شوکت خانم ہسپتال اور تحریک انصاف کو ہمیشہ آڑے ہاتھوں لینے والے، ن لیگ کے منظور نظر معروف اینکر اور تجزیہ کار کینسر جیسے موزی مرض کا شکار ہوگئے۔ اسوقت وہ شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی زیر نگرانی زیر علاج ہیں۔ اللہ انکو جلد شفادے۔ آمین
اسی وجہ سے کہتے ہیں کہ سیاست اور تجزیہ کاری سے عوامی فلاح کے اداروں، ہسپتالوں کو نشانہ نہ بنائیں کل ہم میں سے کسی کو بھی ان اداروں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔