Joined August 2021
102 Photos and videos
Pinned Tweet
The Name to Trust in Cargo Handling! Your business constantly demands better logistics, supply chain and freight forwarding solutions. *We share this zeal for continuous improvement as we believe our clients deserve better*! 1/n
2
2
3
Easy Delivery retweeted
31 Oct 2023
The only HOPE of this country.
81
1,594
8,372
104,692
Easy Delivery retweeted
جب میں پہلی دفعہ خان صاحب کو ملی تو میری عمر صرف 11 سال تھی ۔۔۔میٹنگ میں چند لوگ تھے ۔میں نے ماسک پہنا ہوا تھا اور میں اپنی کانپتی ہوئی سانسیں محسوس کر رہی تھی ۔۔جیسے ہی میرا تعارف کرایا گیا اور میں نے ماسک اتارا ۔۔تو خان صاحب نے مجھے دیکھتے ہی کہا شہر بانو آپ تو بہت چھوٹی ہیں ۔۔ اس کے بعد انہوں نے اپنا رخ مکمل میری طرف موڑا حالانکہ میٹنگ میں میں سب سے چھوٹی تھی لیکن انہوں نے مجھے سب سے زیادہ ٹائم دیا ۔۔میٹنگ کے اختتام پر میرے پاس رکے ۔۔شہر بانو آپ میں بہت پوٹینشل ہے keep it up..پھر ابھی ہم راستے میں ہی تھے کہ بھیرہ پوائنٹ پر پھر بنی گالہ سے فون آتا ہے اور میرے والد صاحب کو خان صاحب کے پیغام پہنچایا جاتا ہے "کہ سیاست صرف گندے لوگوں کا کام نہیں ۔۔اس میں اچھے لوگ بھی آتے ہیں ۔۔آپ نے اپنی بیٹی کو بیٹی سمجھ کر روکنا نہیں ۔۔زیادہ تر والد تنقید کی وجہ سے اپنی بیٹیوں کو روک لیتے ہیں " اس تصویر میں مجھے لگتا ہے میں خان صاحب کے سامنے ہوں اور وہ مجھے سمجھا رہے ہیں ۔۔اللہ خان سب کو لمبی زندگی اور استقامت دے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلایا آمین
368
2,440
11,040
366,644
Easy Delivery retweeted
اس کو سامنے لاؤ سارا ۹ مئی سامنے آ جائیگا
160
3,787
9,947
224,366
Easy Delivery retweeted
Revenge of youth
430
4,037
19,270
350,995
Easy Delivery retweeted
بدتمیز
1,232
11,155
35,067
1,408,603
Easy Delivery retweeted
یہ بچے آج اؤٹ آف سلیبس آئے ہیں، اللہ ان سبکی حفاظت فرمائے آمین
379
3,834
16,241
173,222
Easy Delivery retweeted
یہ ان کا سوشل میڈیا انچارج کون ہے جو شلوار قمیض پر ٹائ پہناتا ہے 🤣
1,615
2,625
10,967
410,070
Easy Delivery retweeted
30 Oct 2023
کیا آپ انہیں دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟
3,314
4,162
24,575
440,397
Easy Delivery retweeted
6 Sep 2023
اس وقت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کے کیسز سن رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مرزا وقاص پرویز الٰہی کا کیس سن رہے ہیں، جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کیس سننا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض خان صاحب کا کیس سننا ہے، ڈیوٹی جج محمد بشیر چوہدری پرویز الٰہی کا کیس سنیں گے
519
2,782
13,692
780,142
Easy Delivery retweeted
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی عماد بیٹا ہم شرمندہ ہیں 🥲💔
142
2,698
10,629
357,959
Easy Delivery retweeted
بتائیں سب مل کر ۔۔۔ کیا آپکو یاد ہیں وہ چہرے ؟؟؟؟؟  کہ آپ لوگ بھول گئے ؟؟؟؟ نانی جان کی یاداشت کمنٹس میں ٹھیک کریں
488
290
1,181
82,136
Easy Delivery retweeted
“ہم نے بابر اعوان سے پوچھا آپکی ملاقات خاں صاحب سے جیل میں ہوئی ہے تو وہ کیا کہتے ہیں ؟ بابر اعوان نے کہا: خان کہتا ہے کہ مجھے جب یقین بھی ہو جائے گا کہ اب میں مرنے والا ہوں،اور اگر میں جیل سے نا نکلا تو میں مر جاؤں گا،پھر بھی جیل سے کوئی ڈیل کر کے باہر نہیں آؤں گا،میں باہر جانے کے لئیے باہر نہیں آؤں گا عمران خان نہیں ٹوٹ پا رہا” (اسد اللہ خان)
223
3,654
15,498
578,061
Easy Delivery retweeted
I stand with Imran khan for the supremacy of constitution,rule of law and Quaid-e-Azam’s Pakistan.
480
7,684
44,795
513,384
Dear Clients 6 phones & 2 laptops space available from Houston to Karachi on 17th Feb Flight, cutoff is 14th Feb. Anyone interested can leave us a message. Regards Team EasyDelivery instagram.com/p/Cn-e_OOrkH2/…

31
Easy Delivery retweeted
پہلے ارشد شریف کو مارا اب مجھے بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کا پیغام آیا ہے کہ مجھے مار دیں گے.عمران خان @BOLNETWORK
29
2,542
5,657