Your Premiere Source of Facts.

Joined June 2022
26,409 Photos and videos
میری بد دعا ہے کہ جن سب نے ظلم کیا ہے بے گناہ جیلوں میں ڈالے ہیں اللہ تعالی ان سب کو ذلت اور عبرت کا نشان بنائے ۔۔ نورین خان نیازی @noreen_khanum @Noreen_KhanPK
1
2
جب آپ ہمیں دیکھیں گے تو آپکو دس ہزار ہی نظر آئیں گے ۔۔ اللہ تعالی ہمیں دس ہزار ہی دکھائے گا ۔۔ ہمارے ساتھ فرشتے بھی آتے ہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔نورین نیازی
2
15
کل ایک دفعہ پھر عمران خان کو چوروں کی طرح پمز لایا گیا ۔ جس پر بحیثیت تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے روز اول سے موقف واضح ہے کہ ہم اسے مسترد کرتے ہیں ۔ ہماری پارٹی کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد جو ایک کینسر پیشنٹ بھی ہیں ۔ ان کی طبیعت کل پھر بگڑ گئی تھی ان کے وکیل نے ہمیں بتایا اور انہوں نے ایک سزا کی معطلی کی درخواست بھی ڈالی ہے ۔ ہماری اس لولی لنگڑی عدلیہ سے یہی درخواست ہے ۔ اور میں خاص کر پنجاب کی جعلی حکومت اور اس کی جعلی وزیرِ اعلیٰ کو صرف یہ کہتا ہوں کہ آپ تھوڑی انسانی کمپیشن دکھائیں ۔ اور ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے آپ کے والد کو بہت بڑے مارجن سے ہرایا ہے۔ یہ صرف ان کا جرم ہے اور ان کو اس چیز کی سزا دی جا رہی ہے۔ اخونزادہ حسین احمد @YousafzaiHusain
1
5
78
17 جنوری 2025 کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو اڈیالہ جیل کی اونچی دیواروں کے سائے کے اندر سزائیں سنائیں گئیں ، ہم نے کوشش کی کہ درخواست ضمانت پر ہمارے دلائل سنے جائیں لیکن 18 سماعتوں پر وہ دلائل نہیں سنے گئے ، کبھی بنچ موجود نہیں ، کبھی پراسیکیوشن موجود نہیں , ہمیشہ تاریخیں دی گئیں ۔ وکیل خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry
3
10
310
حکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق اس سال 2 کروڑ 70 لاکھ لوگ سطح غربت سے نیچے ہیں ۔ مصطفی نواز کھوکھر
1
3
163
اڈیالہ کے باہر آج دس ہزار بندہ اکٹھا نہیں ہوگا۔۔ ۔۔۔صدیق جان
19
675
عورت مارچ تنظیم کا احتجاج آج اسلام آباد میں ہوگا ۔۔ ملک میں بڑھتے ہوئے صنفی تشدد تیزاب گردی گھریلو تشدد کے واقعات کے خلاف احتجاج آج منگل 16 جون شام 5 بجے نیشنل پریس کلب باشعور شہریوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
1
121
سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہمارا 2 رکنی بنچ ہی کافی ہے، آئینی عدالت وفاقی آئینی عدالت میں پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کا احوال سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف بڑا بنچ بنانا ضروری نہیں، وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہمارا 2 رکنی بنچ ہی کافی ہے، وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی دوران سماعت پی ٹی سی ایل ملازمین کی طرف سے سابق جج شوکت عزیز صدیقی پیش سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصلہ دیا تھا، وکیل ملازمین شوکت عزیز صدیقی وفاقی آئینی عدالت کا یہ دو رکنی بنچ کیس سن رہا ہے، شوکت عزیز صدیقی اس حوالے سے ہمارے متعدد فیصلے موجود ہیں، جسٹس امین الدین خان بے فکر رہیں ہمارا یہ 2 رکنی بنچ ہی کافی ہے، جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت نے پی ٹی سی ایل ملازمین کے تمام کیسز کو یکجا کردیا سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی جسٹس امین الدین خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی #SupremeCourtofPakistan #ConstitutionalCourtofPakistan
2
2
350
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع
12
361
تازہ ترین: اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس کی بس میں طالب علم پر تشدد ​ اسلامیہ یونیورسٹی کی بس میں طالب علم پر تشدد صادق آباد: بس میں گانے پر اچھل کود کرنے سے منع کرنے پر طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ​صادق آباد: لڑکوں نے باہر سے اؤٹ سائیڈر ساتھی بلا کر طالب علم پر تشدد کیا ​صادق آباد: تھانہ صدر پولیس نے واقعے کی انکوائری شروع کر دی، جلد کارروائی کی جائے گی پولیس
9
22
698
بریکنگ نیوز... چئیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملاقات کرنے کی تردید کر دی..
2
7
449
پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے وکلاء کہاں ہیں؟؟ وہ آرام سے گھر بیٹھے ہیں؟؟ یہاں مزے ہیں وکیلوں کے جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ۔۔عمران خان کے نام پر کوئی بڑا افسر بن گیا ہے ،کوئی ایم این اے بن گیا ہے ۔۔ عدالتوں کی حالت اپنی جگہ لیکن وکیلوں نے بھی کسر کوئی نہیں چھوڑی ۔۔ یہ فائل روک بھی نہیں کر سکے ۔۔سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کسی چیز کو فالو اپ نہیں کرتی ۔۔وہ صرف سوشل میڈیا پر اپنے نمبر بنانے کے لیے چیزیں کر دیتے ہیں ۔۔ حسنات ملک
1
9
24
1,018
کل کا دن بہت اہم ہے ۔ سہیل آفریدی کے کیمپ کو بات پہنچا دی گئی ہے کہ سہیل آفریدی کی ملاقات بجٹ کے بعد ہوگی اور فیملی سے ایک ممبر کی (عمران خان سے)ملاقات کل منگل کو ہو جائے گی ۔اب کل ملاقات ہو رہی ہے یا نہیں یہ اصل چیز ہے ۔۔۔۔حسنات ملک
1
25
238
8,842
میں آج بھی کہتا ہوں عمران خان کو باہر آنے دیں۔....مولانا فضل الرحمان
6
30
1,666
ہم نے ہمیشہ کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی فوج ظلم کررہی ہے لیکن آج وہی سب پاکستان میں دہرایا جارہا ہے۔ آپ کب تک 'را کے ایجنٹ' یا 'فتنہ الہندوستان' کے لفظ پر گزارہ کریں گے؟ مولانا فضل الرحمان
1
10
383
ہمیں بتایا جائے پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ جہاں ہر کشمیری کادل پاکستان کے دھڑکتا تھا وہاں آج باغیانہ تقریریں ہو رہی ہیں ۔ لوگ اس میں شامل ہو رہے ہیں جس کا مطلب ہے کہ کشمیریوں کی ماؤں، بہنوں کی ناموس پر صرف سیاست کی ہے۔۔۔مولانا فضل الرحمان
1
8
379
کیا ہم فوجی وردی اس لیے پہنتے ہیں کہ جب جنگ کا وقت آئے تو میں جنگ لڑوں؟ اپنے گھر کا یہ حال ہے کہ 'ہارڈ اسٹیٹ' کہ کوئی سر اٹھائے فنا کر دو۔ کشمیریوں کے مطالبات میں سے ایک پوائنٹ بتایا جائے کہ جس پر ان سے بات نہیں کہ جا سکتی، مولانا فضل الرحمان
10
42
1,503
چیف جسٹس جھوٹے ہیں انکا اعلامیہ جھوٹا ہے ۔ان کے خلاف ریفرینس بنتا ہے کیونکہ ہمارے سامنے یہاں چیف جسٹس یحیی آفریدی نے 4-6 ماہ پہلے وعدہ کیا تھا کہ یہ کمرہ جو بن رہا ہے یہ بھی آپکو دیں گے اور وہ پریس روم بھی آپکے پاس رہے گا ۔آج چیف جسٹس یحیی آفریدی میڈیا کو پریس روم نے باہر نکال کر پھینک رہے ہیں ۔۔ مطلب کس بات کا خوف ہے !! کس بات کا ڈر ہے !!سمجھ نہیں آرہی۔۔ ۔۔ ابرار استوری @AbrarAstori @saqibbashir156 @iwaseemmalik
1
26
125
4,335