آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرصدارت اہم اجلاس۔ اسلام آباد پولیس کے سینئیر افسران کی شرکت۔
اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کو تیز کرنے، امن و امان کے قیام اور اسلام آباد پولیس کے شہریوں کے لئے نئے انیشییٹوز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔