Truth | Peace | Balochistan | Human Rights | Opinions are personal.

Joined June 2024
2,696 Photos and videos
آج بلوچستان میں بچوں سے لیکر بزرگ شہری تک اپنے وزیر اعلی سرفراز بگٹی سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ سرفراز بگٹی نے آکر ایک عام شہری کے مسائل پر کام کیا، آج بلوچستان میں ہونے والے اقدامات ایک عام شہری کے روشن مستقبل کے لیئے ہورہے ہیں۔ #Balochistan
2
30
عوامی رہنما میر سرفراز بگٹی🥰❤️ #Balochistan
3
37
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے PMLN کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ صوبائی بجٹ کے اہم خدوخال، ترقیاتی ترجیحات اور عوامی فلاحی منصوبوں پر مشاورت، بجٹ کو عوامی توقعات کے مطابق بنانے پر اتفاق رائے۔
2
20
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے امریکہ ایران جنگی بندی کرانے پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا۔ #Balochistan
2
18
مہرنگ اپنے زبان سے اقرار کرچکی ہے وہ پہاڑوں میں بیٹھے دہشتگردوں کی ترجمان ہے۔ مہرنگ نے کبھی بھی اس بلوچ کے لیئے آواز بلند نہیں کیا جنہیں دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔
ماہ رنگ اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے، تاہم ریاستی انٹیلیجنس ایجنسیز، سرفراز بگٹی سمیت دیگر ریاستی ٹاؤٹ میڈیا ٹرائل کے علاوہ اب تک ایک بھی ثبوت پیش نہیں کرسکے۔ اب وہ شفاف عدالتی ٹرائل سے بھی راہِ فرار اختیار کر رہے ہیں #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
8
یہ کون ہوتی ہے جو کہہ رہی ہے تم مہرنگ کے ساتھ نہیں ہو جاو پنجاب میں زندگی گزارو؟ مہرنگ کون ہے؟ کیا مہرنگ نے آج تک کسی بلوچ کے لیئے آواز اٹھایا ہے جنہیں دہشتگرد نشانہ بناتے ہیں؟ دہشتگردوں کے ترجمان اب بلوچیت کا فیصلہ کرینگے؟ #Balochistan
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ صرف ایک فرد نہیں بلکہ بلوچ قوم کی آواز اور آنے والے صبح کی نوید ہے، ریاست صرف اُسے قید میں نہیں رکھنا چاہتی بلکہ اُس امید کو کچلنے کی کوشش کررہی ہے #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBYCLeaders
18
بلوچستان رپورٹ کارڈ retweeted
The unanimously adopted resolution of the Parliamentary Forum of the Balochistan Assembly acknowledged Pakistan’s effective and balanced diplomatic role, under the leadership of the national leadership, in the context of the U.S.–Iran ceasefire. This move reflects the political wisdom and national unity of the Balochistan Assembly. As a responsible and peace-loving state, Pakistan has further strengthened its positive image at the global level. The country’s role in the region stands as a clear example of patience, restraint, and prudent diplomacy.
15
76
333
8,881
پیپلز ایئر ایمبولینس سروس سمیت مختلف عوامی فلاحی منصوبوں کے ذریعے زندگیوں کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ آئیے خون عطیہ کرنے کی روایت کو فروغ دے کر انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔ #Balochistan
1
2
30
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے منشیات کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے عدالتی اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی۔اس فیصلے سے منشیات سے متعلق کیسز کے فوری فیصلے ممکن ہوں گے عدالت عالیہ بلوچستان #Balochistan
1
56
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے سیکرٹریٹ کے ملازمین کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ اس اقدام کا مقصد ملازمین کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانا ہے۔ #Balochistan
1
29
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بلوچستان پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ رولز 2026 کی منظوری دے دی۔اس اقدام سے صوبے میں سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا #Balochistan
1
15
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فوری نوٹسبزرگ شہری کی جانب سے درپیش مسائل اور شکایات پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے فوری ردعمل دیتے ہوئے پیر (Monday) کو ملاقات کی ہدایت جاری کر دی۔ عوام کی داد رسی اور مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے #Balochistan
1
56
سرفراز بگٹی کا وژن: اسکول آباد ہوں، اساتذہ میرٹ پر ہوں، اور ہر غریب کے بچے کے ہاتھ میں کتاب ہو۔ یہی وہ سوچ ہے جو بلوچستان میں تعلیم کو ایک نئے دور میں داخل کر رہی ہے۔ #MazdoorKaBachaParheGa #CMBugtiSupportsLabourersChildren
2
10
بلوچستان میں 3700 اسکولوں کا دوبارہ کھلنا اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے کہ ہر بچہ تعلیم کا حق رکھتا ہے، #MazdoorKaBachaParheGa #CMBugtiSupportsLabourersChildren
2
7
جس ہاتھ میں کبھی اوزار تھا، کل اسی ہاتھ میں قلم، ڈگری اور قیادت ہوگی۔ بلوچستان کے 400 مزدور بچوں کے لیے تعلیمی اسکالرشپس روشن مستقبل کی نوید ہیں #MazdoorKaBachaParheGa #CMBugtiSupportsLabourersChildren
2
8
میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی شعبے میں بھرتیاں کی گئیں، جس کے بعد بلوچستان میں 3700 اسکول دوبارہ فعال ہو گئے۔ اس اقدام کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بچوں نے دوبارہ تعلیم کا آغاز کیا، جن میں سب سے زیادہ وہ بچے شامل تھے جو 1/2 #MazdoorKaBachaParheGa #CMBugtiSupportsLabourersChildren
2
8
وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایک بڑا قدم اٹھا دیا۔ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر مزدوروں کے بچوں کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت 500 بچے پاکستان کے بڑے تعلیمی اداروں میں، خصوصاً اسلام آباد میں1/2 #MazdoorKaBachaParheGa #CMBugtiSupportsLabourersChildren
2
45
500 بچوں کو اسلام آباد بھیجنے کا مقصد صرف تعلیم نہیں، بلکہ ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنا ہے۔ یہ وہ بچے ہیں جو غربت اور مزدوری کے دائرے سے نکل کر علم کی روشنی میں اپنے لیے نئی راہیں تلاش کریں گے #MazdoorKaBachaParheGa #CMBugtiSupportsLabourersChildren
4
23
جو کبھی ڈیرہ بُگٹی، آواران اور بارکھان کے پہاڑوں میں اپنے خواب دیکھتے تھے، آج وہی بچے پاکستان کے بڑے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ صرف ایک سفر نہیں، ایک بدلتی ہوئی تقدیر کی کہانی ہے۔ #MazdoorKaBachaParheGa #CMBugtiSupportsLabourersChildren
2
10
اب مزدور کا بچہ مزدور نہیں رہے گا۔ وہی بچہ جو کبھی محنت کے بوجھ تلے ہوتا تھا، اب مستقبل کا لیڈر، گورنر اور حتیٰ کہ وزیراعلیٰ بھی بن سکتا ہے۔ یہی سرفراز بگٹی کا وژن ہے: تعلیم کے ذریعے تقدیر بدلنا #MazdoorKaBachaParheGa #CMBugtiSupportsLabourersChildren
2
9