Political|Leader Imran Khan💖|خودی

Joined February 2018
1,907 Photos and videos
Mohsin Raza Bhutta retweeted
مبین عارف کی معیشت پر پکڑ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے 95% ارکان سے زیادہ ہو گی۔ کہیں بھی کسی بھی رکن کے ساتھ بٹھا کر دیکھ لیں۔ کیا پنجابی میں تقریر کرنے یا پنجابی بولنے سے بندہ بدتمیز، لُچر، لفنگا، ان پڑھ ہو جاتا ہے؟ لعنت ہے ایسی گھٹیا سوچ پر
یقین کریں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ایک ایک ممبر نیشنل اسمبلی نہ صرف پڑھا لکھا ہے بلکہ اسمبلی کے قانون و طریقہ کار کو اچھی طرح سمجھتا ہے ۔ جبکہ پی ٹی آئی کے کچھ ممبران کو انگلیوں پر گنوا سکتی ہوں کہ نہ صرف بد تمیز ، قانون سے نا بلد ، لچر ، لفننگے تھڑے باز ، ان پڑھ نظر آتے ہیں ۔ پی ٹی آئی میں چند اچھے لوگ ہیں تجربہ کار سلجھے ہوئے ان سے اکثر منہ پر پوچھ لیتی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں اس ٹولے میں ، کہاں پھنس گئے ہیں ؟ وہ آگے سے مسکرا دیتے بے بسی سے۔
18
190
931
25,517
Mohsin Raza Bhutta retweeted
پنجاب کا بجٹ یا ایک خاندان کی مارکیٹنگ کا بجٹ؟ سنیے منصور علی خان سے
8
137
393
6,224
Mohsin Raza Bhutta retweeted
نوازشریف ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اقتدار میں آئے پہلی دفعہ وزیرخرانہ ضیاءالحق نے بنایا دوسری دفعہ وزیراعلی بنے ضیاءالحق کی وجہ سے ، IJI کس نے بنائی سب کو پتہ ہے ،غلام مصطفی جتوئی 12 بجے اٹھتے تھے جبکہ " ڈیلیوری بوائے " نوازشریف صبح سویرے ڈیلیوری دینے پہنچ جاتےتھے ! اعزازسید۔
آصف کرمانی صبح اٹھ کر دوائی بھی نوازشریف کو دیا کرتے تھے، ناشتے کا بندوبست بھی وہی کرتے تھے، ان کے اٹھنے سے پہلے رائیونڈ پہنچے ہوتے تھے اسی لیے وہ سینیٹر بن گئے تھے، نصراللہ ملک @KirmaniAsif
129
475
21,666
Mohsin Raza Bhutta retweeted
کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے جنہوں نے مینڈیٹ چوری کیا ان سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی ۔ #جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
2
3
16
315
Mohsin Raza Bhutta retweeted
پنجاب میں آج سرکاری ملازمین کی تنخواہ 7 % بڑھائی گئی، پنشن میں 3.5 % اضافہ ہوا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے وزرا کی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی، MPA کی تنخواہ 426 % بڑھائی تھی، اسپیکر کی تنخواہ 660 % بڑھائی تھی۔ اگر اپنی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی تو ملازمین کی صرف 60 % ہی بڑھا دیتے
16
563
1,271
23,908
Mohsin Raza Bhutta retweeted
کاش کہ اس فیملی کے پاس بھی آسٹریلوی پاسپورٹ ہوتا۔ کاش کہ اس جیسی دیگر فیملیز کے پاس بھی ہوتا۔
ظلم کی انتہا ۔ CCD نے ماں کے بے گناہ 3 بیٹے 2 داماد مار ڈالے ۔ لاشیں دوسرے شہروں میں دفن کرا دیں #CCD #CCDEncounter #CCDOperation #CrimeStory #ViralVideo #Lahore
10
1,967
3,472
38,637
Mohsin Raza Bhutta retweeted
ضیاءالحق کی گود میں پرورش پانے والے گود کے اتنے عادی ہو چکے ہیں اور چاہ رہے ہیں کہ جرنیلی گود ہی ہمارا پکا مسکن بن جائے
18
127
538
11,534
Mohsin Raza Bhutta retweeted
پنجاب پولیس سے چُن چُن کر افسروں اور اہلکاروں کو CCD میں رکھا گیا ہے ۔ پاکستانی عدالتیں تو ستو پی کر سو رہی ہیں جبکہ نظام تو ویسے ہی " ہارڈ اسٹیٹ " کے خمار میں ہے ۔ دیکھیں یہ بھی تو سفارتی کامیابی ہے پاکستان کا نام انٹرنیشنل میڈیا میں گونج رہا ہیڈلائنز بن رہیں اور آسٹریلیا کا وزیراعظم بھی انصاف مانگ رہا ۔ ابھی آسٹریلوی وزیراعظم شکر کریں آسٹریلیا میں رہتے ہیں ورنہ ابھی تک سی سی ڈی ایک اور انسانی جان کا میڈل سینے پر سجا چکی ہوتی
12
343
1,322
21,197
چک کے رکھ منافق انسان
The two Pakistanis who did for the world what no one before them had done.
9
بےشرم اور انتہائی گھٹیا لوگ ہوتے ہیں وہ جو اپنے معصوم لوگوں کے قتل کے بعد یوں قاتلوں کو گھروں میں بلا کر یہ ڈرامے کرتے ہیں
سی سی ڈی پنجاب کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چھٹہ چکوال پہنچ گئے، حانیہ عدیل کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور ورثا سے اظہار تعزیت کیا اور انصاف کا یقین دلوایا۔
9
Mohsin Raza Bhutta retweeted
لاہور میں ایک سولہ سالہ کم عمر رکشہ ڈرائیور کو سی سی ڈی نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ نا کوئی سوشل میڈیا پر آہ و بکا ہوئی نا کسی نے جرائم کو کھنگالا۔ ہم وہ بدنصیب بدترین منافق قوم ہیں جو کسی کا سٹیٹس دیکھ کر اسکا ماتم کرتے ہیں۔
74
2,857
7,359
60,888
Mohsin Raza Bhutta retweeted
کون کون سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاستدان چیف جسٹس ڈوگر سے بغل گیر ہوئے؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے اپنے فرزند کی شادی میں اہم حکمران سیاستدانوں کو بلا کر ججوں کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے؟ اپوزیشن کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی اپیلوں پر تعصب کے الزامات کا سامنا کرتے ہوئے جسٹس ڈوگر کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاستدانوں سے یوں گھل مل جانا ججوں کے ضابطہ اخلاق کو کوڑے دان میں پھینکنے کے مترادف ہے۔ #MJtv Chief Justice Dogar violates judges’ code of conduct? What happened in w... youtu.be/ZBCVCJra-F8?si=nN4X… via @YouTube
26
292
867
18,095
Mohsin Raza Bhutta retweeted
🚨🚨 چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے پچھلے دو سال میں ہر مُلک کے سفارتکاروں کا شیلڈز “بانٹی” ہیں اب دعوتیں آتی ہوں گی تو بہت دل مچلتا ہوگا جانے کے لیے تو کوڈ آف کنڈکٹ میں تبدیلی کروا لی۔ بچوں کے لیے ویزا مانگنے میں بھی آسانی رہتئ ہے۔
Superior Courts judges have been allowed to attend any political/ diplomatic functions with the permission of relevant chief justice.
2
51
171
4,499
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
1
5
اندازہ کریں وہ کیوں چاہیں گے کہ ملک آئین اور قانون کے مطابق چلے؟ وہ کیوں چاہیں گے کہ ملک کے تمام ادارے ترقی کریں؟ وہ کیوں چاہیں گے جب محض 10 لاکھ لوگ 80 فیصد وسائل پر قابض ہیں اور باقی 25 کروڑ لوگوں کے لئے صرف 20 فیصد
4
Mohsin Raza Bhutta retweeted
اگلے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی آئینی عدالت کے لیے 6 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ۔ نوٹ : آئینی عدالت میں موجودہ ججز کی تعداد 7 ھے۔
10
68
396
10,572
Mohsin Raza Bhutta retweeted
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏 "غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔" #Budget2026 #BudgetForPakistan
100
2,661
5,715
161,449
Mohsin Raza Bhutta retweeted
Bilawal sahib wants to have a cake and eat it too. If he is a national leader he should not cut jokes over a serious matter of stolen mandate of people and yet support the same govt as a coalition partner. In doing so he is adding insult to the injuries of victim voters of Lahore. Apparently Bilawal just wants to form govt in GB and then live in Bilawal House Lahore happily for ever. By not taking a serious position on "stolen mandate of Lahore" he actually wants to turn GB into Karachi. So much for the so called "stolen mandate of Lahore." x.com/SanaullahDawn/status/2…

94
479
1,583
19,234
Mohsin Raza Bhutta retweeted
سہیل آفریدی نے اچھی خاصی موبلائزیشن کا سلسلہ ختم کردیا۔ مہینوں تک سہیل آفریدی اڈیالہ نہیں گیا۔ اسمبلی سے کوئی قانون منظور نہیں کروایا۔ کوئی تحقیقاتی کمیشن نہیں بنایا۔ عمران خان کی بینائی کے مسئلے پر خودساختہ محصوری کا ڈرامہ کیا۔ اچھا خاصا وقت لیکر اسے ضائع کردیا۔ اب سہیل آفریدی کے اسٹنٹ اسے کچھ فائدہ نہیں دینے والے۔
73
1,571
4,897
54,938
Mohsin Raza Bhutta retweeted
ہم پر مسلط کیا گیا ٹولہ نہ صرف خود مکمل ناکام ہوا ہے بلکہ عوام کو 10 سال پیچھے دھکیل چکا ہے، جو لوگ خوشحال زندگی گزار رہے تھے وہ اب فاقوں اور ادھار لینے پر پہنچ چکے ہیں. زمینی حقائق ان میں سے کسی ایک کو بھی نہیں پتہ کیونکہ یہ کبھی نکلے ہی نہیں عوام میں اور نہ عوامی رابطہ ہے انکا.
43
699
2,403
23,081