TBP brings you the latest news from Balochistan on daily basis. Part of The Balochistan Post Media Network.

Joined June 2017
2,089 Photos and videos
بلوچستان کے علاقے تمپ میں پاکستان فوج نے متعدد گھروں کو مسمار کرنے سمیت نذرآتش کردیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق قبل ازیں گھروں پر چھاپوں کے دوران فورسز نے گھروں میں موجود قیمتی زیورات و دیگر اشیاء بھی لوٹ لیا ہے۔
7
86
214
14,887
"جب تک بلوچستان کو غاصب ریاست کے لیئے ایک ناگزیر معاشی بوجھ میں تبدیل نہیں کردیا جاتا، تب تک اس کی اندھی عسکری مہم جوئی اور بلوچ نسل کشی کے ہولناک سلسلے کو روکنا ممکن نہیں، کیونکہ سیندک، ریکوڈک، گوادر، سوئی اور کوئلے جیسے ہمارے گرانقدر قومی وسائل کی بے دریغ چوری ہی قابض پاکستانی فوج کے اس جابرانہ تسلط کو مالیاتی ایندھن فراہم کر رہی ہے۔" - بی ایل اے ترجمان، جیئند بلوچ لوٹ مار کے خاتمے تک معاشی ناکہ بندی جاری رہے گی، شاہراہوں پر 11 حملوں میں 36 گاڑیاں تباہ — بلوچ لبریشن آرمی مزید پڑھیں: thebalochistanpost.com/2026/…
10
53
322
31,396
26 مئی 2020 کی رات بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ڈنک میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے بعد ازاں بلوچستان کی حالیہ سیاسی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ بلوچستان کے موجودہ حالت کے پس منظر میں بظاہر یہ ایک عام واقعہ تھا، لیکن اس کے ردِعمل نے ایک ایسی عوامی تحریک کو جنم دیا جو وقت گزرنے کے ساتھ ایک منظم سیاسی و سماجی قوت کی شکل اختیار کر گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی، پس منظر اور آغاز | بی وائی سی اور ریاست: تصادم کی وجوہات ۔ ٹی بی پی رپورٹ مزید پڑھیں: thebalochistanpost.com/2026/…
37
146
13,329