یہ شفا والی تو سب کہانی ہے حقائق یہ ہیں کہ زم زم کے پانی سے جراثیم اور بیکٹیریا الگ کرنے کیلیے مشہور امریکی کمپنی کومپلیٹ واٹر سسٹم (Complete Water Systems) کے تیار کردہ ہائی ٹیک فلٹریشن سسٹم اور پلانٹس استعمال کیے گئے ہیں
پانی کو صاف کرنے کے لیے الٹرا وائلٹ ریز (UV Rays) اور خاص قسم کے فائبر فلٹرز استعمال کیے جاتے ہیں جو مائیکروبیکٹیریا کو ختم کرتے ہیں
اس پلانٹ کی نگرانی اور تعمیر کا بڑا حصہ فرانسیسی اور دیگر عالمی کمپنیوں کے اشتراک سے سعودی انجینئرز کی زیرِ نگرانی مکمل کیا گیا تھا، لیکن جو مین واٹر ٹریٹمنٹ اور فلٹریشن ٹیکنالوجی وہاں کام کر رہی ہے وہ بنیادی طور پر امریکی ہے
کیا زم زم کا پانی واقعی شفاء بخش ہے ؟ اگر ہاں ، تو کن بیماریوں کے لیے اور اِس حوالے سے کوئی میڈیکل ٹرائلز موجود ہیں یا یہ صرف ایک عقیدہ ہے جو نسلاً بعد نسل ہم تک پہنچا ہے؟
(نوٹ صرف سنجیدہ اور لوجیکل کمنٹ کریں اور دلائیل سے بات کریں)