Work For Education

Joined September 2020
6,934 Photos and videos
Pinned Tweet
پاکستان میں ڈگری ویریفکیشن پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہیں بطور گریجویٹس ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری یونیورسٹیاں کی ڈگری ہماری محنت اور کامیابی کی پہچان ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈگری ویریفکیشن کا عمل ایک طویل، مہنگا اور مشکل سلسلہ بن چکا ہے جو طلبہ کو ذہنی اور مالی طور پر متاثر کرتا ہے۔ سب سے پہلے یونیورسٹی ڈگری جاری کرتی ہے جس پر کنٹرولر امتحانات اور وائس چانسلر کے دستخط ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود وہی ڈگری دوبارہ ویریفکیشن کے لیے یونیورسٹی بھیجی جاتی ہے، پھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو تصدیق کے لیے بھیج دی جاتی ہے، اور آخر میں وزارتِ خارجہ (MOFA) سے اٹیستیشن کروائی جاتی ہے تاکہ HEC کی مہر کی بھی تصدیق ہو سکے۔ ہر مرحلے پر اضافی فیس، تاخیر اور غیر ضروری مشکلات طلبہ کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔ یہاں ایک سنجیدہ سوال پیدا ہوتا ہے: جب ڈگری پہلے ہی تسلیم شدہ ادارے جاری کرتے ہیں تو طلبہ کو بار بار اس کی اصلیت ثابت کرنے کے لیے ادائیگی کیوں کرنی پڑتی ہے؟ پاکستان کو ایک ون ونڈو اور سادہ ویریفکیشن سسٹم کی ضرورت ہے جو تکرار کو ختم کرے، وقت اور پیسہ بچائے اور نظام پر اعتماد بحال کرے۔ ڈگری ویریفکیشن کو آسان بنا کر ہم نہ صرف گریجویٹس کو بااختیار بنا سکتے ہیں بلکہ اپنے تعلیمی نظام کی ساکھ کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ واقعی نظام میں تبدیلی چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو repost کریں اور ہماری آواز کو مضبوط بنائیں۔
119
1,065
1,989
112,300
وزیر خزانہ نے پوسٹ بجٹ کانفرنس میں ایڈہاک 2022 اور ایڈہاک 2025 بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے سکیل ریوائز کرنے کی تصدیق کر دی
2
7
55
3,398
بجٹ میں سکیل روائز ہونے کہ بعد سرکاری ملازمین کے لیے گریڈ 1 سے 22 تک کی سالانہ انکریمنٹ (2026) کی تفصیلات
14
41
199
17,167
7
4
50
5,583
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* *صبح بخیر* *آج کا کیلنـــڈر* *27 ذوالحجہ 1447ھ* *13 جون 2026ء* *30 جیٹھ 2083ب* *بروز ہفتہ Saturday* *وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِين* *(کسی میں برائی دیکھیں تو پردہ پوشی کریں)* حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :* "جس نے کسی کی کوئی برائی دیکھی اور پھر اس پر پردہ ڈال دیا تو گویا اس نے زندہ درگور کی گئی لڑکی کو زندگی بخشی۔" 📚 (سنن ابی داؤد: 4891) *اللهم صل على محمد وعلى آل محمد*(نسائی 1293)
4
38
1,854
4
6
88
8,012
Good News وفاقی حکومت ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے بجٹ 2026-27 ریلیف پیکج ✅ نئے پے اسکیلز 2026 متعارف کرائے جائیں گے — جس میں ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 (15%) اور 2025 (10%) کو بنیادی تنخواہ میں ضم کیا جائے گا۔ ✅ تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو رننگ بیسک پے پر 7% ایڈہاک ریلیف الاؤنس (ARA) دیا جائے گا۔ ✅ ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس 2026 بیسک پے کا 15% — BPS-1 تا 22 کے ملازمین کو ملے گا۔ ✅ کنویینس الاؤنس میں موجودہ رقم سے 50% اضافہ کیا جائے گا۔ ✅ سول آرمڈ فورسز کے لیے کانسٹینٹ اٹینڈنٹ الاؤنس 7,000 روپے سے بڑھا کر 30,000 روپے کر دیا گیا۔ ✅ کیبنٹ ڈویژن کے افسران/عملے کی اسپیشل پے 6,000 روپے سے بڑھا کر 20,000 روپے فی ماہ کر دی گئی۔ ✅ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (NH&MP) کے BPS-1 تا 22 ملازمین کا اسپیشل الاؤنس 10% سے بڑھا کر 50% کر دیا گیا۔ ✅ اسپیشل کنویینس الاؤنس 6,000 روپے سے بڑھا کر 10,000 روپے کر دیا گیا۔ ✅ تمام پنشنرز کی بیس لائن پنشن میں 7% اضافہ کیا جائے گا۔ یہ تمام ریلیف اقدامات یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔
23
56
239
41,525
سعودی ہیریٹیج کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی اور سروے کے دوران چٹانوں پر ایسے تاریخی پتھر دریافت ہوئے ہیں جن پر اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب کا نام لکھا ہوا ہے۔
1
35
160
4,874
⬅️مالی سال 2026-27 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص ⬅️وفاقی وزارتوں کیلئے 682 ارب 48 کروڑ روپے سے زائد ترقیاتی بجٹ مختص، بجٹ دستاویز ⬅️نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے 224 ارب 51 کروڑ روپے کا بجٹ مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آبی وسائل ڈویژن کیلئے 103 ارب 80 کروڑ روپے کا بجٹ مختص، بجٹ دستاویز ⬅️پاور ڈویژن این ٹی ڈی سی پیپکو کیلئے 88 ارب روپے کا بجٹ مختص، بجٹ دستاویز ⬅️کابینہ ڈویژن کیلئے 64 ارب 8 کروڑ روپے کا بجٹ مختص، بجٹ دستاویز ⬅️ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 46 ارب روپے کا بجٹ مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال کیلئے ریلوے ڈویژن کیلئے 40 ارب 65 کروڑ روپے مختص، دستاویز ⬅️وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈویژن کیلئے 36 ارب 31 کروڑ روپے مختص، بجٹ دستاویز ⬅️صوبوں اور خصوصی علاقوں کیلئے 233 ارب 33 کروڑ روپے مختص، بجٹ دستاویز ⬅️ضم شدہ اضلاع کیلئے 56 ارب 7 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے 85 ارب 2 کروڑ روپے مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آئی ٹی و ٹیلی کام ڈویژن کیلئے 19 ارب 58 کروڑ روپے مختص، بجٹ دستاویز ⬅️قومی صحت خدمات ڈویژن کیلئے 16 ارب 6 کروڑ روپے مختص، بجٹ مختص ⬅️داخلہ ڈویژن کیلئے 21 ارب 82 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز مختص، بجٹ دستاویز ⬅️سی پیک 2.0 کی نئی اسکیموں کیلئے ایک ارب روپے مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی کی شرح 4 فیصد مقرر، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سل کیلئے زرعی شعبے کا ہدف 3.8 فیصد مقرر، بجٹ دستاویز ⬅️صنعت کا ہدف 4.5 مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہے گی، بجٹ دستاویز ⬅️سرمایہ کاری کا ہدف جی ڈی پی کا 15 فیصد مقرر، بجٹ دستاویز ⬅️ائندہ مالی سال کے لیے برامدات کا ہدف 32.9 ارب ڈالر مقرر، بجٹ دستاویز ⬅️خدمات کی برامدات کا ہدف 11 ارب 30 کروڑ ڈالر، بجٹ دستاویز ⬅️درآمدات کا ہدف 70 ارب ڈالر ترسیلات زر کا ہدف 42 ارب 40 کروڑ ڈالر مقرر، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال کیلئے این 25 کوئٹہ کیلئے سو ارب روپے مختص، بجٹ دستاویز ⬅️سکھر حیدرآباد موٹروے کے لیے 30 ارب روپے مختص، بجٹ دستاویز ⬅️ایم ایل ون ریلوے منصوبے کے لیے 25 ارب مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال سندھ کوسٹل ہائی وے کے لیے 25 ارب مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال مہران ہائی وے کے لیے 21 ارب روپے مختص، بجٹ دستاویز ⬅️مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 26 ارب مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 21 ارب مختص، بجٹ دستاویز ⬅️کراچی بلک واٹر سپلائی کیلئے 10 ارب مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال دانش سکولز کی تعمیر کیلئے 22 ارب مختص، بجٹ دستاویز ⬅️ پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کیلئے 3 ارب مختص، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی 23 بلاکس کو آپریشنلائز کیا جائے گا، بجٹ دستاویز ⬅️پاکستان نیشنل پورٹ ایک شپنگ کارپوریشن کے جہازوں کی تعداد کو بڑھا کر 30 کیا جائے گا، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال مینوفیکچرنگ کی ترقی کا ہدف 5.7فیصد مقرر، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوار ہدف کتنے پانچ فیصد مقرر، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال آئی ٹی برآمدات کا ہدف 7ارب 30کروڑ ڈالر مقرر، دستاویز ⬅️آئی ٹی سیکٹر میں 7500 ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے جائیں گے، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ مالی سال 637 چھوٹے صنعتی یونٹس قائم کیے جائیں گے، بجٹ دستاویز ⬅️آئندہ سال ایک کروڑ 13 لاکھ درخت لگانے کا ہدف مقرر، بجٹ دستاویز
1
13
56
6,480
وفاقی کابینہ اجلاس ختم تنخواہ اور پنشن 7 فی صد اضافہ یہ ملازمین کے ساتھ مذاق ہے۔ مہنگائی میں اضافہ کو مدنظر رکھتے ہوئے کم از کم 50 پرسنٹ اضافہ کرنا چاہیے تھا
39
40
196
10,531
صورتحال خراب، سرکاری ملازمین رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ کی طرف گامزن، پولیس کے ساتھ جھڑپیں۔۔!! مہنگائی کے حساب سے ملازمین کو ان کا حق دینا گورنمنٹ کی زمہ داری ہے ۔ اور یہ ملازمین کاحق ہے
4
33
162
6,717
DTE PUNJAB DSD retweeted
میرے بابا کہتے ہیں کہ آپ نے مریم نوازشریف جیسا بننا ہے وہ ایجوکیشن کیلئے بہت کام کر رہی ہیں۔۔۔ @MaryamNSharif
2
35
43
993
DTE PUNJAB DSD retweeted
Had a productive meeting with the Alaif Laila team on their digital library initiative for children. Promoting reading, imagination & digital learning from an early age is a strong foundation for quality education & a brighter future.
4
23
75
2,270
DTE PUNJAB DSD retweeted
گورنمنٹ ایم اے جناح ہائی سکول قاسم پور کالونی ملتان کے ساتویں جماعت کے طالب علم محمد اذان کا تعلیم کے ساتھ اپنا چھوٹا سا سٹال چلانا ہمت، خودداری اور پڑھنے کے شوق کی قابلِ قدر مثال ہے؛ اِسی جذبے کے اعتراف میں محمد اذان کے لیے 25 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
82
92
416
57,196
DTE PUNJAB DSD retweeted
ایک بچے کی خواہش پر اس کے گاؤں کا بند اسکول کھول دینا، کئی بڑے منصوبوں سے بڑھ کر کام ہے۔ یہ ہے عوامی وزیراعلیٰ مریم نواز اور عوام کے منتخب وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات، جو ہر بچے کے مستقبل پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پنجاب کا کوئی گاؤں، محلہ یا گھر تعلیم کی روشنی سے محروم نہیں رہے گا
8
89
274
5,173
DTE PUNJAB DSD retweeted
Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis. The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency. The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network. Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App. Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away. #DigitalPunjab #SafePunjab
291
964
2,068
47,639
DTE PUNJAB DSD retweeted
تعلیمی ترقیاتی بجٹ میں نمایاں اضافہ اس عزم کا اظہار ہے کہ معیارِ تعلیم، ادارہ جاتی بہتری اور طلبہ کے مستقبل پر سرمایہ کاری کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔
26
33
89
3,538
DTE PUNJAB DSD retweeted
والدین کسی بھی خلاف ورزی کی فوری شکایت درج کروائیں تاکہ حکومتی پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔
70
76
176
6,674
Intense Weather alert . . . .
17
83
4,258
اسلام آباد - گروسری اور کریانہ اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی گئی
3
39
2,733