وہی لوگ جو ان دہشت گردوں کے مالِ و دولت ہیں، وہی تمہارے پیچھے کھڑے ہیں جن سے تم کچھ نہ کچھ وصول کرتے ہو؟
اور مارنگ بازؤں سے بھی سوال ہے یہ کس قسم کا امن ہے جو تم پیش کر رہے ہو؟ اس قتلِ عام پر تمہاری خاموشی اور آنکھیں بند کرنا عوام کے جذبات کو مزید تیز کر رہا ہے۔
3/3