!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! نوازشریف !! پاک فوج🇵🇰 !!

Joined July 2019
15,798 Photos and videos
Pinned Tweet
I have always depended on the kindness of strangers. .
260
3,107
36,282
2,883,097
چوہدری شاہد محمود retweeted
پیسے ماں باپ کو بھیجو ۔
میں 3سال بعد کویت سے آیا ہوں، پورے 3 سال بعد بیوی اور اسکے گھر والوں کو پیسے بھیجتا رہا لیکن ان میں سے کوئی مجھے ائیرپورٹ لینے نہیں آیا۔ اب میں نے اپنی ماں کو فون کیا ھے اور میرے گھر والے مجھے لینے آ رھے ہیں۔ تو بھائی کس نے بولا تھا کہ رن مرید بن جاو۔ ماں باپ جیسا کوئی نہیں ہوتا۔
1
7
324
چوہدری شاہد محمود retweeted
کالعدم ایکشن کمیٹی کا ایک اور خوفناک پلان۔۔ ۔ مبینہ آڈیو لیک کے مطابق خواتین اور بچوں کو پلان کے تحت ہیومن شیلڈ کے طور پر استعمال کرنے کی بات سامنے آئی ہے۔
1
1
32
چوہدری شاہد محمود retweeted
کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے آج پولس کی بکتر بند پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے ، انکے ساتھ کشمیری عوام نہیں ہے ، ان کو پتہ ہے کہ وہ دھرنے کو زیادہ دن نہیں چلا سکتے اس لیے پولس کو اشتعال دلا رہے ہیں کہ وہ فائر کرے لاشیں گریں تاکہ بھارتی مفاد کو آکسیجن مہیا ہو سکے۔ پاکستان سے کئی گنا زیادہ فوج رکھنے والا بھارت ریاست پاکستان سے لڑ کر نہیں جیت سکا تو تم چند پہاڑیوں کی کیا اوقات ہے _
1
1
14
چوہدری شاہد محمود retweeted
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون شاہ گل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اے ایچ گروپ کمپنی سے متاثر ہوئی ہیں اور ان کی جمع پونجی، زمین اور سونا فروخت کرکے لگائی گئی سرمایہ کاری واپس نہیں مل سکی خاتون نے چارسدہ کے ایک صحافی کے سامنے اپنی فریاد بیان کرتے ہوئے آرمی چیف اور آئی جی سے اپیل کی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور اگر کسی قسم کی بدعنوانی یا فراڈ ثابت ہو تو ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے @OfficialDGISPR
2
13
16
289
چوہدری شاہد محمود retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
26
12
38
474
چوہدری شاہد محمود retweeted
نایب وزیراعظم کا عہدہ تو خوامخوا میں گھسایا ہوا ہے، جبکہ خارجہ کا عہدہ پہلے ملا ہوا ہے ​مختصراً وزیر خارجہ کا رول ویسے ہی انتہائی سینیئر اور عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کا ہوتا ہے، اس لیے نائب وزیر اعظم کا عہدہ بیچھ میں لے انا انتظامی سے زیادہ سیاسی ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ ہے
1
4
13
227
چوہدری شاہد محمود retweeted
بریکنگ نیوز🚨 ​ایران نے روس اور چین کو امریکہ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے بلا لیا ۔ ​دونوں اب ایران کے گواہ ہیں، امریکہ اب جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کر سکتا۔
1
12
59
702
چوہدری شاہد محمود retweeted
ریاست مدینہ کا جب منشور بنانے کا سوچا گیا تو ان مولوی صاحب نے جرنل شاید کو وہ منشور بنا کر دیا اور سوچا گیا ک اب اسلامی بنیاد اس سے شروع کیا جاے جب کور میٹی کے سامنے جرنل صاحب نے ریاست. مدینا کاکونسیپٹ پیش کیا تو اس ہر عمران خان نے جواب دیا ک جرنل صاحب R U REALLY SERIOUS❗
1
2
3
112
چوہدری شاہد محمود retweeted
"کِسنجر": "امریکہ کا دشمن ہونا خطرناک ہے" لیکن دوست ہونا مہلک (fatal) ہے۔" 🔥🔥 جنرل بخشی کی تلملاہٹ بتا رہی ہے کہ سب چنگا نہیں ہے اس واقعے (امریکہ کے حملوں) پر جنرل بخشی نے "بہت شدید تنقید" کی ہے۔ "INDIAN LIVES MATTER " بھارتی جہازوں (دراصل غیر بھارتی جھنڈے والے ٹینکروں) پر امریکہ نے حملے کیے، تین بے گناہ بھارتی ملاح مارے گئے۔ امریکہ نے روس یا چین کے جہازوں پر حملہ نہیں کیا (جو زیادہ تیل لے جا رہے تھے)، صرف بھارت پر نشانہ بنایا کیونکہ بھارت امریکہ کا "دوست" بننے کی کوشش کر رہا ہے۔انہوں نے "مودی حکومت" پر بھی تنقید کی کہ ابتدائی طور پر صرف فارمل احتجاج کیا، پریس کانفرنس نہیں کی۔ عوامی غصہ بڑھنے پر ہی آواز اٹھی۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کا رویہ "گن بوٹ ڈپلومیسی" (طاقت کے بل بوتے پر دھونس) اور نوآبادیاتی ذہنیت والا ہے۔ بھارت کو 10,000 سال پرانی تہذیب کی طرح وقار کے ساتھ پیش آنا چاہیے، نہ کہ "درازے کی چٹائی" (doormat) بننا چاہیے۔ 🔥🔥
5
7
8
94
چوہدری شاہد محمود retweeted
پڑوس میں مولوی ڈیجیٹل پیمنٹ لے رہے ہیں جبکہ پاکستان میں تاجر ڈیجیٹل پیمنٹ لینے کو تیار نہیں
2
10
19
1,127
چوہدری شاہد محمود retweeted
غرور, تکبر, اکڑ, رعونت, جھوٹی انا اور خود پسندی اس شخص میں کوٹ کوٹ کر بھری ہیں- کاش اسکی ماں نے اسے واقعی کچھ سکھایا ہوتا- اور ماں بھی وہ جو کبھی اکرام اللہ نیازی کی چوریوں پہ بھی معترض نہیں ہوئی-
13
12
57
532
چوہدری شاہد محمود retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان ڈی ایچ کیو ہسپتال کا ایک درد بھرا منظر یہ باپ اپنی معصوم سی بیٹی کو سینے سے لگائے ہسپتال کے فرش پر دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر سو گیا۔ شاید فکرِ روزگار، بیماری کی پریشانی اور مسلسل جاگتی راتوں نے اسے چند لمحوں کے لیے نڈھال کر دیا۔ باپ اور بیٹی سکون سے سو رہے ہیں، مگر یہ منظر بہت سے ان کے دکھ اور جدوجہد کی داستان سنا رہا ہے۔ ایک طرف اولاد کے لیے باپ کی بے لوث محبت، تو دوسری جانب وہ مشکلات جن کا سامنا عام آدمی کو علاج کی تلاش میں کرنا پڑتا ہے۔ یہ تصویر محض ایک باپ اور بیٹی کی نہیں، بلکہ ہمارے سرکاری ہسپتالوں میں موجود سہولیات کی کمی اور مریضوں کے ساتھ آنے والے تیمارداروں کی مشکلات کا بھی آئینہ دار ہے۔ ایسے مناظر ہمیں سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ بنیادی انسانی سہولتیں ہر ضرورت مند تک کب پہنچیں گی۔
1
2
3
49
چوہدری شاہد محمود retweeted
اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ کی حدود میں اکیڈمی سے واپس آتے بچے پر اوباش نوجوانوں کا تشدد اوکاڑہ پولیس سے سوفٹویئر اپڈیٹ کی درخواست
2
17
29
953
چوہدری شاہد محمود retweeted
ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! #ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
6
4
28
153
چوہدری شاہد محمود retweeted
When the 'sub' is actually you #FIFAWorldCup
3
16
17
534
چوہدری شاہد محمود retweeted
بس نکل گئی بدمعاشی 😂 کشمیر بنے گا خودمختار سے کشمیر بنے گا پاکستان 👌
2
6
11
129
چوہدری شاہد محمود retweeted
پنجابی کہیں بھی ہوں اپنا کاروبار نہیں چھوڑتے کینیڈا جا کر بھی نہیں 😂😂😂
19
35
192
12,307
چوہدری شاہد محمود retweeted
اسلام آباد امن معاہدے کا فوری فریم ورک - جنگ بندی اور بنیادی شرائط* 1/4 👇🎯 جنگ ختم؟ ایران-امریکہ ڈیل کے 3 فوری نکات سامنے آ گئے" *نکات:* - *1. مکمل جنگ بندی:* دونوں فریق تمام محاذوں پر جنگ ختم کرنے پر متفق۔ آگے کوئی نئی جنگ شروع نہیں کی جائے گی۔ - *2. دھمکیوں کا خاتمہ:* معاہدے میں لکھا جائے گا کہ دونوں جانب سے ایک دوسرے کو نئی دھمکیاں یا تھریٹس نہیں دی جائیں گی۔ - *3. بحری ناکہ بندی ختم:* امریکہ ایران کے تیل کی برآمد پر لگی نیول بلاکیڈ ختم کرے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اس پر عمل درآمد کرائیں گے۔ *تجزیہ:* یہ "پہلے مرحلے" کا فریم ورک ہے۔ اصل مقصد فوری کشیدگی کم کرنا ہے۔ بڑے متنازعہ ایشوز اگلے 60 دن کے لیے چھوڑ دیے گئے ہیں۔ #IranUS #Ceasefire #MiddleEast
12
17
29
983
چوہدری شاہد محمود retweeted
اسٹیڈیم صرف اینٹ سیمنٹ نہیں ہوتا، یہ قوم کے مستقبل کی نرسری ہوتے ہیں۔ لیہ کا احمد علی اسٹیڈیم اب ویران نہیں رہا۔ واکنگ ٹریک پر بزرگ، سرسبز لانز میں فیملیز، اپ گریڈ پویلین میں نوجوان۔ مریم نواز کا وژن: عوامی مقامات واپس عوام کے حوالے۔ منشیات سے کھیل کی طرف۔ جب حکمران سوچے تو شہر بدل جاتے ہیں۔ #NewPunjab #SportsForAll #PunjabGovt
2
5
6
179
چوہدری شاہد محمود retweeted
پہلے منشیات فروش کھلے عام گھومتے تھے، کیونکہ پکڑنے والا کوئی تھا ہی نہیں۔ مریم نواز نے کھیل بدل دیا۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی "کاؤنٹر نارکوٹکس فورس" اب ہر ضلع، ہر ڈویژن میں کھڑی ہے۔ نہ وسائل کی کمی کا بہانہ، نہ ادارے کی کمی کا رونا۔ اب سیدھا ایکشن۔ منشیات کا جنازہ ہی نکلے گا۔ #SayNoToDrugs #Punjab #MaryamNawaz
1
6
12
167