A welfare project for blind kids providing a better chance at life through education; entirely free.

Joined May 2019
439 Photos and videos
Pinned Tweet
12 Mar 2024
We are here 🫰🏾 maps.app.goo.gl/RrXcGnY3FAQe…

1
1
5
689
Baseerat retweeted
ہم جیسے لوگ جنہیں نظر آ رہا ہے کہ آپ ا سکول @Baseerat17 بند کرنا پڑے گا۔ نابینا اور بینا بچوں کیلئے دیکھے خواب پورے کرنا ناممکن ہو رہا ہے۔خرچ چلانا اب ممکن نہیں۔ ہم ہار رہے ہیں 😭۔۔۔۔ حسن ہمارے مسائل کا حل نہیں ہے
گائز سکول آؤٹ سورسنگ کا غم ہسپتال آوٹ سورسنگ کا غم لوگوں کو روزگار نہ ملنے کا غم پیرا فورس کی بدمعاشی کا غم مہنگائی کا غم یہ سب اپنی جگہ لیکن حقیقت یہ بھی ہے کہ اپنی وزیراعلی اخیر سوہنی ہے ماشاءاللہ۔ ہر بار پہلے سے حیسن لگتی۔ ہمارے جیسی سٹرانگ خواتین بھی دل دے دیتی ❤️❤️❤️
1
18
Baseerat retweeted
میں ہر گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں اور اساتذہ @Baseerat17 کو پڑھنے کیلئے کتب و رسائل دیتی ہوں جس پر بعد میں ڈسکشن سیشنز ہوتے ہیں اور ہم سبھی اسے بہت انجوائے کرتے ہیں۔
ایک اور غلطی جو والدین اور بچے دونوں کرتے۔ بچے کو غیر نصابی کتب نہ پڑھنے دینا۔ میرا بس چلے تو میں ہر بچے کے لئے ماہانہ میگزین اور رسائل لازم کر دوں۔ میں نے نوکری کرنے والے جس بندے سے پوچھا کہ کبھی رسائل پڑھے تو 100 فی صد کا جواب ہاں میں ہوتا ہے
1
1
23
شکریہ استاد
1
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
With gentle guidance, support and loving encouragement our little ones take their first steps into the world of #Braille #Baseerat # #Accesability #EducationPakistan
2
Thank a teacher!
52
180
6,491
Baseerat retweeted
مجھے ہے حکم اذاں ۔۔۔۔۔۔۔
1
1
4
Baseerat retweeted
ضلع راولپنڈی پنجاب ہی میں ہے کیا؟؟؟؟ ہم @Baseerat17 بچوں کو سکول نہیں لا پا رہے کیونکہ غریب طبقے کے بچے اور ان میں سے خاصی تعداد نابینا بھی ہے پک اینڈ ڈراپ کا خرچ نہیں اٹھا سکتے نہ اب ہمارے لیے ممکن ہے۔یہاں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں۔کوئی سبسڈی/سہولت نہیں۔ہم پنجابی مگر لاوارث ہیں
عوام کا چھوٹے چھوٹے سفر کے لئے سو روپیہ آنے کا سو جانے کا لگتا تھا مگر اب گرین بسسز مفت ھیں تو عوام کا چھے ھزار سے پندرہ ھزار تک بچ رھا ھے۰ اور خاص بات ان بسسز پر صرف ن لیگی نہی پنجاب کی عوام سفر کرتی ھے۰
1
184
Baseerat retweeted
میں نے اپنے سکول @Baseerat17 میں سب اساتذہ اور سٹاف کو 1122 کے ساتھ ٹریڈنگ سیشن کروائے اور خود بچوں کو فرسٹ ایڈ اور ایمرجنسی رسپانس کی ٹریننگ دیتی یوں الحمدللہ
نجی و سرکاری سکولوں اور کالجز میں بچوں کو بنیادی فرسٹ ایڈ ٹریننگ، بشمول CPR، دینا لازمی قرار دی جائے. تاکہ حادثے کی صورت میں امداد پہنچنے تک قیمتی جانیں بچائی جا سکیں. ہر بچہ لائیف سیور بن سکتا ہے. @MaryamNSharif
1
1
2
21
عید مبارک 🤲🏾🌺❤️
1
2
10
انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲🏾 😭 ہمارا سٹوڈنٹ مکرم نواز گردوں کی بیماری سے لڑتے ہوئے اس جہان فانی سے کوچ کر گیا ۔ اللہ کے سپرد بچے 💔
1
1
1
26
ہمارے بچے اور اسکے پسماندگان کیلئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے 💔😭🤲🏾
1
9