پاکستان کے مشہور بلوگر اور سیاح عبدالرحمٰن پالوہ جو موٹر سائیکل کے زریعے پورے پاکستان میں گھوم پھر کر آج کیمل لائبریری گوادر تک آ پہنچے۔
انہوں نے کیمل لائبریری اور ان کے ٹیم کیساتھ بلوگ بنا کر کہا کہ میں پورے پاکستان میں گھوم چکا ہوں لیکن کیمل لائبریری جیسا لائبریری نہیں دیکھا۔