2010
25,078 Photos and videos
سوئٹزرلینڈ میں آبادی کی حد ایک کروڑ پر مقرر کرنے کے لیے ووٹنگ۔ سنہ 2002 میں ملک کی آبادی 73 لاکھ تھی جس کے بعد اس میں نمایاں اضافہ ہوا تفصیل: bbc.in/4vhzrZO
مسعود پزشکیان نے کہا: ’اسرائیلی حکومت نے سمجھا تھا کہ اعلیٰ فوجی شخصیات اور سٹریٹیجک تنصیبات پر حملوں سے ایرانی قوم کمزور ہو جائے گی اور ملک عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا، تاہم یہ اندازہ غلط ثابت ہوا۔‘ تفصیل: bbc.in/4vbWXr5
4
40
1,307
ٹرمپ معاہدے کا اعلان کرنے کو تیار، لیکن تہران اب بھی محتاط ہے۔۔۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے ان شرائط کی تفصیل دینا شروع کر دی ہے جن پر تہران امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے معاہدے میں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔ bbc.in/3Q1uFQN
4
10
144
3,808
تہران اور واشنگٹن کے درمیان ممکنہ معاہدہ اور ایرانی اخبارات کی شہہ سرخیاں: ’جنگ میں ملی جیت کو ایک خراب معاہدے سے شکست میں نہ بدلیں‘ تفصیلات: bbc.in/4vO9UqQ
3
54
2,385
تہران اور واشنگٹن کے درمیان ممکنہ معاہدہ: ایرانی اخبارات کیا کہتے ہیں؟ تفصیلات: bbc.in/3S6zn08
3
37
2,684
امریکہ کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج: ’قالیباف، عراقچی، ہمارے رہبر کے خون کا کیا ہوا؟‘ تفصیلات: bbc.in/3RXJuEB
5
18
147
4,171
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو طے پا جائے گا، آبنائے ہرمز کو فوری طور پر ’سب کے لیے کھول دیا جائے گا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق تفصیلات: bbc.in/4xs6nQw
2
22
210
6,300
’امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی‘، روبیو کی جے شنکر سے گفتگو لائیو پیج: bbc.in/4vN6Nzt
10
23
218
7,089
◀️ امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کی تقریب اتوار کو ہو گی: پاکستان ◀️ امن معاہدے سے متعلق ’پیش رفت‘ پر پاکستانی وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو لائیو پیج: bbc.in/4v3AgoI
3
16
145
3,204
امریکہ کے ساتھ معاہدے پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے: ایران تحریر: bbc.in/4ejtjJ1
1
11
90
4,064
’امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ اگلے 24 گھنٹوں میں طے پانے کی امید ہے، پاکستان معاہدے پر ’الیکٹرانک دستخط کی تیاری کر رہا ہے جس کے بعد اگلے ہفتے تکنیکی سطح پر بات چیت ہو گی:‘ وزیراعظم شہباز شریف تفصیلات: bbc.in/3SkU8VS
1
28
214
4,183
لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ: انڈیا کے نئے چیف آف آرمی سٹاف کون ہیں؟ لائیو پیج: bbc.in/43tCkdH
7
3
33
6,783