🚀 Exploring the coding universe through mobile app dev! 💻 Seeking help, sharing insights, and learning together. 🤝 Let's crack the code, one line at a time
ہمارے سیکولرز قرآن کے تحریف شدہ ترجمے کے کیس پر جذباتی کھیل کھیل رہے ہیں جبکہ یہ ایک خالص miscarriage of justice کا معاملہ ہے۔ میں ان کے کسی بھی وکیل سے اس بات پر ایک خالص قانونی بحث کرنے کو تیار ہوں۔