Joined April 2019
808 Photos and videos
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں 🇵🇰❤️
10
الحمداللہ جب سے کرکٹ ٹیم نے کاکول اکیڈمی سے ٹریننگ حاصل کی ہے کرکٹ کا بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے😒
13
*جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو* *جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو* *اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے* *غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو*
1
34
ایک معصومانہ سوال۔۔ کیا روزے کی حالت میں مطالعہ پاکستان پڑھانا جاٸز ہے۔۔۔
24
مجدد دوراں دانش عصر حاضر کروڑوں دلوں میں بسنے والے ،،عظیم قائد،عظیم محقق مفسر قرآن ۔محدث و تاریخ دان۔۔شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی ،،73 ویں سالگرہ کے موقع پر آئیے سب ملکر دعا کرتے ھیں۔ ۔رب قادر میرے طاھر کو سلامت رکھنا #PAT #TMQ #Happybirthday
1
36
نواز شریف بول رہا ہوں۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا #الیکشن #Election2024
19
ایران کو شرم آنی چاہیے ہماری مصروفیات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کو پتہ ہی نہیں کہ ہم ایک جماعت کو الیکشن ہرانے میں مصروف ہیں 😂👊😂
1
17
Our belief is La ilaha illallah and we will fight #SupremeCourtofpakistan
44
وہ آپکی گلی محلوں میں بڑی گاڑیاں اور پروٹوکول کے ساتھ ووٹ کے لیے منتیں ترلے کرنے آٸیں گے آپ نے اور کچھ نہیں کہنا بس پڑھ لینا ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین وہ خود واپس چلے جاٸیں گے۔ #PTIOfficial @PTIofficial
13
پاکستان میں الیکشن اس بار ایسے ہورہیں ہیں جیسے دیہات میں چھوٹے بچے کرکٹ کا ٹورنامنٹ کروارہےہوں جو آچھی ٹیم ہو اس کو انٹر نہیں کرنا اور ہلکی ٹیمیں انٹر کرنی ہیں اور کمیٹی فاٸنل کھیلے گی #اب_نکلنا_ہوگا
1
26
اس غنڈہ گردی کا اختتام ضرور ہو گا اور جلد ہو گا۔ جب کاکڑ جیسے بے غیرت دکال اعلئ منسب پے بتھائے جئیں تو ریاست کی جڑیں کھوکھلی ہو جائیں گی #اب_نکلنا_ہوگا
1
23
پہلے ہم ممی ڈیڈی تھے پھر آتنک وادی بنے اور اب شیطانیت کا لقب بھی مل گیا مُرشد تیرے عشق میں ہم کیا سے کیا بن گئے😊💞 #اب_نکلنا_ہوگا
1
24
اس غنڈہ گردی کا اختتام ضرور ہو گا اور جلد ہو گا۔ جب کاکڑ جیسے بے غیرت دکال اعلئ منسب پے بتھائے جئیں تو ریاست کی جڑیں کھوکھلی ہو جائیں گی #ShahMehmoodQureshi
28
مبارک ہو✌ پی ٹی آٸی کو بلے کا نشان مل گیا منشی تو وڑگیا #PeshawarHighCourt
30
عمران خان کیلئے ملکو کے گانے ”نَک دَا کَوکَا“ کے مقابلے میں ن لِیگ چاہت فتح کی آواز میں باؤ جی کیلئے ”نَئیں رَج دَا کَھوتا“ پیش کرے گی۔۔۔۔😜😆😂🤣 #عمران_خان_تو_آئے_گا
20
لیہ کا جو نمائندہ خان کے ساتھ نہیں ہم اس کے ساتھ نہیں اینج تے فیر انج ای سہی #عمران_خان_تو_آئے_گا
20
خان مستقل مزاج بندہ نہیں ہے کبھی صادق کبھی امین اور کبھی معصوم بن جاتا ہے۔۔۔۔ جبکہ اپنے میاں صاحب چور تھے چور ہیں اور ہمیشہ چور ہی رہیں گے۔ منقول #عمران_خان_تو_آئے_گا
12
الیکشن کمیشن میں 859قومی اور 4صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کےلئےکاغذات جمع کرائے گئے پی ٹی آئی 2434 ن لیگ 2134 پیپلز پارٹی 1651 #عمران_خان_تو_آئے_گا
1
21