صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا چلڈرن ہسپتال راولپنڈی کا دورہ*
چلڈرن ہسپتال اگلے برس مکمل طور پر فعال ہو جائے گا، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
ہسپتال میں جاری ترقیاتی کام کے معیار اور رفتار پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق