Senior Deputy Convener MQM Pakistan, Ex Mayor of Karachi, Ex Federal Minister for Overseas Pakistanis, Ex Parliamentary Leader

Joined May 2017
579 Photos and videos
Pinned Tweet
Hello everyone, This is the only account which belongs to me. All other accounts in my name are fake. Dr Farooq Sattar.
485
522
1,473
پی آئی بی کالونی میں عید الاضحٰی کی نماز ادا کی اور بعد ازاں اہلِ علاقہ سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔ #MQMPakistan #eiduladha
1
3
13
367
تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک، آج کا دن سنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتا ہے اور یہ بابرکت دن ہمیں ایثار، محبت اور قربانی کا حقیقی درس دیتا ہے۔ عید کی خوشیوں میں اپنے دوستوں، رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ مستحق افراد کو بھی لازمی یاد رکھیں۔ #eiduladha
5
5
15
266
رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاجِ کرام کو حج مبارک۔ #MQMPakistan #Hajj2026
3
9
275
جام قائم کے ہمراہ کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں پاک چین اقتصادی تعاون، کراچی انفراسٹرکچر، سی پیک، کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی اور سی پیک مغربی روٹ کی سڑک کو کراچی سے ملانے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔!!! #MQMPakistan #PakistanChinaFriendship
8
5
10
290
کراچی پریس کلب پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار عوامی اجتماع منعقد کیا گیا۔ پاکستان کی دفاعی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ 🇵🇰 #Maarka_e_Haq #MQMPakistan #KarachiPressClub
2
6
10
384
کراچی پریس کلب جشنِ معرکہ حق #MQMPakistan #BunyanUmMarsoos
3
11
20
1,010
"یومِ جشنِ معرکہ حق مبارک" معرکہ حق میں عظیم اور تاریخی کامیابی نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کا ناصرف دفاع ناقابلِ تسخیر ہے بلکہ پاکستان کا بیانیہ صحیح اور بھارت کا بیانیہ قطعی اور قطعی غلط ہے۔ پہلے معرکہ حق جیتا، اب معرکہ معیشت جیتیں گے۔ #MQMPakistan #BunyanUmMarsoos
5
8
210
Dr Farooq Sattar retweeted
آج بنیان المرصوص معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے کے سلسلے میں ٹیسوری ہاؤس خیابان غازی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے کونسل جنرلز ، ممتاز تاجر صنعتکار اور ایم۔کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی بھائی اور قیادت سمیت ایم این اے ، ایم پی ایز کی بڑی تعداد شریک ہوئی
55
48
193
8,026
ایران/امریکہ جنگ بندی، پاکستان نےثابت کردیاکہ وہ مسلم امہ اور عالمی طاقتوں کےدرمیان پل کا کردار ادا کرنےکی بھرپور صلاحیت رکھتاہے امریکی صدر کاپاکستان کی درخواست پرڈیڈ لائن میں توسیع کرناپاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہےپاکستان نے جنگ رکوا کر دنیا کےامن کو یقینی بنایا ہے
2
9
14
341
Dr Farooq Sattar retweeted
ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و اراکین مرکزی کمیٹی کو سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ساڑھے تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی، اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار،سید امین الحق، کہف الوری،فرقان اطیب و اراکین قومی و صوبائی اسمبلی موجود تھے،
9
25
819
Dr Farooq Sattar retweeted
ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و اراکین مرکزی کمیٹی کو سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ساڑھے تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی،اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار،سید امین الحق، کہف الوری، فرقان اطیب و اراکین قومی و صوبائی اسمبلی موجود تھے،
6
11
338
تیل کی قیمتوں میں اِضافہ انتہائی غیر دانشمندانہ اقدام ہے جو کسی صورت قبول نہیں اس اقدام سے ملک اور ملکی معیشت غیر مستحکم ہوں گے نا صرف لوگ خودکشیاں کریں گے بلکہ جرائم میں اضافے کے ساتھ ساتھ ملک ریاست اور قانون سے بھی بیگانے ہو جائینگے۔ وفاقی حکومت فی الفور اس فیصلے کو وآپس لے۔
4
6
7
318
پی ٹی آئی کے GSP مخالف بیانیے کی سخت مذمت کرتے ہیں، سیاسی مخالفت میں پاکستان کے قومی مفادات پر حملہ ناقابل برداشت ہے، GSP اسٹیٹس ختم کرانے کی مہم حکومت نہیں بلکہ عام عوام، ملکی برآمدات اور ملکی معیشت کے خلاف سازش ہے۔ اقتدار کی ہوس میں ملک دشمنی کسی صورت قبول نہیں۔
2
7
7
206
عید الفطر مبارک #MQMPakistan #EidulFitr2026
6
12
50
1,607
پی آئی بی کالونی میں عید الفطر کی نماز ادا کی اور عوام الناس سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔ #MQMPakistan #Eidulfitr2026
1
4
10
325
ملک اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور عالمی برادری کو عید الفطر مبارک، اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید پوری دنیا بالخصوص پاکستان میں دیرپا امن وسیع تر یکجہتی اور عام انسانوں/بنی نوع انسان کی مضبوطی اور استحکام کی نوید بنے مزید تفصیل 👇 facebook.com/share/p/1CP4XAt… #Eid2026
2
3
17
398
ایم کیو ایم پاکستان کے 42 ویں یومِ تاسیس پر تمام تحریکی ساتھیوں، حامیوں اور پورے ملک کے حق پرست عوام کو مبارکباد حسابِ ملک کا بس اتنا سا گوشوارا ہے۔۔۔!!! ایم کیو ایم پاکستان کو نکال کر دیکھا تو سب خسارہ ہے۔۔۔!!! 👇 facebook.com/share/p/1JBRA2F… #MQMPakistan #42FoundationDayMQM
1
3
10
118
Dr Farooq Sattar retweeted
میری والدہ ساؤتھ سٹی ہسپتال انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں، اس وقت انکی طبیعت کافی ناساز ہے۔ میرے لیئے یہ وقت بہت کٹھن ہے ، آپ سب سے والدہ ماجدہ کے لیئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔ خدا امی حضور کا سایہ تادیر ہمارے خاندان پر سلامت رکھے. آمین
954
353
3,811
327,822
Dr Farooq Sattar retweeted
سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت دیگر مرکزی رہنماؤں کی حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں #MQMPakistan @DFSMQM
1
17
18
308
Dr Farooq Sattar retweeted
حیدرآباد کے چاروں طرف حق پرست حق پرست!! #MQMPakistan
16
24
323