تھوڑا نٹ کھٹ // تھوڑا تلخ // تھوڑا غصیلا // طنزو مزاح // نئے دور کا پرانی سوچ والا چارلی چیپلن // ذاتی مشاہدات رکھنے والا // باقی فالو کرؤ تو سمجھ لینا

Joined January 2021
2,116 Photos and videos
" اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجائیں گے "
70
686
4,110
پوری کائنات سکون میں ہے ، نہ کوئی جلدی میں ہے ، نہ کوئی ضد کر رہا ہے نہ کوئی پریشان ہے، ماسواۓ انسان کے ..
6
70
374
12,188
موت تک ہر شکست نفسیاتی ہے .. 🖤
2
40
257
8,752
جس طرح چاہے نچا لے مجھ کو اے زندگی...!! میں تیرے لکھے ہوئے افسانے کا کردار جو ہُوں
6
46
245
6,761
ہم دل شِکستوں نے غموں کے بوجھ سے دیوار کو کندھا کہا ، دیوار نے معذرت کر لی
3
55
297
7,678
جنہیں کھونا نہیں چاہتے ان سے بحث ہار جایا کریں تا کہ دل جیت سکیں اور ساتھ قائم رہے۔!
2
19
158
5,691
ہسپتالوں کے کوریڈورز نے عبادت گاہوں سے زیادہ دعائیں سنی ہیں - 🙏
6
15
156
4,742
دنیا کی حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیںِ ؛ یتیم بچہ ، محتاج آدمی ، بانجھ عورت اور بے روزگار نوجوان
13
103
522
16,165
جو دوست آپ سچ بولنے کی وجہ سے کھو دیتے ہیں ، وہ اصل میں دوست تھے ہی نہیں ۔
3
11
112
5,092
پھر تم خاموشی کو چن لیتے ہو حالانکہ تمہارے پاس اتنی باتیں ہوتی ہیں کہ ایک طوفان برپا کر سکتے ہو ۔
1
79
331
12,485
میری تدفین میں لوگوں کو کئی سال لگـــــے موت میری ، میرے والد کے جــــنازے پہ ہوئی
9
108
547
13,133
تم اس دنیا میں رہتے نہیں ہو ، بلکہ تم یہاں سے گُزر رہے ہو..!
4
43
295
8,878
ہم میں سے کچھ لوگ ہر کہانی کے پس منظر میں رہتے ہیںِ پسند کیے جاتے ہیں ، مگر چاہے نہیں جاتے ۔ ضرورت تو ہوتے ہیں… مگر خواہش نہیں بنتے ۔ موجود تو رہتے ہیں… مگر شامل نہیں کیے جاتے ۔ دیکھے تو جاتے ہیں مگر کبھی حقیقت میں سمجھے نہیں جاتے ۔
3
26
131
4,591
اللهم ارحم قلوبًا تتألم ولا تتكلم یا ربّ..! ان دلوں پہ رحم فرما جو زخمی ہیںِ لیکن اپنا زخم بتانے سے قاصر ہیںِ..!
10
70
353
8,026
سمجھ دار لوگ ہر جنگ نہیں جیتتے ، وہ غیر ضروری جنگیں چھوڑ دیتے ہیں ۔
1
52
379
9,989
ميں جھوٹ بول کر واسطے بڑھانے کے بجائے سچ بول کر تنہا رہنے کو ترجیح دیتا ہوں ، پھر چاہے سینکڑوں منافق دشمن بن جائیں ۔
3
44
261
8,046
بچّوں کے اِن ہنستے کِھلتے چہروں کے پیچھے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اِن کا کوئی ماضی نہیں ہوتا ..
2
47
377
8,044
عورتوں کے شوقین کبھی با کردار نہیں ہو سکتے..!
11
46
313
8,752
مجھے بیوقوف بنے رہنا پسند ہے میرا یقین کرؤ ، مَیں وہ سب جانتا ہُوں جو تُمہیں لگتا ہے مَیں نہیں جانتا ۔
6
99
373
11,544
بخت اور تخت اُس کو ملتے ہیںِ ، جس کے دوست اُس کے رازوں کی تجارت نہیں کرتے ۔
3
77
405
12,324
اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ ° بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے...! سورۃ البقرۃ 153
8
35
317
7,765