Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa official Updates.

Joined December 2025
225 Photos and videos
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا عید الفطر کے موقع پر خصوصی پیغام! تمام پاکستانیوں کو میری اور حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے عید الفطر کی دلی مبارکباد، عید اس بار بھی عمران خان کے بغیر گزارنا افسوسناک ہے، وہ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں،
1
4
73
وزیر اعلیٰ کا عید کے تیسرے دن 23 مارچ یوم پاکستان پر صوبہ بھر میں 10 لاکھ پودے لگانے کا اعلان شجرکاری مہم عمران خان کے بلین ٹری سونامی وژن کا تسلسل ہے، شجرکاری مہم میں حصہ لینے والوں کے لیے ایک آن لائن ایپ متعارف کرائی گئی ہے،
1
2
57
شہری پودے لگانے کے بعد اپنی ویڈیوز اور تصاویر ایپ پر اپلوڈ کریں گے، مہم کے ذریعے دنیا کو خیبرپختونخوا میں شجرکاری کی سرگرمیاں دکھائی جائیں گی، خیبرپختونخوا ملک کے 45 فیصد جنگلات فراہم کر رہا ہے، صوبے کا جنگلاتی رقبہ 26.5 فیصد سے تجاوز کر چکا.
2
41
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے عید الفطر کی نماز اپنے آبائی ضلع خیبر میں ادا کی۔ اس موقع پر خطے میں امن و استحکام ، ملک کی سلامتی اور خوشحالی، قومی یکجہتی، امت مسلمہ کے اتحاد اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
1
1
6
80
نمازِ عید کے بعد وزیر اعلیٰ نے نمازیوں سے مصافحہ کیا اور عید کی مبارکبادوں کا تبادلہ کیا۔
2
27
چئیرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پہلے 100 دنوں میں صحت، سماجی تحفظ اور اقلیتی فلاح کو عوامی ریلیف کا مرکزی ستون بنایا گیا تاکہ ریاستی نظام کا فائدہ براہِ راست عام آدمی تک پہنچے۔
4
101
چئیرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پہلے 100 دنوں میں صحت، سماجی تحفظ اور اقلیتی فلاح کو عوامی ریلیف کا مرکزی ستون بنایا گیا تاکہ ریاستی نظام کا فائدہ براہِ راست عام آدمی تک پہنچے۔ #CMKP #SohailAfridi #100Days #KPHealth
1
12
165
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا صوبائی کابینہ کے 47ویں اجلاس سے خطاب! #CMKP #SohailAfridi #CabinetMeeting
7
77
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ضلع خیبر میں ماں اور بچے کے لیے خصوصی نیوٹریشن سہولت، ٹائپ ڈی ہسپتال جمرود میں صحت سہولت پلس پروگرام اور بابِ خیبر کے تاریخی گیٹ کے تحفظ و بحالی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ #CMKP #SohailAfridi #BabeKhyber #SehatSaulatPlus
2
10
100
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے باڑہ بائی پاس روڈ کا افتتاح کر دیا، جس سے علاقے کے دیرینہ ٹریفک مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ منصوبے کی تفصیل: 🔹 مجموعی لمبائی: 7 کلومیٹر 🔹152 میٹر طویل پل شامل 🔹کل لاگت: 1.32 ارب روپے 🔹اب تک اخراجات: 1.21 ارب روپے
1
10
121
بائی پاس روڈ سے باڑہ بازار اور رہائشی علاقوں میں ٹریفک دباؤ کم ہوگا، علاقائی رابطہ بہتر ہوگا اور مقامی تجارت و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ #CMKP #SohailAfridi #BaraBypass #Khyber
29
ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ بارہ اور ملحقہ علاقوں میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام! وزیر اعلیٰ نے چین کی مالی اور تکنیکی معاونت سے 50 اسکولوں کی تعمیر نو اور ری ہیبلیٹیشن مکمل ہونے پر افتتاح کر دیا,
1
2
60
بحال کیے گئے اسکول فعال ہو چکے، ہزاروں طلبہ جدید تعلیمی سہولیات سے مستفید ہوں گے، منصوبے کے تحت 35 پرائمری، 7 مڈل، 7 ہائی اور ایک سینئر ہائی اسکول تعمیر نو کے بعد فعال کیے گئے، بریفنگ
1
1
36
تعمیر نو مکمل ہونے کے بعد تمام اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیے گئے، اسکولوں میں شمسی توانائی، صاف پانی، ٹھنڈک اور صفائی کی بنیادی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، تعلیمی اداروں کی بحالی سے بارہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں، بریفنگ
21
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے کانووکیشن 2026 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں اور کانووکیشن سے خطاب کیا۔
1
17
288
چئیرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پہلے 100 دنوں کے دوران جنگلات، ماحولیات، زراعت، لائیو اسٹاک اور فوڈ سکیورٹی کو صوبے کی پائیدار ترقی اور عوامی خوشحالی کی بنیاد بنایا گیا۔
2
8
138
Under the Peshawar Beautification Project, key areas are being upgraded with modern lighting and greenery, while streetlights and major works are fast-tracked. The Safe City Project is nearing completion, making Peshawar safer, greener, and future-ready.
8
56
301
12,100
عمران خان کے وژن کو حقیقت میں ڈھالتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اپنے پہلے 100 دنوں میں ثقافتی ورثے کے تحفظ، بحالی اور فروغ کے لیے تاریخی اور انقلابی اقدامات اٹھائے۔ روایت کی حفاظت، شناخت کی بحالی، اور مستقبل کی تعمیر, یہ ہے نیا خیبر پختونخوا۔
3
3
87