Here, the X posts of PTI supporters and independent journalists who write well will be shared. Thank you.

Joined January 2026
44 Photos and videos
نہیں بھولیں گے۔ @SHABAZGIL #DigitalAwaazPK
2
16
25
317
ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو۔ ڈاکٹر عظمی خان #DigitalAwaazPK @DrUzma_KhanPK
3
35
57
653
عمران خان کے نام پر جیتنے والے نا اسمبلیوں میں اور نا ہی اسمبلیوں کے باہر عمران خان کا نام لیتے ہیں۔ نورین خان #DigitalAwaazPK @Noreen_KhanPK
2
5
24
205
جیسی اذیتیں اور تکالیف عمران خان کو دی گئیں ،ایسی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کو دی گئی ہوں! #DigitalAwaazPK @SdqJaan
4
15
179
1000 دن کی یہ قید محض کیلنڈر کی تاریخیں نہیں، بلکہ جبر کے سامنے ڈٹ جانے کی ایک پوری داستان ہے۔ #DigitalAwaazPK @PTIofficial
1
5
13
152
مانسہرہ نہیں اڈیالہ جاؤ #DigitalAwaazPK @enkidureborn
1
3
12
134
جہاں فارم 45 سے نتیجہ واضح ہو، وہاں دوبارہ پولنگ کی ضرورت نہیں، سپریم کورٹ نے این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ #DigitalAwaazPK @KhushalPKNAP
1
10
207
الیکشن میں اتنے وکلا جیتے ہیں وہ کہاں ہیں؟ علیمہ خان #DigitalAwaazPK @Aleema_KhanPK
1
3
17
157
رات عمران خان کو پھر پمز ہسپتال لایا گیا پمز نے عمران خان کو ہسپتال لانے کی تصدیق کر دی جبکہ پوری قیادت کو اس بارے خود پتہ نہیں۔۔۔ #DigitalAwaazPK @Khankamoo
4
12
111
ایک دفعہ پھر خان صاحب کو رات کے اندھیرے میں پمز ہاسپٹل لے کے جایا گیا لیکن فیملی کو اگاہ نہیں کیا گیا آخر یہ کون سے معاملات ہیں جن کو چھپایا جا رہا ہے؟؟ خان صاحب کی صحت کے معاملات پر ان کی فیملی کو اعتماد میں لینا بہت ضروری ہے۔ #DigitalAwaazPK @OfficialShehr
6
14
183
آپ نے نوٹ کیا کہ ہماری لیڈر شپ عمران خان کو پہلے ہی پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ چکی ہے؟ انہيں بھول چکی ہے! #DigitalAwaazPK @Faruqniazi
1
6
18
383
شکریہ کشمیر!!! تمام پاکستانیوں کو عمران خان صاحب کی پارٹی “پاکستان تحریک انصاف” کے کامیاب 30 سال مبارک ہو۔ ہم عمران خان صاحب کے اس قافلے کے ساتھی ہیں اور انشاء اللّٰہ آخری سانس تک رہینگے۔ #DigitalAwaazPK @SohailAfridiISF
1
3
18
157
عمران خان آج دو جملوں کی سزا کاٹ رہے ہیں نمبر1: کیا ہم غلام ہیں نمبر 2: Absolutely Not سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم خان نیازی #DigitalAwaazPK @AQayyumNiaziPTI
7
23
205
اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا، اب مزاحمت واحد راستہ ہے۔ علیمہ خان #DigitalAwaazPK
3
44
110
860
جمعرات کا دن وکلاء اور پارٹی اراکین کی ملاقات کا دن تھا ۔۔ لیکن کوئ ملنے ہی نہیں گیا !!! #DigitalAwazPK @noshigilani
1
2
9
184
عمران خان کو پاکستان اور اسکے عوام کے لئے اسکی سوچ اور نظریے کی سزا دی جا رہی ہے۔ کیونکہ باقی سب کا نظریہ کسی اور کی ابروئے جنبش سے بدل جاتا ہے۔ #DigitalAwaazPK @Lalika79
1
3
7
122
مارکیٹ میں نئی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی جس میں دوبارہ چند آفرز کی گئی اور عمران خان نے پہلی بار اس پر سوچنے کا وقت مانگا ہے۔ #DigitalAwaazPK @Khankamoo
2
7
304
امریکی صدر جلد از جلد ڈیل کو فائنل کرنا چاہتے ہیں، جنگ بندی کا وقت 3 سے 5 دن ہے۔ امریکی میڈیا #DigitalAwaazPK
2
10
270
عمران خان نے گزشتہ چار ماہ سے اڈیالہ جیل سے پیغام بھیجے ہیں وہ علاج سے مطمن نہیں ہے ان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ علیمہ خان #DigitalAwaazPK @Aleema_KhanPK
8
18
208
ہمارے والد کو ملک کے وقار کا خیال ہے اور وہ اپنے ذاتی حالات سے زیادہ امن کو مقدم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے پیش نظر حال ہی میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ سیلمان خان #DigitalAwaazPK
2
15
262